جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دنیا کی پہلی جیل بھرو تحریک ہے جس میں کارکن آگے اور پولیس پیچھے تھی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کی پہلی جیل بھرو تحریک ہے جس میں کارکن آگے اور پولیس پیچھے تھی، ایک ہی رات میں کسی کو ماں، کسی کو باپ اور کسی کو بچے یاد آ گئے۔سرگودھا میں ن لیگ کے کنونشن سے خطاب کرتے…

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 329 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 329 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 40 ہزار 838 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100…

جیل بھرو تحریک: پولیس گرفتاری کا اعلان کرنے والوں کے گھر پہنچ گئی

خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان کرنے والوں کے گھر تک پہنچ گئی۔سابق وزیر اعلیٰ  کے پی محمود خان کے گھر کے باہر پولیس نے اعلان بھی کر دیا کہ ہم آگئے ہیں آپ بھی آئيں اور گرفتاری دیں۔پولیس…

پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریاں، آئندہ حکمت عملی پر مشاورت

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں مشاورتی اجلاس پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر قومی اسمبلی میں واپسی اور موجودہ آئینی بحران پر بھی تبادلہ خیال ہو گا۔اجلاس میں…

پرویز الہٰی کو اس لیے پارٹی صدر بنایا انہوں نے بہت دباؤ برداشت کیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو اس لیے پارٹی صدر بنایا کہ انہوں نے بہت دباؤ برداشت کیا ہے۔ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گرفتاریاں احتجاج کرنے کا پر امن طریقہ ہے،…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے…

وفاق نے غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردیں

وفاقی حکومت نے پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کےحوالےکر دیں۔سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کو کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔غلام محمود ڈوگر کو 23 جنوری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن…

روسی لڑاکا طیارہ مشن مکمل کرکے واپس آتے ہوئے گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

روس کا ایک ایس یو 25 لڑاکا طیارہ بیلگروڈ کے علاقے میں ایئرفیلڈ واپس آتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ بھی موقع پر جان سے گیا۔روس کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی ایرو اسپیس فورسز کا طیارہ کامیابی سے مشن مکمل کرکے ایئرفیلڈ واپس…

راولپنڈی: منشیات کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے بگا شیخاں میں منشیات کے اڈے پر چھاپے کے دوران پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔لواحقین نے خاتون کی لاش روات چک بیلی موڑ پر رکھ کر احتجاج کیا اور سڑک بلاک کر دی۔احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ…

پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 157 رنز کا ہدف

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے…

امریکا میں موسم سرما کے طوفان کے ساتھ کئی ریاستوں میں ہیٹ ویو کا سامنا

امریکا میں ایک طرف موسم سرما کے طوفان ہیں تو دوسری جانب ہیٹ ویو کا سامنا ہے۔ موسم سرما کے طوفان کے باعث بڑے پیمانے پر نظام زندگی مفلوج ہے۔ملک بھر میں 75 ملین افراد موسم سرما کی وارننگ کے زیر اثر ہیں، ریاست نارتھ اور ساؤتھ ڈکوٹا، منیسوٹا…

سردار عبدالرحمان کھیتران کا 10 روزہ ریمانڈ منظور

سردار عبدالرحمان کھیتران کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کا 10 روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔عبدالرحمان کھیتران کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے سردار عبدالرحمان…

چین، روس کو ہتھیاروں کی فراہمی پر غور کر رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس

امریکی حکومت چین کی طرف سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی کے متعلق معلومات منظر عام پر لانے کیلئے غور کر رہی ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے چین کو پیغامات بھیجے تھے کہ روس کو اسلحہ فراہم نہ کیا جائے، اس سلسلے میں پچھلے ہی ہفتے…

نوجوانوں کو کاروبار کیلئے قرضے دیے جا رہے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو کاروباری مواقع کیلئے قرضے دیے جا رہے ہیں۔پی ایم یوتھ لون اسکیم کے حوالے سے چیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسکیم کا آغاز پنجاب سے کیا گیا تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ…

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا گیا

جیل بھرو تحریک میں لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ زین قریشی نے اپنے والد شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کروانے کیلئے درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ شاہ…

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسمبلیاں توڑنے پر سوال اٹھایا ہے، بیرسٹر علی ظفر

بیرسٹر علی ظفر کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس  کے حوالے سے کہنا ہے کہ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سوال اٹھایا کیا آئین کے تحت اسمبلی توڑی جا سکتی ہے؟، جب سماعت شروع ہو گی تو آئین کے مطابق اس کا جواب دیں گے۔سپریم…

اومان نے تمام ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھول دیں، اسرائیلی طیارے بھی گزر سکیں گے

اومان نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا، اسرائیلی مسافر طیارے بھی گزر سکیں گے۔اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مطلوبہ شرائط پوری کرنے والی تمام ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا…

ازخود نوٹس سے متعلق کچھ تحفظات ہیں: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ میرے ازخود نوٹس سے متعلق کچھ تحفظات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے سامنے 2 اسمبلیوں کے اسپیکر کی درخواستیں…

چیزیں بدلنے کا وقت آگیا ہے، جیسن روئے

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیرملکی کھلاڑی جیسن روئے نے کہا ہے کہ ہم کم بیک کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، پچھلے میچز کو فراموش کر کے اگلے میچز پر توجہ دینا ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ…

کے پی او حملہ، دہشتگردوں کی گاڑی سے 5 فنگر پرنٹس حاصل کر لیے: تفتیشی حکام

کراچی پولیس آفس پر حملے کی تحقیقات کرنے والے تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال گاڑی کے فرانزک کے دوران حملہ آوروں کے 5 فنگر پرنٹس حاصل کر لیے ہیں۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال گاڑی کا فرانزک…