Browsing Category
Urdunews
وفاقی کابینہ کی بجلی چوری کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے بجلی کی چوری کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ پیش کی گئی، رپورٹ پر کابینہ میں…
کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا
کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا۔ذرائع کے مطابق گولڈن ٹیبی ٹائیگر کا نام الفائیڈ تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر کی عمر تقریباً 13 سال تھی۔ذرائع کے مطابق مرنے والا ٹائیگر نایاب نسل کا تھا۔بشکریہ جنگbody…
کیٹ مڈلٹن نے سائیکلنگ چیلنج میں شہزادہ ولیم کو ہرا دیا
برطانیہ کی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے سائیکلنگ چیلنج میں شہزادہ ولیم کو ہرا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ ویلز میں لیزر سینٹر کے دورے کے دوران سائیکلنگ سیشن میں شاہی جوڑے کو 45 سیکنڈ میں زیادہ سے زیادہ سائیکل اسپین کرنے کا چیلنج ملا جو کیٹ…
واٹس ایپ میسجز ڈیلیٹ ہوگئے؟ پریشان نہ ہوں اب انہیں دوبارہ حاصل کرنا ممکن ہے
اکثر واٹس ایپ صارفین سے بعض اوقات میسجز غلطی سے ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں جو بعدازاں پریشانی کا باعث بنتے ہیں، ایسے میں ڈیلیٹ کئے گئے میسجز کو دوبارہ حاصل کرنے کے خواہشمند صارفین کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔میڈیا رن ریسرچ رپورٹ کے مطابق…
زلفی بخاری کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے درخواست میں مؤقف…
پرانی وصولی کی اجازت کیسے دیں؟ چیئرمین نیپرا
جون اور جولائی کی مؤخر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے سماعت میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے وصولی سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں دیا، چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے کہ جون اور جولائی کی پرانی وصولی کی اجازت کیسے دیں؟چیئرمین نیپرا…
مصنوعی ذہانت مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے، ایلون مسک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کو مصنوعی ذہانت نے کڑے امتحان میں ڈال دیا کہتے ہیں کہ ’مصنوعی ذہانت مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے ، اسے ریگولیٹ کرنا چاہیئے‘۔ایلون مسک جنہیں اکثر و بیشتر ریگولیٹر…
میئر شپ کوئی کیک نہیں جو طشتری میں رکھ کر جماعت اسلامی کو پیش کیا جائے، سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ میئر شپ کوئی کیک نہیں ہے جو طشتری میں رکھ کر جماعت اسلامی کو پیش کیا جائے۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ جماعت اسلامی جمہوری سوچ اپنائے، دھونس دھمکی کا زمانہ گزر چکا ہے۔سعید غنی کا کہنا…
عمران خان کا روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ پر رد عمل
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کومسلط کرنے کی قیمت چکا رہے ہیں۔عمران خان نے مائیکروبلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں…
سعودی عرب جانے والی تمام ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری
سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی عرب جانے والی تمام ایئرلائنز کو نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے مقرر کردہ حد سے زیادہ سامان لے جانے پر پابندی عائد کردی۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سعودی آنے والی تمام ایئرلائنز مسافروں کے مقرر کردہ حد سے…
جاپانی کمپنیاں پاکستان میں ماحول دوست گاڑیاں متعارف کرائیں، پاکستانی سفیر
جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ جاپانی آٹو موبائل کمپنیاں پاکستان میں ماحول دوست اور کم ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیاں متعارف کرائیں۔پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ نے سوزوکی موٹرز کے اعلیٰ حکام اور پاک سوزوکی موٹرز کے…
کراچی: اسکول میں فائرنگ، انکوائری کمیٹی کا اسکول کا دورہ، بیان ریکارڈ کرلیے
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دہلی گرامر اسکول اینڈ کالج کے طالب علم کی فائرنگ سے طالبہ کے زخمی ہونے کا معاملہ ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن کی قائم کردہ انکوائری کمیٹی نے اسکول کا دورہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر عامر انصاری کی سربراہی میں کمیٹی…
ترکیہ: یوریشیا سمٹ میں پہلی بار پاکستانی پویلین کا افتتاح ہوگیا
پاکستان کی جانب سے پہلی بار ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان (ایپ سپ)کے زیر اہتمام استنبول میں یوریشیا سمٹ میں پاکستانی پویلین متعارف کرادی گئی۔ استنبول کی یوریشین ہائیر ایجوکیشن سمٹ میں پہلی بار پاکستان کی 6 لیڈنگ…
ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ کثیرالجہتی آج بحران کا شکار ہے، نریندر مودی
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم سب کو تسلیم کرنا چاہیے کہ کثیرالجہتی آج بحران کا شکار ہے، عالمی مسائل پر مشترکہ مؤقف کی ضرورت ہے۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں جی 20 گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نریندر…
کراچی:پرانی سبزی منڈی کے قریب دکان میں آگ لگ گئی
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب دکان میں آگ لگ گئی۔سڑک سے متصل دکان میں لگنے والی آگ کے باعث ٹریفک کی روانی میں خلل پڑ گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کے ایم سی کے 2 فائر ٹینڈرز آگ کی اطلاع پر روانہ کردیے گئے…
کراچی: ملیر میں بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے ملیر بن قاسم میں اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کی گئی بچی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ضلع ملیر کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں کمسن بچی کے اغوا، زیادتی اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر…
شادی کے بعد خوشحال زندگی کیسے، شاہین شاہ آفریدی نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نکاح کے بعد خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی سے شادی کے بعد کی زندگی کے حوالے سے سوال کیا۔اس موقع پر انہوں نے مذاقاً کہا کہ میں نے…
امریکا کا خیبرپختونخوا میں معاشی بحالی و ترقی کے منصوبے کا آغاز
امریکی حکومت نے ضم اضلاع سمیت خیبرپختونخوا میں معاشی بحالی و ترقی کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پروجیکٹ سے زرعی شعبے میں جدیدیت اور بہتری لائی جائےگی۔امریکی سفیر…
کراچی میں 3 اور 6 مارچ کو ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں 3 اور 6 مارچ کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسم کے حوالے سے تجزیہ کرنے والے جواد میمن نے کہا ہے کہ حالیہ مغربی ہواؤں کا سسٹم جنوب کی جانب بڑھا تو گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں 3 اور 6 مارچ کو ہوا…
شاہ چارلس نے کیٹ مڈلٹن کو نام تبدیل کرنے کا کیوں کہا تھا؟
برطانوی بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ، کوئین کنسورٹ کیملا چاہتی تھیں کہ شہزادہ ولیم سے شادی کے بعد کیٹ مڈلٹن اپنا نام تبدیل کرلیں۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ’ان کے والد چاہتے تھے کہ بھابھی کیٹ مڈلٹن کے نام کے…