جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امجد شعیب کی وائرل تصویر پر عمران خان کا ردّعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے امجد شعیب کی تصویر شیئر کی ہے اور…

آئی ایم ایف کی شرط، بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب سرچارج لینے کا فیصلہ

بجلی کے صارفین سے سالانہ 335 ارب روپے سر چارج لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس فیصلے کی ای سی سی نے منظوری دے دی۔اس اضافے کے تحت بجلی کے صارفین سے 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ سر چارج وصول کیا جائے گا۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔کے الیکٹرک کے بجلی کے ریٹ 2 طرح سے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے یکساں ٹیرف کے اطلاق کا فیصلہ بھی کیا…

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر دائر درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس جواد حسن نے شہری منیر احمد کی الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست…

حافظ نعیم کا چیف الیکشن کمشنز سے جعل سازی روکنے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنز سے فوری مطالبہ ہے جعل سازی کو روکیں اور 11 یوسیز پر انتخابات کرائیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ الیکشن کا عمل بڑی مشکل سے شروع ہوا…

نالائق حکومت روزانہ نیا بوجھ قوم پر ڈال رہی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ سے مڈل کلاس کی کمر ٹوٹ رہی ہے، ظالم اور نالائق حکومت روزانہ نیا بوجھ قوم پر ڈال رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری…

انٹر بینک: ڈالر 18روپے 89 پیسے مہنگا ہو کر 285 کا ہو گیا

ڈالر نے اچانک اونچی اڑان بھرنی شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے روپیہ اپنی قدر پھر گنوا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18روپے 89 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر…

اس وقت فوکس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ پر ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس وقت فوکس بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ پر ہے اور سب تیاریاں اسی کے حوالے سے جاری ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا…

نیپرا: اضافی سرچارج لگانے سے متعلق قانونی رائے طلب

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج لگانے سے متعلق مزید قانونی رائے مانگ لی۔بجلی کے صارفین پر اضافی سر چارج لگانے کی درخواست پر سماعت کے دوران نیپرا حکام نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مارچ سے جون…

تنقید کا سلسلہ چلتا رہتا ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ سب بس آپ کے حق میں بولیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ تنقید کا سلسلہ چلتا رہتا ہے اور یہ چلتا رہے گا یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر کوئی بس آپ کے حق میں بولے۔بابر اعظم نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ہر صورت مثبت رہنے کی…

ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں، راشد خان

افغانستان کے اسپن بولر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بیلنس ہے، ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی…

لیفٹیننٹ جنرل(ر) امجد شعیب کے جسمانی ریمانڈ پر نظرِ ثانی کی درخواست، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے جسمانی ریمانڈ پر نظرِثانی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے سماعت کی۔دورانِ سماعت امجد شعیب…

ایلون مسک کا ’ماسٹر پلان‘سامنے آگیا

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کا ماسٹر پلان سامنے آگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو ایلون مسک اور ان کے قریبی دوست کی جانب سے ٹیسلا کمپنی کا ماسٹر پلان پیش کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق اس منصوبے میں …

کراچی: راشد منہاس روڈ پر تیز رفتار بس نے 20 گاڑیوں کو روند ڈالا

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے لگ بھگ 20 کاروں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق واقعہ راشد منہاس روڈ پر لال فلیٹس کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ بس…

یونان کے وزیراعظم نے ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا

یونان کے وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکس نے المناک ٹرین حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرین حادثے کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز یونان کے شہر لاریسا کے قریب ٹرین حادثے میں 38…

سعودی وزیر دفاع سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانیہ کے وزیر دفاع نے ریاض میں ملاقات کی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں اسٹریٹجک تعلقات، دفاع اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی…

تیونس میں عرب ممالک کے وزرائے داخلہ کا اجلاس

جمہوریہ تیونس کے صدر قیس سعید کی صدارت میں تیونس میں عرب وزرائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وفد کی قیادت سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز نے کی۔اس موقع پر سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے کہا کہ دنیا میں منشیات کا…

اٹلی کشتی حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی

اٹلی کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 62 ہوگئی ہے۔ترکیہ سے غیرقانونی طور پر اٹلی جانے والی کشتی میں 20 پاکستانی بھی سوار تھے جن میں  سے 16 کو بچا لیا گیا جبکہ 4 اب تک لاپتا…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ تنخواہ اور الاؤنسز سے دستبردار

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تنخواہ اور الاؤنسز لینے سے منع کردیا اور اس سے دستبردار ہوگئے۔اعلامیہ کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سیکرٹری کابینہ کو اس سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔خط کے متن میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ میں…

لاہور قلندرز نے 8 سالہ کرکٹ فین کی خواہش پوری کر دی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے 8 سالہ کرکٹ فین عاکف کی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں داخلے کی خواہش پوری کر دی۔ننھے عاکف نے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور اونرز ڈگ آؤٹ میں بیٹھ کر میچ دیکھا۔8 سالہ عاکف کو بذریعہ قرعہ اندازی…