جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نیٹ فلکس کے پاکستانی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اپنے پاکستانی صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔پاکستان میں موجود نیٹ فلکس صارفین کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں کیا گیا ہے جہاں پر نیٹ فلکس اپنے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے…

کراچی چڑیا گھر میں ملکہ ہتھنی نورجہاں جوڑوں کے درد میں مبتلا

کراچی کے چڑیا گھر میں نور جہاں نامی ملکہ ہتھنی جوڑوں کے درد کے باعث چلنے پھرنے سے قاصر ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں واقع چڑیا گھر میں بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ ملکہ نور جہاں نامی ہتھنی جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوگئی۔چڑیا گھر کے ذرائع کا کہنا…

کراچی: کالعدم بی ایل ایف کے 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں وفاقی حساس ادارے اور ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے 2 دہشت گردوں کو کلاکوٹ سے گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق دونوں گرفتار دہشت گردوں کا تعلق بلوچستان لیبریشن فورس کے ڈاکٹر…

سپریم کورٹ: صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت مقرر

سپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 15 مارچ کو سماعت کرے گا۔درخواست میں صدر مملکت  کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی…

کراچی: ماڑی پور روڈ پر ٹریلر کے بریک فیل، کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا

کراچی میں ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ٹریلر نے بریک فیل ہونے کے باعث کئی گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم وین اور موٹرسائیکل سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔حکام کے مطابق ڈاکس پولیس نے ٹریلر تحویل…

ایس یو پی کی مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا جائے گا، سردار رحیم

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کراچی زون رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں سردار عبدالرحیم کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر بیرسٹر ارشد شر بلوچ، نعیم سجاد، بشیر لاڑک، فیصل بلوچ، جمشید خان، سر…

پاکستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت دائر کردی

پاکستان بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت دائر کردی۔بار کونسل نے سپریم جوڈیشل کونسل سے شکایت کی فوری تحقیقات کرنے کی استدعا کی ہے۔جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین…

جنوبی کوریا: مسافر سے پستول کی گولیاں برآمد، طیارے کو خالی کروا لیا گیا

کورین ایئرلائنز کے مسافر طیارے کو پستول کی گولیاں برآمد ہونے کے بعد خالی کروا لیا گیا۔جنوبی کوریا کے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اڑان بھرنے سے قبل طیارے میں سوار ایک مسافر سے 9 ایم ایم کی گولیاں برآمد ہوئیں۔طیارے کو صبح پونے 8 بجے…

راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی ورکر کو پروپیگنڈا کرنے سے قبل حقائق جاننے کا مشورہ

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکر کو پروپیگنڈا کرنے سے قبل حقائق جاننے کا مشورہ دے دیا۔پولیس نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ورکر چوہدری عرفان کو جواب دیا۔پی ٹی آئی ورکر نے تصاویر کو پی ٹی آئی ورکرز سے منسوب کیا تھا۔…

ایک ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، 29 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ آلو، پیاز، ٹماٹر، آٹا، چینی اور گھی سمیت 29 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔ ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 1 اعشاریہ37 فیصد اضافے کے ساتھ 42 اعشاریہ27 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔ اعداد و شمار کے…

شعیب شیخ کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین ایگزیکٹ شعیب شیخ کا تین روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، جس کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا۔شعیب شیخ کا سیشن جج کو رشوت دینے کے کیس کے تحریری حکم نامہ میں عدالت نے کہا کہ ملزم کو 13مارچ…

کےپی کے، سیکریٹری مذہبی امور کو رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں کھانے کا ٹینڈر واپس لینے کا حکم

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر برائے مذہبی امور نے سیکریٹری کو فوری طور پر رویت ہلال کمیٹی اجلاس کیلئے کھانے کا ٹینڈر واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔فیروز جمال شاہ کاکا خیل نے رویت ہلال کمیٹی کیلئے کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس لے لیا…

کراچی ایئرپورٹ پر پھنسے دبئی کے مسافروں کیلئے متبادل پرواز کا انتظام

کراچی ایئر پورٹ پر ممکنہ طور پر پرندہ ٹکرانے سے فلائی دبئی کے طیارے کو نقصان پہنچنے سے پھنسے 168 سے زائد مسافر ٹرانزٹ لاؤنج میں دبئی جانے کے منتظر ہیں۔طیارہ پرواز کے قابل نہ ہونے کی وجہ سے ایئر لائن کی جانب سے دوسرے طیارے کا انتظام کیا…

تارکین ہم وطنوں نےفروری میں 2 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

تارکین ہم وطنوں نےفروری میں 2 ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔  اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری کےترسیلات رواں سال جنوری سے4.9 فیصد زائد رہیں جبکہ جنوری میں ورکرز ترسیلات 1 ارب 89 کروڑ ڈالر تھیں۔ فروری میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 45 کروڑ 46…

بس میں سونے والا کنڈکٹر آتشزدگی سے ہلاک

بھارت میں سرکاری مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کنڈکٹر ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں ڈرائیور رات ساڑھے 10 بجے اسٹاپ پر بس کھڑی کی اور اسی میں سو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیو ر نے صبح 4:45 منٹ پر بس میں آتشزدگی…

ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری، خود شماری کی آج آخری تاریخ

ترجمان ادارہ شماریات سرور گوندل کا کہنا ہے کہ خود شماری کی آج آخری تاریخ ہے، خود شماری پورٹل رات 12 بجے بند ہو جائے گا۔ملک بھر میں ساتویں اور ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری جاری ہے۔ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق خود شماری کے تحت تقریبا 5…

حکام نے الیکشن کمیشن کو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کر دیا

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا ہے جس میں سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں…

گردے فیل کیوں ہوتے ہیں؟

گردے ہمارے جسم کا انتہائی اہم عضو ہیں، یہ خون میں موجود اضافی سیال اور کچرے کو فلٹر کرتے ہیں۔ یہ جسم کے پی ایچ لیول، نمک اور پوٹاشیم کو کنٹرول کرتے ہیں، یہ ایسے ہارمونز بھی پیدا کرتے ہیں جو خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار کو کنٹرول کرکے پورے…

مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم

محکمہ تعلیم سندھ نے مردم شماری ڈیوٹی میں غیر حاضر 54 اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے اس حوالے سے  اسکول کے ہیڈ ماسٹرز اور انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ضلع ایسٹ کے 54 اساتذہ مردم شماری…

گلگت بلتستان، مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز کی تعیناتی پر پابندی

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے اساتذہ کی غیرتدریسی خدمات پر پابندی عائد کردی۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے کہا ہے کہ مردم شماری، انتخابات کی ڈیوٹی پر ٹیچرز تعینات نہیں کیےجائیں گے۔چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق اساتذہ ثانوی ذمہ…