جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لندن میں سڑک پر یوکرین کا جھنڈا پینٹ کردیا گیا

روسی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر مظاہرین نے لندن میں انوکھے طریقے سے احتجاج کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر لندن میں مظاہرین نے روسی سفارت خانے کے سامنے سڑک پر یوکرین کا بڑا جھنڈا پینٹ کردیا۔مظاہرین نے…

سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری

سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزارت قانون نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آفتاب سلطان کا استعفیٰ 15فروری سے منظور کیا گیا ہے۔واضح…

گوجرانوالہ: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ رانا ثناء اللّٰہ کو 7 مارچ کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے کئی روز سے جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 43 پیسے کم ہونے کے بعد 260 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک…

سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی

پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرل، پی ڈی ایم سمیت سیاسی جماعتوں، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل کو نوٹس جاری کر دیے…

ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف نے ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ سمیت سول و عسکری قیادت شریک ہوگی۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال خصوصاً نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق غور کیا…

پاکستان سے اقتصادی و تجارتی تعلقات مثالی بنانا چاہتے ہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانا چاہتے ہیں، دو دہائیوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکا سرفہرست ہے۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے…

گوجرانوالہ، ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے بعد خاتون سے مبینہ زیادتی

گوجرانوالا کے علاقے مرالیوالہ میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے یرغمال بناکر لوٹ مار کی اور ہتھیاروں کے زور پر بیوی کو ساتھ لے گئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق…

طورخم سرحدی گزر گاہ بند، ہزاروں ٹرک پھنس گئے

افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحدی گزر گاہ تیسرے روز بھی بند رہی، جس کے سبب ہزاروں مال بردار گاڑیاں سرحد پر پھنسی ہوئی ہیں۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔سرحد بند ہونے سے دونوں ملکوں کے…

مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹا بازیاب، پولیس ذرائع

بلوچستان کے علاقے بارکھان سے تعلق رکھنے والی مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹے کو بازیاب کرالیا گیا۔کوہلو، بارکھان، دکی سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیاں تیز کی گئیں، جس کے بعد مغوی خاتون گراں ناز، بیٹی اور بیٹے کو بازیاب کرا لیا…

خواجہ آصف کی افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابل میں افغان نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سطح کا وفد سیکیورٹی اور دہشت گردی کے امور پر بات کرنے کے لیے کابل…

عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی، ضیا لانگو

بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ہے، انہوں نے گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ سے مشورہ بھی کیا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ رات کو…

کراچی پولیس حملہ کیس، بھتیجے نے چچا کو گرفتار کروادیا

کراچی پولیس حملہ کیس، خاندانی دشمنی پر بھتیجے نے چچا کو دہشتگردوں کا سہولت کار قرار دے کر گرفتار کروادیا، تحقیقات میں معاملہ آپسی دشمنی کا شاخسانہ نکلا۔ کراچی پولیس پر حملے کے بعد بعض افراد کی جانب سے ذاتی دشمنیاں بھی نکالی جانے لگیں،…

لاہور میں PSL8 کا سیکیورٹی پلان مرتب

لاہور پولیس نے پاکستان سپر لیگ کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا، 5 ہزار سے زائد اہلکار پی ایس ایل کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے، ان میں 11 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز اور 94 انسپکٹرز بھی شامل ہوں گے۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر کا…

جیل بھرو تحریک ’رہا کرو تحریک‘ میں بدل گئی، بلال کیانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال کیانی نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کو رہا کرو تحریک میں تبدیل ہونا قرار دیا۔بلال کیانی نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلی گلی اعلان ہو رہا ہے، لیکن جیل بھرنے والے اپنے لیڈر کی طرح غائب…

بابر اعظم خراب پرفارمنس پر مایوس، غصے میں بلا پھینک دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ایچ ابی ایل پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم پرفارمنس سے مایوس ہوگئے۔میچ کے دوران پشاور زلمی کے کپتان کی مایوسی کے انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ان ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے…

غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری میں زائرین کے خیرمقدم کیلئے روبوٹ تعینات

کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ میں زائرین کا خیرمقدم اب 11 زبانیں بولنے والا روبوٹ کرے گا۔روبوٹ یہاں آنے والے زائرین کا خیرمقدم کرنے کے علاوہ غلاف کعبہ فیکٹری کا تعارف بھی کراتا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق 24…

بابر نے جو بتایا وہ اننگز میں اپلائے کرنے کی کوشش کی، رحمان اللّٰہ گرباز

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بلے باز رحمن اللّٰہ گرباز نے کہا ہے کہ میچ سے قبل بابر اعظم سے گفتگو ہوئی، انہوں نے اپنا تجربہ شیئر کیا، بابر نے جو بتایا کہ وہ اپنی اننگز میں اپلائے کرنے کی کوشش کی۔نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں میچ کے بعد…

کراچی میں موٹر سائیکلیں چُرانے والی لڑکی گرفتار

اب لڑکیاں بھی موٹرسائیکل چوری کرنے کی وارداتیں کرنے لگیں۔ کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹرسائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کے قبضے سے ڈیفنس کے تھانے درخشاں کی حدود سے چوری کی گئی…

حسن علی کے اسپیل نے آج پورا گیم تبدیل کردیا، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ حسن علی کے اسپیل نے آج پورا گیم تبدیل کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ باتیں تو لوگ کرتے رہتے ہیں، میرا کام ہے پرفارم کرنا، کوشش ہوتی ہے کہ ہر جگہ سو…