جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ریاست بہار: بھارتی فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گایا میں فوج کا مارٹر گولہ آبادی پر آ گرا، 3 دیہاتی ہلاک ہوگئے۔مارٹر گولہ بھارتی فوج کی فائرنگ رینج سے باہر گرا جس کی وجہ سے اموات ہوئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی ایس ایس پی نے کہا کہ واقعہ گلروید گاؤں…

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت  کی درخواست دائر کردی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد اور کوئٹہ کے 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی۔درخواست میں عمران خان نے…

سابق اسکواش چیمپئن جان شیرخان کے علاج کیلئے 1 کروڑ روپے جاری

سابق اسکواش چیمپئن جان شیرخان کے علاج کیلئے 1 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپیئن جان شیر خان  کے علاج کیلئے ایک کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دی دے۔جان شیر خان مختلف بیماریوں کا شکار…

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیل جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے جنوری 2023 میں 3 ہزار 946 ارب روپے قرض لیا ہے۔ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے ماہ جنوری میں 1 ہزار 139…

اسرائیل نے مسلم ممالک انڈونیشیا، صومالیہ، نائیجر، موریطانیہ سے دوستی کیلئے ہاتھ بڑھا دیا

اسرائیل ابراہم معاہدوں کو وسعت دینے کیلئے مسلم ممالک انڈونیشیا، صومالیہ، نائیجر اور موریطانیہ سے بات چیت کر رہا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے فی الوقت پیشرفت رکی ہوئی ہے۔اس دوران وزیراعظم…

امیرِ قطر نے شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کو وزیراعظم مقرر کر دیا

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی کو وزیراعظم مقرر کر دیا۔شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی نے منگل کو امیرِ قطر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔امیرِ قطر شیخ تمیم نے وزیراعظم شیخ محمد کی نئی کابینہ کا…

راشد خان نے لاہور قلندرز سے متعلق جذبات بیان کردیے

دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اسپنر راشد خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔لاہور قلندرز کی ٹیم میٹنگ میں کھلاڑیوں سے خطاب میں راشد خان نے کہا کہ میں لاہور قلندرز کا حصہ بننے کا خواہشمند…

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری

 الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ تک ہو گی۔کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 27…

جامعہ کراچی میں ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر کمیٹی قائم

وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے گزشتہ روز جامعہ کراچی میں ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روکنے کے معاملے پر ڈین آف لاء جسٹس (ر) حسن فروز کی سربراہی میں سہ رکنی کمیٹی قائم کردی۔رکن اسمبلی و رکن سنڈیکیٹ سعدیہ اکرام اور اسسٹنٹ پروفیسر مکیش…

آج کا دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج کا دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں سندھ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ سید مراد علی شاہ کا…

ویمن ایمیچرز ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ کیلئے حمنہ امجد سنگاپور پہنچ گئیں

ویمن ایمیچرز ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی نمبر ون خاتون گالفر حمنہ امجد سنگاپور پہنچ گئیں۔حمنہ امجد دوسری مرتبہ ایشین پیسیفک چیمپئن شپ میں شرکت کر رہی ہیں۔انٹرنیشنل چیف گالف ریفری کرنل زاہد اقبال بطور آفیشل حمنہ امجد کے…

اسلام آباد: عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد کے عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی خواتین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔عورت مارچ میں آنے والی خواتین نے پولیس پر لاٹھی چارج کا الزام عائد کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹولیوں کی صورت میں خواتین کی مارچ میں شرکت کے…

پشاور: ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے حیات آباد میں ماچس بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے فیکٹری کی چھت کو نقصان پہنچا ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دو لاشیں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کی گئی ہیں۔بشکریہ…

ارشد شریف قتل، جے آئی ٹی دوبارہ کینیا اور لندن کا دورہ کرے گی

سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی نے پیشرفت رپورٹ جمع کرادی۔پیشرفت رپورٹ سربمہر لفافے میں سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ملکی اور غیرملکی گواہان…

پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لینا شروع کر دیا

لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لینا شروع کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زمان پارک کینال روڈ سے کارکنوں کو حراست میں لیا جا رہا ہے۔ پولیس نے کہا کہ واٹر کینن بھی زمان پارک پہنچا دی گئی ہے۔واضح رہے…

فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 2 سال ن لیگ کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا،…

انٹرنیشنل کرکٹرز کی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔نمبر ون ٹیسٹ بولر کی پوزیشن کے لیے مقابلہ سخت ہوگیا جہاں بھارت کے روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کے رینکنگ پوائنٹس برابر ہوگئے ہیں۔روی چندرن ایشون 6 پوائنٹس…

30 اپریل کو الیکشن ہیں اور آپ جلسے منسوخ کر رہے ہیں، حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہماری آج کی ریلی میں عوام کثیر تعداد میں شریک ہو گی، کیسے ہوسکتا ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن ہیں اور آپ جلسے منسوخ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد آج پشاور زلمی کے خلاف میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق سرفراز احمد کی انگلی میں شدید درد ہے جس کی وجہ سے وہ آج کے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔سرفراز احمد کی عدم…

لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد

پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور میں جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی عائد کر دی۔محکمۂ داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں احتجاج، دھرنے اور مظاہروں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا نفاذ آج سے ہو گا…