بدھ 22؍شعبان المعظم 1444ھ15؍مارچ 2023ء

شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل

شیخ عبدالرحمٰن السدیس کے امام کعبہ کے طور پر 40 سال مکمل ہوگئے۔ 

مکہ مکرمہ سے عرب میڈیا کے مطابق شیخ السدیس نے 22 شعبان 1404 میں حرم شریف میں امامت اور خطابت کا آغاز کیا تھا۔ 

عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ شیخ السدیس نے حرم شریف میں فرائض کا آغاز نماز عصر کی امامت سے کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.