جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ریاض: مالیاتی فراڈ کے الزام میں سعودی شہری اور غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب کے شہر ریاض میں مالیاتی فراڈ کے الزام میں سعودی شہری اور غیر ملکی کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ملزمان پر ایک کروڑ 10 لاکھ ریال ہتھیانے کا الزام ہے۔پبلک پروسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے مل کر جعلی آن لائن…

الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر گورنر کے پی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کے خلاف انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر…

کولمبیا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چاروں افسران ہلاک

کولمبیا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرنے سے قبل ہیلی کاپٹر مکمل طور پر بےقابو ہوگیا تھا، اس نے گول…

عمران خان کے گھر پر پولیس کا حملہ مریم نواز کی سازش ہے، چوہدری پرویز الہٰی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر پر پولیس کا حملہ مریم نواز کی سازش ہے، مریم نواز کے اس بلنڈر نے ن لیگ کو مزید غرق کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ…

جاپان 2030 تک انڈوپیسفک ممالک میں 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

جاپان نے 2030 تک انڈوپیسفک ممالک میں 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے آزاد انڈوپیسفک خطے کیلئے وسیع منصوبے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے نئی دہلی میں کہا کہ اس منصوبے کے چار ستون ہیں، امن برقرار رکھنا،…

روس کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر، ججوں کیخلاف مقدمہ

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے روسی صدر پیوٹن کے خلاف وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر روس نے عدالت کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ ماسکو میں روسی تحقیقاتی کمیٹی نے آئی سی سی کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف…

پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسہ 23 مارچ کو کرنے پر غور شروع کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مینار پاکستان کا جلسہ 22 کے بجائے 23 مارچ کو کرنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور صدر پرویز الہٰی کی ملاقات میں مینار پاکستان جلسے کی تاریخ پر مشاورت کی گئی۔چیئرمین…

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔بشکریہ جنگbody a…

افغان باشندوں کی نقل و حرکت سے متعلق پالیسی تیار

وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کی نقل و حرکت سے متعلق پالیسی تیار کرلی۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق افغان باشندوں کی نقل و حرکت تھانوں میں اندراج سے مشروط کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق افغان باشندوں کےلیے صوبوں اور ایک شہر سے دوسرے شہر کےلیے…

کیا عمران خان اس وقت پبلک آفس ہولڈر ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ کیا عمران خان اس وقت پبلک آفس ہولڈر…

روسی صدر نے چینی ہم منصب کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اچھے اور پرانے دوست شی جن پنگ کے دورۂ ماسکو سے بہت زیادہ امیدیں ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چینی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کے متوازن ردّ عمل پر شکر گزار…

زمان پارک سے گرفتار 102 ملزمان ایک روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش

زمان پارک پولیس آپریشن میں گرفتار 102 ملزمان کو  انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں 3 گاڑیوں میں عدالت پیش کیا گیا، پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ…

رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں سپریم کورٹ کے اوقات کار پیر سے ہفتہ صبح 8:30 سے 1:30 بجے ہوں گے۔ رمضان المبارک میں جمعے کو سپریم کورٹ…

فواد چوہدری کا وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے بیان کا مقصد صرف عوام اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ عوام…

حنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ایم فل میں داخلہ لینے کے حوالے سے حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ الحمدللّٰہ ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، لمز…

لگتا ہے عمران نیازی نے جھوٹ کی ٹریننگ گوئبلز سے لی ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ لگتا ہے عمران نیازی نے جھوٹ بولنے کی ٹریننگ ہٹلر کے گوئبلز سے لی ہے۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان پر پتھراؤ ہوتا ہے لیکن جلتی اور ٹوٹتی پولیس کی…

پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی مشاورت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی مشاورت ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور الیکشن کے معاملے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں سربراہ…

تھائی لینڈ: وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا

تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چان اوچا نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے مئی میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔شاہی گزٹ کے مطابق پارلیمنٹ تحلیل کا اعلان کردیا گیا جبکہ بتایا گیا کہ 7 یا 14 مئی کو انتخابات ہوں گے۔2014 میں سابق آرمی چیف پرایوت نے…

عمران خان کے بھانجے کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائری

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کیخلاف جج کی تصویر لگا کر ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر انکوائری شروع کردی ہے۔عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے جج کی تصویر لگا کر ٹویٹ کرنے…

مجھے گولیاں مارنے والا ویڈیو کال پر آسکتا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں نامعلوم افراد موجود تھے، وہاں ہمارے وکلاء پر ڈنڈے برسائے گئے۔ویڈیو لنک خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ذہنی طور پر تیار تھا کہ مجھے جیل میں ڈال دیا جائے گا،…