Browsing Category
Urdunews
پاکستان کو مشورے کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ کا زلمے خلیل زاد کے بیان ردعمل
افغانستان کےلیے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے بیان پر دفتر خارجہ نے ردعمل دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو زلمے خلیل زاد کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے…
عمران خان سے برطانوی صحافی کا چبھتا ہوا سوال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو برطانوی نشریاتی ادارے کی اینکر نے چبھتا ہوا سوال کر کے لاجواب کردیا۔عمران خان جب قانون کی بالادستی کی بات کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ جو بھی ریاستی قانون توڑے اسے سزا ملنی…
صنفی امتیاز کے خاتمے سے پاکستان کے جی ڈی پی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے سماجی بہبود شازیہ مری نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کیلئے کاغذوں پر نعرے لکھ کر عورت مارچ کی شکل میں سڑکوں پر آنا پڑتا ہے۔ صنفی امتیاز کے خاتمے سے پاکستان کے جی ڈی پی پر بہت مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ تعلیم یافتہ مردوں…
ترکیہ: زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب، 13افراد جاں بحق
ترکیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 13 افراد جاں بحق جبکہ سیلابی ریلوں میں بہہ کر متعدد افراد لاپتا ہو گئے۔ترکیہ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں ادیامان اور شانلی عرفہ میں منگل کی رات سے شروع ہونے والی موسلا دھار بارش…
پاکستان کو آئی ایم ایف کی نئی شرط کا سامنا
تمام شرائط ماننے کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کا سامنا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان سے کہا ہے کہ جن ملکوں نے جون تک فنانسنگ کا وعدہ کر رکھا ہے، ان سے لکھوا لائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ…
عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلہ سستا ہوگیا
پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی۔عالمی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 6 اعشاریہ 39 فیصد کمی سے فی بیرل 66 اعشاریہ 77 ڈالر پر آگئی۔برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے…
زمان پارک میں پولیس سے جھڑپ، 24 پی ٹی آئی کارکن گرفتار، 72 پر مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 72 افراد کے خلاف بہاولنگر میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ لاہور سے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر میاں شوکت علی،…
حمزہ شہباز نے لاہور کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا…
عمران خان سیاست کےلیے لاشیں چاہتا ہے جو ہم دینا نہیں چاہتے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کےلیے لاشیں چاہتا ہے جو ہم دینا نہیں چاہتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان چاہتا تھا کہ 5 یا 8 ورکرز مریں لیکن ایسا…
کینگرو کے بچے کو سیلابی پانی سے ریسکیو کرنے پر پولیس کی پذیرائی
آسٹریلیا میں پولیس کی جانب سے ایک کینگرو کے بچے کو سیلابی پانی سے ریسکیو کرنے پر لوگوں نے پولیس کی کافی پذیرائی و تعریف کی ہے۔اس حوالے سے ایک ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر مقبول ہورہی ہے جس میں ریاست کوئنزلینڈ کی پولیس بڑے دلیرانہ انداز میں…
پی ٹی آئی کی درخواست خارج، لیاقت آباد کی یو سی 4 میں جماعت اسلامی فاتح قرار
15جنوری کو کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ تا حال برقرار ہے، الیکشن کمیشن نے لیاقت آباد کے ابن سینا ٹاؤن کی یو سی 4 کا نتیجہ جاری کرنے کا حکم دے دیا۔لیاقت آباد کے ابن سینا ٹاؤن کی یو سی 4 میں جماعت اسلامی کی…
شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل
شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل ہوگئے۔ مکہ مکرمہ سے عرب میڈیا کے مطابق شیخ السدیس نے 22 شعبان 1404 میں حرم شریف میں امامت اور خطابت کا آغاز کیا تھا۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ شیخ السدیس نے حرم شریف میں فرائض کا…
عدالت کے حکم پر عمران خان کو گرفتار کیا جا رہا ہے، فیصل کریم کنڈی
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم پر عمران خان کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان گرفتاری سے بچنے کےلیے چوہے کی طرح چھپ کر بل میں بیٹھا ہوا…
ہمیں یہ بتا دیں آپ کی تحریک کا مقصد کیا ہے؟ عطا تارڑ کا عمران خان سے سوال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے سوال کیا کہ ہمیں یہ بتا دیں آپ کی تحریک کا مقصد کیا ہے؟لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ توشہ خانہ سے تحفے کی آپ نے کم قیمت لگوائی،…
پاکستان ریلوے کا موسم گرما کا ٹائم ٹیبل، ٹرینوں کی آمد و رفت کا وقت تبدیل
پاکستان ریلوے نے موسم گرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے جو 15 اپریل 2023 سے نافذ العمل ہوگا۔ ٹائم ٹیبل کے مطابق ریل گاڑیوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔11 اپ ہزارہ ایکسپریس کراچی سٹی سے 07:00 کے بجائے 7:35 پر روانہ ہوگی۔ 45 اپ…
گلستان جوہر میں جیو نیوز کی ٹیم پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں جیو نیوز کی ٹیم پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوسرے روز کوریج کیلئے پہنچنے والی جیو نیو کی ٹیم پر مظاہرین نے حملہ کردیا تھا۔ مظاہرین…
پچز خواہ بیٹنگ ہی بنائیں لیکن باؤنڈریز بڑی ہونی چاہئیں، انضمام الحق
صدر پشاور زلمی انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پچز خواہ بیٹنگ ہی بنائیں لیکن باؤنڈریز بڑی ہونی چاہئیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ پلے آف مرحلے کے لیے تیاری اچھی ہے اچھا مقابلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ…
عدالتوں کے رویے سے ریاست کمزور ہورہی ہے، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو ریاست کے ساتھ اشتراک کی ضرورت ہے، عدالتوں کے رویے سے ریاست کمزور ہورہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ کون سی…
جنس کے خود تعین کا اختیار درست نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ جنس کے خود تعین کا اختیار درست نہیں۔پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں خنثی اور ٹرانس جینڈرز کے سماجی اور قانونی مسائل پر…
صدر کی آڈیو لیک ہونے کے پیچھے مریم نواز ہیں، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ صدر کی آڈیو لیک ہونے کے پیچھے مریم نواز ہیں، چاہے مریم نواز نے کسی کے بھی کہنے پر آڈیو لیک کی ہے، مریم نواز کے پاس ہر طرح کی آڈیو ویڈیوز موجود ہیں۔پی ٹی آئی نے صدر مملکت…