Browsing Category
Urdunews
لاہور: سردیوں کی چھٹیوں میں میٹرو بس، اورنج ٹرین میں طلبا کے مفت سفر پر پابندی
لاہور میں موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران میٹرو بس اور اورنج ٹرین میں طلباء کے مفت سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔یہ بات سیکریٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ میٹرو بس اور اورنج ٹرین میں 16…
کراچی: گیس لائن دھماکا، خاتون جاں بحق، 2 افراد زخمی
کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب گیس لائن لیکیج کے بعد دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نیپا چورنگی کے پل کے قریب کے ایم سی کے کباڑ خانے میں اچانک گیس لائن دھماکے سے پھٹ گئی۔ریسکیو…
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ چیف جسٹس کی دعوت پر سپریم کورٹ آئے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں جسٹس سردار…
ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے: نگراں وزیرِ اطلاعات
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن سے باز پُرس نہیں کر سکتے، نہ ہی اس کی نگرانی کر سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و قانون…
ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف بھاگ رہے ہیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی…
مظفر گڑھ: مغوی بچی کی باقیات اور کپڑے برآمد
مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں مغوی 3 بچوں میں سے 1 کو قتل کرنے اور 1 کی گمشدگی کے کیس میں ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے بچی حفصہ کی باقیات بھی برآمد کر لیں۔ڈی پی اوسید حسنین حیدر نے بتایا ہے کہ مقتولہ بچی حفصہ کے کپڑے بھی برآمد کر لیے…
جنوری میں گیس سپلائی بہتر رہے گی، نگراں وفاقی وزیرِ توانائی
نگراں وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ جنوری کے لیے 1 اسپاٹ ایل این جی کارگو خرید لیا ہے، جنوری میں گیس سپلائی بہتر رہے گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کا اضافی بل بھیجنے سے کسی ملازم کا کیا فائدہ ہوگا، 31 دن کے بجائے…
انتخابات کیلئے بیورو کریسی کی خدمات کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل
لاہور ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے لیے بیورو کریسی کی خدمات کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 18 دسمبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس شہرام سرور، جسٹس سرفراز ڈوگر بینچ میں شامل ہیں۔جسٹس…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اہم امریکی حکومتی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان ملاقاتوں میں سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن، سیکریٹری دفاع جنرل لائیڈ…
پی ٹی آئی کیخلاف دوسرے نوٹس پر بھی الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے دوسرے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے اور درخواست گزاروں کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔دورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان عدالت میں پیش…
سابق ڈی جی ایس بی سی اے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست نمٹا دی گئی
سندھ ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے نمٹا دی۔سندھ ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست پر سماعت…
برطانیہ: بچی سارہ شریف کا قتل، والد، سوتیلی ماں، چچا کا صحتِ جرم سے انکار
برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ شریف کے قتل کے الزام میں اس کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کی اولڈ بیلی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ہوئی ہے، اس موقع پر تینوں ملزمان نے قتل کے جرم سے انکار کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ شریف کی لاش…
بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، پی ٹی آئی انتخابات…
کیا الیکشن کمیشن کا کردار بھی سپریم کورٹ کو ادا کرنا پڑے گا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن کا کردار بھی سپریم کورٹ کو ادا کرنا پڑے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے آر آوز اور ڈی آر اوز کے لیے…
صدر نے گورنر ہاؤس لاہور میں آم کا پودا لگایا
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور میں گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔صدرِ پاکستان کے ہمراہ خاتونِ اوّل بیگم ثمینہ علوی، گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بھی تھیں۔اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس میں آم کا پودا لگایا۔گورنر ہاؤس میں اس موقع…
عمر ایوب کیخلاف کیسز کی تفصیلات، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر حکام طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں عدالت کے حکم پر مکمل عمل درآمد نہ ہونے پر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…
مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ، ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے سےمزید ریکارڈ طلب کر لیا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے دورانِ سماعت عدالت کو…
بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔پی ٹی آئی کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست پر بھی فریقین کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں بانیٔ…
شوکت صدیقی برطرفی کیس: لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے عرفان رامے ، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کاسی اور رجسٹرار…
انڈر 19 ایشیاء کپ سیمی فائنل: پاکستان اور یو اے ای مدِ مقابل
اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔بشکریہ جنگbody a…