Browsing Category
Urdunews
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا اگلے میچ کیلئے تیاریوں کا آغاز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندر نے اگلے میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا۔قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں نے پہلے فزیکل ٹریننگ کی پھر جم کر نیٹ پریکٹس کی۔کپتان شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، راشد خان،…
عراق اور چین کے درمیان تجارتی لین دین یوآن میں کرنے کی تیاری
سینٹرل بینک آف عراق، چین کے ساتھ تجارت کیلئے یوآن میں لین دین کی منظوری دینے کیلئے منصوبہ تیار کر رہا ہے۔تجارتی معاملات کا امریکی ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں طے کیا جانا عراقی مرکزی بینک کو ایکسچینج ریٹس مستحکم کرنے میں مدد دے گا۔یہ…
غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج
وفاقی سروس ٹریبونل نے لاہور پولیس کے آفیسر غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج کر دی، فیڈرل سروس ٹریبونل نے 13 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عموماً 5 سے 6 سال کی عمر میں بچے کو…
پرانی سبزی منڈی: علاقہ مکینوں کا بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، بدترین ٹریفک جام
کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب علاقہ مکینوں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا، جس کے باعث کئی گھنٹے سے بدترین ٹریفک جام رہا۔معلوم ہوا ہے کہ شہری اپنی گاڑیاں بند کرکے کھڑے ہونے پر مجبور ہوگئے، احتجاج کے باعث اطراف کے علاقوں میں…
وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی اہم ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال…
ترکیہ میں ریسکیو آپریشن سے واپس آنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال
ترکیہ میں زلزلہ کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے کر وطن واپس پہنچنے والے اہلکاروں کا پُرتپاک استقبال کیا گيا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ریسکیو 1122 کے اہلکارو کے جذے کو سراہا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کے ان بہادر اور فرض…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو ہرادیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4…
کفایت شعاری سے متعلق فیصلوں کے نفاذ میں تاخیر قابل قبول نہیں ہو گی، وزیرِاعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیصلوں کو عوام میں پذیرائی ملی ہے، فیصلوں کے نفاذ میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں ہو گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی سطح پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی کے نفاذ سے متعلق اسلام آباد میں اجلاس…
ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاؤنٹس بحال کردیے
عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے منجمد کیے گئے اکاؤنٹس 50 کروڑ روپے کی ادائیگی کی یقین دہانی پر بحال کردیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واجبات کے معاملے پر پی آئی اے انتظامیہ اور ایف بی آر آمنے سامنے آگئے۔ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے واجب…
جاپان کے ساحل پر پُراسرار بڑی دھاتی گیند نمودار
ایک پراسرار بڑی دھاتی گیند جاپان کے ساحل پر پائی گئی جس نے حکام اور شہریوں کو حیران کر دیا۔ہماماتسو شہر کی ساحلی پٹی پر اس گیند کے نمودار ہونے کے بعد پولیس نے بم ڈسپوزل اسکواڈ روانہ کیا لیکن قریبی معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس سے کوئی…
پتوکی میں معمولی تنازع پر فائرنگ، تشدد، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی
قصور کے علاقے پتوکی میں معمولی تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ اور تشدد سے دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے، بہیمانہ تشدد کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تین ملزمان گرفتار ہیں جبکہ دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے…
پی ٹی آئی رہنماؤں نے پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی، سرکاری ذرائع
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے جیل بھرو تحریک میں پولیس کو گرفتاری نہیں دینی تھی۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سٹی عبدالسلام خالد نے سابق گورنر شاہ فرمان کو گرفتاری دینے کا کہا، جس پر…
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 200 وکٹیں مکمل کرلیں
فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی 200 وکٹیں مکمل کرلیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی کے خلاف ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں حسن علی نے جمی نشم کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر نے 156 میچز…
روسی جارحیت کا ایک سال مکمل، یوکرین نے یادگاری نوٹ جاری کردیا
روسی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر یوکرین کے مرکزی بینک نے ایک یادگاری نوٹ جاری کیا ہے۔اس نوٹ پر ایک طرف تین فوجی اہلکار یوکرینی پرچم لہرا رہے ہیں جبکہ 20 ہرونیا (یوکرینی کرنسی) کے نوٹ کی دوسری طرف دو ہاتھوں کو ٹیپ سے بندھا ہوا دکھایا…
دنیا کی پہلی جیل بھرو تحریک ہے جس میں کارکن آگے اور پولیس پیچھے تھی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کی پہلی جیل بھرو تحریک ہے جس میں کارکن آگے اور پولیس پیچھے تھی، ایک ہی رات میں کسی کو ماں، کسی کو باپ اور کسی کو بچے یاد آ گئے۔سرگودھا میں ن لیگ کے کنونشن سے خطاب کرتے…
پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 329 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 329 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 40 ہزار 838 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100…
جیل بھرو تحریک: پولیس گرفتاری کا اعلان کرنے والوں کے گھر پہنچ گئی
خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان کرنے والوں کے گھر تک پہنچ گئی۔سابق وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کے گھر کے باہر پولیس نے اعلان بھی کر دیا کہ ہم آگئے ہیں آپ بھی آئيں اور گرفتاری دیں۔پولیس…
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریاں، آئندہ حکمت عملی پر مشاورت
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں مشاورتی اجلاس پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر قومی اسمبلی میں واپسی اور موجودہ آئینی بحران پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔اجلاس میں…
پرویز الہٰی کو اس لیے پارٹی صدر بنایا انہوں نے بہت دباؤ برداشت کیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو اس لیے پارٹی صدر بنایا کہ انہوں نے بہت دباؤ برداشت کیا ہے۔ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گرفتاریاں احتجاج کرنے کا پر امن طریقہ ہے،…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے…