جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آج ملک میں فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 658 روپے کم ہو کر…

توشہ خانہ کیس، بشریٰ بی بی کا بھی نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نیب کے روبرو پیش نہیں ہوں گی، عمران خان بھی نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے۔وفاقی وزیر اطلاعات و…

ملک ایٹم بم سے نہیں عوام کے اعتماد سے بنتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک ایٹم بم سے نہیں عوام کے اعتماد سے بنتا ہے۔ بیرونی قرضوں کی ضرورت نہیں، یہاں یورینیم، سونا اور قیمتی معدنیات موجود ہیں۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا…

نیپالی کرکٹر آصف شیخ کو اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ دے دیا گیا

نیپال کے کرکٹر آصف شیخ کو سال 2022 کیلئے اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔آئرلینڈ کے اینڈی مکبرین رن کیلئے دوڑتے ہوئے گر پڑے تھے جس کے بعد وکٹ کیپر آصف شیخ نے انہیں رن آؤٹ نہیں کیا تھا۔یہ ٹی 20 میچ فروری 2022 کے دوران نیپال اور…

لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے، علی امین گنڈاپور

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمانتوں کی منظوری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ لاہور سے آتے ہوئے مجھ پر قاتلانہ…

حکومت کا پی ٹی آئی کی معاہدے کی خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیشی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر پی ٹی آئی کے خلاف…

برمنگھم: مسجد سے گھر جاتے شخص کو آگ لگانے کا واقعہ، ملزم گرفتار

برمنگھم میں مسجد سے گھر جاتے شخص پر نامعلوم چیز کا اسپرے چھڑک کر آگ لگانے کا واقعہ پیش آیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے اقدام قتل کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایجبسٹن کی ڈڈلی روڈ پر آگ لگانے کا…

کابینہ نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزا 90 دن معاف کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزا 90 دن معاف کرنے کی منظوری دے دی۔سزا میں معافی کا اطلاق کا قتل، جاسوسی، دہشت گردی اور فرقہ واریت میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔وفاقی کابینہ کی منظور کردہ سزا میں کمی کا اطلاق دو تہائی…

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل، تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ حسان خان نیازی کے وکیل شیر افضل مروت نے عدالتی فیصلوں سے متعلق آرڈر عدالت میں جمع کرا دیے۔وکیل نے بتایا کہ تفتیشی…

سول سوسائٹی وفد آزادانہ، منصفانہ انتخابات کیلئے آج عمران خان سے ملاقات کرے گا

ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ایجنڈے پر بات چیت کیلئے سول سوسائٹی کا وفد آج عمران خان سے ملاقات کرے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سول سوسائٹی کے وفد کی ملاقات شام 6 بجے زمان پارک میں ہوگی۔ملاقات کا یک نکاتی ایجنڈا…

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں نمایاں کارکردگی دینے والے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں ’ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن‘ کا افتتاح کردیا۔حکومت نے عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف کے…

ملتان اور گرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری

ملتان، بورے والا اور  گرد و نواح میں بارش اور ژالہ باری سے موسم تبدیل ہوگیا اور سردی بڑھ گئی۔ژالہ باری سے گندم، سبزی اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، اولے پڑنے سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔ بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی…

افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے بڑے کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوگی، ہیڈکوچ

ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم عبدالرحمان نے کہا ہے کہ افغانستان کیخلاف سیریز کےلیے بڑے کھلاڑیوں کی کمی محسوس ہوگی۔  لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مینز ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ٹیم اچھی ہے، افغانستان کے خلاف ہمیشہ…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل، کل شام 4 بجے ہوگا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، مشترکہ اجلاس 10 اپریل کے بجائے کل 22 مارچ کو ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر…

حافظ نعیم کا بلاول کو ہار قبول کرنے کا مشورہ

امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے وزیرِ خارجہ پاکستان و چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ہار قبول کرنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا کہ الیکشن کمیشن پیپلز…

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افغانستان کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے افغانستان ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے خلاف لیگ اسپنر راشد خان افغانستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔افغان اسکواڈ میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران، عثمان غنی، صدیق اللّٰہ، نجیب…

حکومت بذریعہ نامعلوم افراد اپنی مرضی کے بیان لے رہی ہے، پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی سے متعلق لیے گئے بیان پر تبصرہ کر دیا۔پرویز الہٰی نے کہا کہ نامعلوم افراد کے ذریعے اٹھانا اور پھر اپنی مرضی کا بیان لینا عادت بن چکا ہے، محمد خان بھٹی کو…

عمران خان کی نیب نوٹسز میں حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی کے بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب نوٹسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کی۔اس…

سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگی

سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگی، رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی۔سعودی عرب میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا۔رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے کہا کہ بیشتر اسلامی ممالک میں…

سندھ حکومت کا 78 لاکھ خاندانوں کو سستے آٹے کیلئے پیسے دینے کا اعلان

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 78 لاکھ خاندانوں کو سستے آٹے کے لیے پیسے دیے جائیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کا ڈیٹا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لیا جائے گا، 50 ہزار روپے سے کم آمدن والے…