جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لباس پر گھٹیا تبصرے، آسٹریلوی اینکر کو غصہ آ گیا

خواتین کے لباس پر گھٹیا تبصروں پر آسٹریلوی نیوز اینکر غصہ ہوگئیں۔نیوز ویب سائٹس کے بے ہودہ گفتگو کو دوبارہ شائع کرنے پر آسٹریلوی نشریاتی ادارے کی میزبان لیزا ملر نے بھرپور احتجاج کیا۔خواتین کے عالمی دن پر اپنے ویڈیو پیغام میں لیزا ملر نے…

بابر اعظم اور صائم ایوب نے پی ایس ایل کی تاریخ کی دوسری بڑی شراکت قائم کردی

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کی دوسری بڑی شراکت قائم کردی۔راولپنڈی میں پی ایس ایل 8 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بابر اعظم اور صائم ایوب نے پہلی وکٹ پر…

شاہین آفریدی کے والد کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کے والد کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شاہین آفریدی کے والد نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کے ساتھ کرکٹ کھیلی۔کپتان لاہور قلندرز شاہین آفریدی کے بڑے بھائی ریاض…

پی ٹی آئی کا لاہور میں عدلیہ بچاؤ ریلی ختم کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج لاہور میں عدلیہ بچاؤ ریلی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی قیادت نے کارکنوں کو گھروں کو واپس جانے کی ہدایت کردی۔پولیس نے راستہ بند کرنے کیلئے کینال روڈ پر ٹریلر کھڑا کیا تھا، جس کے پی ٹی آئی…

ویمن لیگ نمائشی میچ: سپر ویمنز نے ایمازونز کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

ویمن لیگ نمائشی سیریز کے پہلے میچ میں سپر ویمنز نے ایمازونز کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ایمازونز نے 9 وکٹ پر 132 رنز بنائے، سپر ویمنز نے ہدف 16ویں اوور میں پورا کر دیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران خواتین کے نمائشی میچ میں غیر ملکی…

’یہاں بہت خاموشی ہے‘، یوٹیوبر کے کہتے ہی بےقابو گاڑی کیفے میں گھس آئی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران گاڑی کیفے میں گھس گئی۔گاڑی کی ٹکر سے کیفے کے شیشے ٹوٹ گئے، حادثے سے چند لمحوں قبل پوڈکاسٹر ناتھن ریفس کہہ رہے تھے کہ ’یہاں بہت خاموشی ہے‘۔یہ جملہ کہے ہوئے ایک لمحہ ہی گزرا کہ…

میڈیکل طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی نمبر دینے کا معاملہ سماعت کیلئے مقرر

میڈیکل کے طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی 20 نمبر دینے کا معاملہ سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں میڈیکل کے طلباء کو حافظ قرآن ہونے پر اضافی نمبر دینے کے معاملے پر از خود نوٹس سماعت کےلیے مقرر کیاگیا…

ڈاکٹر سروش لودھی اور ڈاکٹر ثمرین حسین کیلئے “نیشنل ایکسیلینس ایوارڈ”

وفاقی وزیر براۓ منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال چوہدری نے جامعہ این ای ڈی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی اور داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین کو انجینئرنگ کے شعبے میں خدمات پر "نیشنل ایکسیلینس ایوارڈ" سے نوازا…

عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے ساتھ جانے کا حکم دے دیا

کراچی کی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی رمیلا کو والدین کے ساتھ جانے کا حکم دے دیا۔پسند کی شادی کرنے والی رمیلا کی بازیابی کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے رمیلا عرف سارہ کو والدین کے ساتھ جانے…

پی آئی اے کا سعودی عرب کےلیے فلائٹ آپریشن بڑھانے کا فیصلہ

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعود عرب کےلیے فلائٹ آپریشن میں وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور شہر القسیم کےلیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن کے صدر راشد العلیمی کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن کے صدر راشد العلیمی نے ریاض کے الیمامہ محل میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب کی طرف سے یمنی حکومت اور عوام کی حمایت کے متعلق بات چیت کی۔اس موقع پر سعودی عرب نے اقوام متحدہ قوانین…

عمران خان کی سابقہ پیشی پر توڑ پھوڑ، 33 کارکنان کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سابقہ پیشی پر توڑ پھوڑ کرنے والے 33 کارکنان کی شناخت کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے دوران شناخت کیے گئے 33 کارکنان جیسے ہی اسلام آباد میں داخل ہوتے ہیں، اُنہیں گرفتار کرلیا…

ریلی نکالنے سے روکنے پر پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریلی نکالنے سے روکنے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، حماد اظہر نے عدالت میں درخواست دائر کردی۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہو رہے، ریلی نکال رہے ہیں۔پی ٹی آئی کی جانب سے…

شاہین آفریدی کے سوا کسی اور سے سیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی، زمان خان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ ڈیتھ اوور میں بولنگ کےلیے کافی محنت کرتا ہوں۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں زمان خان نے بتایا کہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے کے بعد کسی اور…

بابر اعظم کی سنچری، پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 241 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 241 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹ پر 240 رنز بنائے۔پشاور زلمی کے…

برطانیہ: برفباری کے سبب برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں معطل، ہیتھرو اور گیٹ وک بھی متاثر

برفباری کے سبب برطانیہ کے برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں معطل ہوگئیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برسٹل ایئرپورٹ پر پروازیں صبح 11 بجے تک معطل رہیں گی۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برسٹل ایئرپورٹ کے رن وے سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ …

بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔پشاور…

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر ایک روپے 25 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 12 پیسے ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ملا جلا رحجان دیکھنے میں آیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 24 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 358 پر بند ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری…

حماد اظہر کا نگراں حکومت پر الیکشن سرگرمیاں روکنے کا الزام

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ نگراں حکومت میں مارشل لاء سے زیادہ بری صورتحال ہے۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حماد اظہر نے الزام لگایا کہ نگراں حکومت الیکشن سے متعلقہ…