Browsing Category
Urdunews
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بورڈ نے بذریعہ اکاؤنٹ ادائیگی کے پائلٹ ماڈل کی منظوری دے دی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے اپنے 58ویں اجلاس میں ادائیگی کے نئے ماڈل کی منظوری دی جس کے تحت بینظیر کفالت کے مستحقین بینک اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم حاصل کر سکیں گے۔نقد امداد براہ راست ان کے بینک اکائنٹس کے ذریعے منتقل کی جائے گی۔اس…
سول ایوی ایشن کی کھوج، ایئرپورٹ سے گمشدہ 9500 ڈالر کیسے تلاش کیے؟
امریکا سے اسلام آباد پہنچنے والے مسافر کا 27 لاکھ روپے مالیت کے امریکی ڈالر پر مشتمل گمشدہ پاؤچ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے نے کھوج لگا کر اصل مالک کے حوالے کردیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کے مطابق مسافر انور امان اہلخانہ…
لندن پلان کا صرف عمران کو پتا ہے، پی ٹی آئی قیادت لاعلم
لندن پلان کیا ہے یہ صرف عمران خان کو پتا ہے، عمران خان کی لندن پلان کی تکرار کے باوجود پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کی جانب سے لاعلمی کا اظہار کیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کے بعد وائس چئیرمین شاہ محمود…
پنجاب اور کے پی میں انتخابات کا معاملہ:الیکشن کمیشن کا اجلاس منگل کو دوبارہ طلب
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیر کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے…
بھارت: ریلوے اسٹیشن کی اسکرین پر نازیبا ویڈیوز چل گئیں، حکام پریشان
بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ریلوے اسٹیشن پر حکام اس وقت پریشان ہوگئے جب پلیٹ فارم پر لگائی گئیں اسکرینز پر نازیبا ویڈیو چل گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیشن پر موجود لوگوں نے حکام کی اس غفلت کو ریکارڈ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے…
سائنس دانوں کی دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ جاری
سائنس دانوں نے دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچاؤ کی آخری وارننگ جاری کر دی۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریس کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی بہتری کے لیے ہر ملک کو ہر شعبے میں کوشش کرنا ہو گی۔دنیا کے سیکڑوں سائنسدان اس رپورٹ کی تیاری…
حکومت کا افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی مشاورت ہوئی، شرکاء نے عمران خان کے خلاف دو ٹوک پالیسی اپنانے کی رائے دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا سیاسی اور قومی امور پر کئی…
حکومت کا عمران خان، پی ٹی آئی کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ
حکومت نے عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا سیاسی اور قومی امور پر 6 گھنٹے طویل اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آگیا ہے۔قومی اسمبلی میں…
ملیر میں پارکو کی سپلائی لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کرنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار
ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن میں پارکو کی سپلائی لائن میں کلپ لگا کر تیل چوری کرنے والے گروہ کے 5 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر حسن سردار نیازی کے مطابق ضلع ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں…
راجا ریاض نے شاہ محمود قریشی کو عمران خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا مشورہ دیدیا
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو عمران خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا مشورہ دے دیا۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران راجا ریاض نے شاہ محمود قریشی کو فوری طور…
حسان نیازی کی بازیابی کی درخواست، آئی جی کے نمائندے اور ایس ایچ او رمنا طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی بازیابی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کے نمائندے اور ایس ایچ او رمنا کو طلب کر لیا ہے۔ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا کہ حسان نیازی کی ضمانت کیلئے…
ریاض: مالیاتی فراڈ کے الزام میں سعودی شہری اور غیر ملکی گرفتار
سعودی عرب کے شہر ریاض میں مالیاتی فراڈ کے الزام میں سعودی شہری اور غیر ملکی کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ملزمان پر ایک کروڑ 10 لاکھ ریال ہتھیانے کا الزام ہے۔پبلک پروسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے مل کر جعلی آن لائن…
الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر گورنر کے پی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کے خلاف انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر…
کولمبیا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چاروں افسران ہلاک
کولمبیا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرنے سے قبل ہیلی کاپٹر مکمل طور پر بےقابو ہوگیا تھا، اس نے گول…
عمران خان کے گھر پر پولیس کا حملہ مریم نواز کی سازش ہے، چوہدری پرویز الہٰی
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر پر پولیس کا حملہ مریم نواز کی سازش ہے، مریم نواز کے اس بلنڈر نے ن لیگ کو مزید غرق کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ…
جاپان 2030 تک انڈوپیسفک ممالک میں 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
جاپان نے 2030 تک انڈوپیسفک ممالک میں 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے آزاد انڈوپیسفک خطے کیلئے وسیع منصوبے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے نئی دہلی میں کہا کہ اس منصوبے کے چار ستون ہیں، امن برقرار رکھنا،…
روس کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر، ججوں کیخلاف مقدمہ
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے روسی صدر پیوٹن کے خلاف وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر روس نے عدالت کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ ماسکو میں روسی تحقیقاتی کمیٹی نے آئی سی سی کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف…
پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسہ 23 مارچ کو کرنے پر غور شروع کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مینار پاکستان کا جلسہ 22 کے بجائے 23 مارچ کو کرنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور صدر پرویز الہٰی کی ملاقات میں مینار پاکستان جلسے کی تاریخ پر مشاورت کی گئی۔چیئرمین…
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (بدھ) کو پشاور میں ہوگا۔ پشاور میں ہونے والے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ اوقاف ہال میں منعقد ہونے والے اجلاس میں…
بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی مذمت
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر نوید ملک، سیکریٹری رضوان شبیر کیانی نے بیرسٹر حسان نیازی کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔اعلامیے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے گرفتار وکلا کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایف…