جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نوجوان نے اپنے اوپر ہونے والے شارک کے حملے کو ریکارڈ کر لیا

20 سالہ اطالوی نوجوان نے اپنے اوپر ہونے والے شارک کے حملے کو کیمرے کی انکھ میں محفوظ کر لیا۔دورِ جدید میں ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر گزرتے لمحے کو جو چاہے خوشی کا ہو یا غم کا، کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لے۔ ایسا کچھ آسٹریلیا کے شہر…

توشہ خانہ، بانیٔ پی ٹی آئی ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے

بانیٔ پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں اپیل واپس لینے کی درخواست خارج ہونے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے اس حوالے سے وکلاء کو ہدایات دے دیں۔سابق وزیرِ…

پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کی گئی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک، ریئر ایڈمرل شہزاد حامد اور ریئر ایڈمرل اظہر محمود شامل ہیں۔ ریئر ایڈمرل مظہر محمود ملک نے 1992ء میں…

کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ریزارٹ بنانے کا فیصلہ

نگراں پنجاب حکومت نے کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ریزارٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں سیکریٹری ٹور ازم پنجاب راجہ جہانگیر انور نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن…

پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے: عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین کے عادی ہو رہے ہیں، بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب…

سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برطانیہ کے وزیرِ خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق لندن میں ہونے والی ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت جنگ بندی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے…

شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا

الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے افسر شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔شریف اللّٰہ کی بطور الیکشن کمشنر سندھ تقرری کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق شریف اللّٰہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے…

احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیرباد کہہ دیا

کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے پیغام لکھا کہ سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن وہی پرانی کہانی! احمد شہزاد نے لکھا کہ اللّٰہ جانے مجھے کیوں پک نہیں…

افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں، افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران…

عمر ایوب کیخلاف کیسز کی تفصیلات، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر حکام طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں عدالت کے حکم پر مکمل عمل درآمد نہ ہونے پر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…

مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ، ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے سےمزید ریکارڈ طلب کر لیا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے دورانِ سماعت عدالت کو…

بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔پی ٹی آئی کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست پر بھی فریقین کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں بانیٔ…

شوکت صدیقی برطرفی کیس: لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے عرفان رامے ، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کاسی اور رجسٹرار…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق

اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25…

امریکی لائبریری کو 45 برس بعد وینائل ریکارڈ واپس مل گیا

45 برس قبل لیا گیا وینائل ریکارڈ بلآخر امریکی لائبریری کو لوٹا دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس کی ایک لائبریری سے 45 برس قبل جونیئر واکر اینڈ دی آل اسٹارز کی البم اینتھالوجی کا وینائل ریکارڈ لیا گیا…

ٹانک: پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے حملہ رات 3 بجے کے قریب کیا، جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ڈیرہ روڈ…

پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم

پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم ہوگیا۔ آسٹریلیا نے 7 وکٹ پر 476 رنز بنا لیے ہیں۔آسٹریلوی بیٹر مچل مارش 90 اور پیٹ کمنز 9 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔آج آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگ 5 وکٹ پر 346 رنز سے دوبارہ شروع کی۔پہلے دن…

بلوچستان کی جامعات شدید مالی مشکلات کا شکار

بلوچستان کی جامعات شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق 3 ہزار طالب علم فیسوں میں اضافے کی وجہ سے داخلہ نہ لے سکے۔جامعہ بلوچستان کا سالانہ بجٹ 4 ارب ہے،…

غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ذمے داری امریکا پر ہے، اردوان

ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری پائیدار جنگ بندی کی تاریخی ذمے داری امریکا پر ہے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر اردوان نے امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے غزہ میں طول پکڑتے حملے عالمی…

پاکستان اہم شراکت دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اہم شراکت دار ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران جیو نیوز کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ حکومت پاکستان سے وسیع پیمانے پر رابطے میں رہتے ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی…