جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مجھے الیکشن مہم سے روکا جارہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک طرف انہيں الیکشن مہم سے روکا جارہا ہے دوسری طرف مریم نواز ٹیکس پيئر کے پیسے سے مہم چلا رہی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے مریم نواز کی پوری مدد کی جارہی ہے، یہ الگ…

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف تاریخی فتح، 243 رنز 5 گیندوں قبل بنالیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب کرلیا۔ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 243 رنز کا ہدف 20ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرکے میچ 5 گیندوں قبل ہی ختم…

ڈسکوز کیلئے فی یونٹ بجلی 47 پیسے مہنگی کردی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کےلیے فی یونٹ بجلی 47 پیسے مہنگی کر دی۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق لائف لائن صارفین پر اضافے کا…

ظل شاہ معاملے پر پارٹی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ظل شاہ کے معاملے پر پارٹی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔حماد اظہر نے لاہور میں پی ٹی آئی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ آج کے اجلاس میں ظل شاہ کے قتل پر گفتگو…

مشکوک ٹرانزیکشنز: ایف آئی اے نے سائرہ انور کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مشکوک ٹرانزیکشنز پر سائرہ انور کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایف آئی اے نوٹس میں سائرہ انور سے 14 مارچ تک مشکوک ٹرانزیکشن کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق منئی لانڈرنگ کے لیے خواتین کے…

نشے میں دھت بیٹے کو کار چلانے سے روکنے کیلئے باپ نے لگژری گاڑی توڑپھوڑ دی

اسپین میں ایک شخص نے اپنے نشت میں دھت بیٹے کو کار چلانے سے روکنے  اور اسے کسی ممکنہ حادثے سے بچانے کیلئے کدال سے اس کی لگژری گاڑی کو سخت نقصان پہنچایا۔ بچوں کے ساتھ محبت اور شفقت والدین عموماً کرتے ہی رہتے ہیں، لیکن بعض اوقات اس کا انداز…

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے39 پیسے یونٹ کا اضافی سرچارج لگادیا

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا اضافی سرچارج لگادیا ہے۔پاور ڈویژن نے بجلی صارفین پر اضافی سرچارج کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے موخر ادائیگیوں کی مد میں صارفین…

وزیرستان: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد مارے گئے

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ…

انتخابات مشکلات کا حل نہیں، فی الحال ہوتے نہیں دیکھ رہا، کیپٹن صفدر

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ انتخابات ہماری ملکی مشکلات کا حل نہیں، فی الحال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا۔کیپٹن (ر) محمد صفد نے پشاور کے نشتر ہال میں مرحوم قانون دان عبدالطیف آفریدی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب…

ایف آئی آر کی درخواست ٹینشن میں لکھی تھی، والد پی ٹی آئی جاں بحق کارکن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاں بحق کارکن بلال کے والد لیاقت علی کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر کیلئے درخواست ٹینشن میں لکھی تھی، مجھے کسی نے اغوا کیا نہ پولیس نے تھریٹ کیا، جب تفتیش کیلئے بلائیں گے جاؤں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

پی ایس ایل8: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مزید 4 کرکٹر پر جرمانہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8ویں ایڈیشن میں مزید 4 کرکٹرز کو پلیئرز کےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کے 10، 10 فیصد حصے سے محروم ہونا پڑ گیا۔ان کھلاڑیوں میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے فضل الحق فاروقی اور شاداب خان کے علاوہ…

پانامہ بینچ اور ثاقب نثار کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پانامہ بینچ اور ثاقب نثار کو یہ قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، پانامہ بینچ نے صرف ملک سے نہیں ملک کے غریب عوام سے دشمنی کی۔فیصل آباد میں ن لیگ کے کنونشن سے…

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور ملتان سلطانز کے قائد محمد رضوان ٹاس کےلیے…

پی ایس ایل 8: ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا کے 5 کھلاڑی آخری مرحلہ نہیں کھیلیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا آخری مرحلہ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے 5 کھلاڑی نہیں کھیلیں گے۔ملتان سلطانز کے اکیل حسین، پشاور زلمی کے رومن پاول اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوڈین اسمتھ آج رات روانہ ہوجائیں گے۔ویمنز لیگ کے دوسرے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 208 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 208 پوائنٹس اضافے سے 41793 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 316 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 27 کروڑ 27 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا جبکہ…

سعودی عرب نے حج اخراجات میں کچھ کمی کی ہے، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور  نے حج پالیسی بیان کردی، جس میں عمر کی بالائی حد مقرر کرنے کی پابندی ختم کرنے کے ساتھ ساتھ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے اسپانسرشپ اسکیم بھی متعارف کروائی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہماری…

عمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار بھی کیا جائے گا، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان فکر نہ کرو تمہیں گرفتار بھی کیا جائے گا، اور تم جیل بھی جاؤ گے۔فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ جو بابا رحمتے تمہیں روز مشورے دیتا ہے، اس کے باوجود…

پاکستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت دائر کردی

پاکستان بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت دائر کردی۔بار کونسل نے سپریم جوڈیشل کونسل سے شکایت کی فوری تحقیقات کرنے کی استدعا کی ہے۔جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف شکایت وائس چیئرمین ہارون الرشید اور چیئرمین…

جنوبی کوریا: مسافر سے پستول کی گولیاں برآمد، طیارے کو خالی کروا لیا گیا

کورین ایئرلائنز کے مسافر طیارے کو پستول کی گولیاں برآمد ہونے کے بعد خالی کروا لیا گیا۔جنوبی کوریا کے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اڑان بھرنے سے قبل طیارے میں سوار ایک مسافر سے 9 ایم ایم کی گولیاں برآمد ہوئیں۔طیارے کو صبح پونے 8 بجے…

راولپنڈی پولیس کا پی ٹی آئی ورکر کو پروپیگنڈا کرنے سے قبل حقائق جاننے کا مشورہ

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکر کو پروپیگنڈا کرنے سے قبل حقائق جاننے کا مشورہ دے دیا۔پولیس نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی ورکر چوہدری عرفان کو جواب دیا۔پی ٹی آئی ورکر نے تصاویر کو پی ٹی آئی ورکرز سے منسوب کیا تھا۔…