Browsing Category
Urdunews
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں 30 منٹ تک روئی، مشیل اوباما
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر تقریب حلف برداری میں 30 منٹ سے زائد تک روتی رہی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مشیل اوباما نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں بارک اوباما کے دور…
امریکا میں ٹی بی سے بچاؤ کیلئے نیا مرکب تیار
میڈیکل سائنس میں جدید ترقی کے باوجود بھی ٹی بی (Tuberculosis) ایک جان لیوا بیماری ہے۔یہ بیماری کئی ممالک میں آج بھی قیمتی جانوں کے نقصان کا باعث بن رہی ہے لیکن اب اس بیماری سے بچاؤ کے لیے تیار کیے جانے والے نئے مرکب سے مستقبل کے لیے ٹی…
عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں عمران خان کی عدم پیشیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔عدالت کا تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ عمران خان مسلسل آئین کی پامالی کر رہے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عمران خان 15 دسمبر 2022ء سے…
الیکشن کمیشن کی جانب عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پولیس کو موصول
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پولیس کو موصول ہو گئے۔ذرائع کے مطابق پولیس حکام وارنٹ کی تعمیل کرانے کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ پولیس وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے واٹس ایپ اور پی ٹی…
ارشد شریف قتل، جے آئی ٹی دوبارہ کینیا اور لندن کا دورہ کرے گی
سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی نے پیشرفت رپورٹ جمع کرادی۔پیشرفت رپورٹ سربمہر لفافے میں سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ملکی اور غیرملکی گواہان…
پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لینا شروع کر دیا
لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لینا شروع کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زمان پارک کینال روڈ سے کارکنوں کو حراست میں لیا جا رہا ہے۔ پولیس نے کہا کہ واٹر کینن بھی زمان پارک پہنچا دی گئی ہے۔واضح رہے…
فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے۔ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 2 سال ن لیگ کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا،…
انٹرنیشنل کرکٹرز کی رینکنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔نمبر ون ٹیسٹ بولر کی پوزیشن کے لیے مقابلہ سخت ہوگیا جہاں بھارت کے روی چندرن ایشون اور انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کے رینکنگ پوائنٹس برابر ہوگئے ہیں۔روی چندرن ایشون 6 پوائنٹس…
حارث رؤف کی بابر کو دی وارننگ 8 دن بعد حقیقت بن گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی خواہش اور وارننگ دونوں کو ہی حقیقت بنا دیا۔پاکستان سپر لیگ کے 26 فروری کو کھیلے گئے میچ سے قبل لاہور قلندرز کے حارث رؤف اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی تھی۔اس…
گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کیلئے عمران خان کی درخواست پر اعتراض ختم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کے لیے درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے لاہور ہائی کورٹ آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ آفس کو عمران خان کی درخواست بینچ کے روبرو لگانے کی…
آسٹریلیا کا کرکٹ سیزن رواں سال پاکستان کیخلاف سیریز سے شروع ہوگا
آسٹریلیا کا کرکٹ سیزن رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز سے شروع ہوگا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دسمبر کے وسط میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔روایتی باکسنگ ڈے اور دوسرا ٹیسٹ میچ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں…
وہ کون سی جگہ ہے جہاں آج عالمی دن پر خواتین سے بسوں کا کرایہ نہیں لیا جائے گا؟
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر بھارت کے شہر بنگلورو میں خواتین سے بسوں کا کرایہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں 29 لاکھ لوگ بسوں کے ذریعے سفر کرتے ہیں جن میں 25 سے 30 فیصد خواتین ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق…
محکمۂ داخلہ پنجاب نے ریلی سے متعلق پی ٹی آئی کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی ریلی کے حوالے سے محکمۂ داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو مراسلہ لکھ دیا۔پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے مراسلے میں کہا ہے کہ آج تحریک انصاف کی ریلی کے لیے سیکیورٹی انتظامات سخت کیے…
بھارتی فاسٹ بولر بھمرا مزید 6 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا مزید چھ ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کا نیوزی لینڈ میں کمر کا آپریشن ہو ا ہے، ان کا آپریشن کرائسٹ چرچ میں معروف سرجن نے کیا۔رپورٹس کے مطابق جسپریت…
ہیری اور میگھن خفیہ طور پر ہنی مون کیلئے کہاں گئے تھے؟
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل شادی کے بعد خفیہ طور پر ہنی مون پر گئے تھے۔ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس اپنی شادی کے بعد ہنی مون کے لیے بحیرۂ روم گئے تھے۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب’اسپیئر‘ میں انکشاف کیا ہے کہ’ہمارا ہنی مون ایک راز تھا، ہم…
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا کتنا ذخیرہ موجود ہے؟
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں اوسطاً 21 دن کے پیٹرول کا ذخیرہ موجود ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں گیا ہے کہ ڈیزل کے اوسطاً 36 دنوں کے اسٹاکس ہیں۔پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ ملک…
آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریںسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ…
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے 42 سے زائد ملازمین فارغ
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے 42 سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔ یہ ملازمین ڈیلی ویجز پر تعینات تھے اور انہیں 10 برس تک وائس چانسلر کے عہدے پر رہنے والے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کے دور میں تعینات کیا…
ایلون مسک اور سابق ٹوئٹر ملازم کی لفظی جنگ
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک اور کمپنی کے سابق ملازم کی زبانی لڑائی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی اور یہ انٹرنیٹ پر وائرل بھی ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک اور سابق ملازم ہرالڈور تھورلیفسن کے درمیان لفظی جنگ اس وقت شروع ہوئی جب…
ٹیریان کیس، جج کی ناساز طبیعت کے باعث سماعت ملتوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کی سماعت جج کی ناساز طبیعت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی ناساز طبیعت کے باعث…