Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ چند…
ڈالر کے بعد سونے کو بھی پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ
ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کے بعد صرافہ بازار میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے جو بڑھ کر ایک بار پھر 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا دام 9400 روپے بڑھ…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 54 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں 54 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا، اس اضافے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 26 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک نے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کی تفصیل جاری کردی جس کے مطابق 24 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے تک زرمبادلہ…
جاپانی حکومت لاعلم، مزید 7 ہزار نئے جزائر سامنے آ گئے
جاپان نے اپنے جزائر کی دوبارہ گنتی کی تو معلوم ہوا کہ اس کے یہاں 7 ہزار مزید جزیرے ہیں جنہیں پہلے کبھی شمار نہیں کیا گیا۔جاپان کی جیو اسپیشل انفارمیشن اتھارٹی (جی ایس آئی) کو ڈیجیٹل نقشوں کی تیاری کے دوران معلوم ہوا کہ ملک میں کُل 14…
فیصل آباد میں شوہر نے بیوی کو منانے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی
فیصل آباد کے علاقے بابر کالونی میں شوہر نے روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی، 40 سالہ شخص کی زبان کٹنے کے بعد 2 حصے ہوگئی۔پولیس کی ابتداتی تفتیش کے مطابق بیوی نے گھر واپس آنے کےلیے شوہر سے زبان بند رکھنےکی شرط رکھی…
جامعہ این ای ڈی وزیراعلیٰ سندھ کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دے گی
این ای ڈی یونیورسٹی کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دے گی۔ جامعہ این ای ڈی کے رکن سنڈیکیٹ کے مطابق گورنر سندھ نے مراد علی شاہ کو ڈگری جاری کرنے کی سفارش کی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یونیورسٹی سینڈیکٹ نے…
کراچی کیخلاف جیت پر بابر نے سوشل میڈیا پر کیا بیان جاری کیا؟
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے میچ میں کراچی کنگز کو شکست دینے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے میچ کے دوران کی تصاویر شیئر کیں۔ بابر اعظم نے…
چینی شہری کا تیمارداری نہ کرنے اور نمبر بلاک کرنے پر بیٹی کیخلاف مقدمہ
چینی شہری اپنی تیمارداری نہ کرنے اور نمبر بلاک کرنے پر بیٹی کو عدالت لے گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کار حادثے کے بعد زینگ نامی شہری کی دیکھ بھال کیے جانے کی ضرورت تھی۔ اس کی بیٹی یونیورسٹی کی طالبہ تھی جس نے باپ کی تیمارداری سے…
امریکا: بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد، ملزم گرفتار
امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی ہے۔فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کا کہنا ہے کہ 40 سالہ مارک مفلے نامی مسافر فلوریڈا جا رہا تھا، اس کا سوٹ کیس چیک کیا گیا تو…
وفاقی کابینہ کی بجلی چوری کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے بجلی کی چوری کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ پیش کی گئی، رپورٹ پر کابینہ میں…
کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا
کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا۔ذرائع کے مطابق گولڈن ٹیبی ٹائیگر کا نام الفائیڈ تھا۔اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر کی عمر تقریباً 13 سال تھی۔ذرائع کے مطابق مرنے والا ٹائیگر نایاب نسل کا تھا۔بشکریہ جنگbody…
امریکا کی تائیوان کو ایف 16طیاروں کے میزائلوں کی فروخت کی منظوری
امریکی انتظامیہ نے تائیوان کوایف 16طیاروں کے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق تائیوان کو تقریباً 619 ملین ڈالر مالیت کے اسلحہ فروخت کی منظوری دی گئی ہے۔امریکی حکام نے کہا ہے کہ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی منظوری کے…
سرحد پار فرار کی کوشش، پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی زیرِ حراست
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو ملک سے فرار کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق محکمۂ اینٹی کرپشن کے ڈی جی سہیل ظفر نے کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی بلوچستان میں…
سسر اب بھی ’ثقی بھائی‘ ہیں، شاداب خان
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں، ثقلین مشتاق ابھی بھی "ثقی بھائی" ہیں۔شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلا میچ ون سائیڈڈ ہارے ہیں، غلطیاں کی تھیں۔انہوں…
اعداد و شمار دیوالیہ ہونے سے بھی آگے کھڑے ہیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اعداد و شمار دیوالیہ ہونے سے بھی آگے کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ کیا یہ کوئی حیرت انگیز بات ہے کہ معیشت کہاں کھڑی ہے، آج عالمی…
جی سی یو لاہور شعبہ سیاسیات کی پہلی خاتون سربراہ کا شاندار استقبال
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے قیام کے 50 سال سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے کہ شعبہ سیاسیات کی سربراہ ایک خاتون پروفیسر ہوں گی۔ڈاکٹر فوزیہ غنی جی سی یو کے شعبہ سیاسیات کی نئی سربراہ ہیں، ان کی تقرری پر طلبہ و طالبات اور…
آئی ایم ایف مطالبے پر شرح سود میں اضافہ، تاجر رہنماؤں کا ردِ عمل آگیا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مطالبے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے پر تاجر برادری کا ردِعمل سامنے آ گیا۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق شرح سود کو 17 فیصد سے…
نادرا نے منفرد سروس ’’اجازت آپ کی‘‘ متعارف کروادی
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ”اجازت آپ کی“ کے نام سے نئی سروس کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق نئی سروس کے ذریعے آپ اپنی تصدیق کا عمل بغیر کسی مشکل کے با آسانی…
آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کر دیا گیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا، ملک میں شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی، اس سے پہلے اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 17 فیصد تھا، آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان سے شرح…
تمام فریق پاکستان کا قرضوں کا بحران حل کرنے میں مدد کریں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین نے مالیاتی اداروں اور ترقی یافتہ ممالک سے پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چین نے کہا ہے کہ تمام فریق قرضوں کا بحران حل کرنے میں پاکستان کی مدد کریں۔ ترجمان چینی وزیر خارجہ ناؤننگ نے بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ ترقی…