جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے: عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین کے عادی ہو رہے ہیں، بچوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ای سگریٹس کی جانب…

سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برطانیہ کے وزیرِ خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق لندن میں ہونے والی ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت جنگ بندی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے…

شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا

الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے افسر شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔شریف اللّٰہ کی بطور الیکشن کمشنر سندھ تقرری کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق شریف اللّٰہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے…

احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیرباد کہہ دیا

کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے پیغام لکھا کہ سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن وہی پرانی کہانی! احمد شہزاد نے لکھا کہ اللّٰہ جانے مجھے کیوں پک نہیں…

افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں، افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران…

عمر ایوب کیخلاف کیسز کی تفصیلات، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر حکام طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں عدالت کے حکم پر مکمل عمل درآمد نہ ہونے پر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…

مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ، ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے سےمزید ریکارڈ طلب کر لیا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے دورانِ سماعت عدالت کو…

بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔پی ٹی آئی کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست پر بھی فریقین کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں بانیٔ…

شوکت صدیقی برطرفی کیس: لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے عرفان رامے ، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کاسی اور رجسٹرار…

انڈر 19 ایشیاء کپ سیمی فائنل: پاکستان اور یو اے ای مدِ مقابل

اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔بشکریہ جنگbody a…

دورانِ عدت نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی 18 دسمبر کو طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے دورانِ عدت نکاح کیس میں 18 دسمبر کو بانیٔ پی ٹی آئی کو عدالت طلب کر لیا۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کو منظور کر لیا اور ہدایت کی ہے کہ وہ بطور ضمانت…

انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 51 پیسے کا تھا۔آج…

ٹیسٹ ڈیبیو میں اعزاز، پاکستانی بولرز کی لسٹ میں اضافہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔عامر جمال نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔عامر جمال آسٹریلیا میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی ہیں،…

بلوچستان کی جامعات شدید مالی مشکلات کا شکار

بلوچستان کی جامعات شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق 3 ہزار طالب علم فیسوں میں اضافے کی وجہ سے داخلہ نہ لے سکے۔جامعہ بلوچستان کا سالانہ بجٹ 4 ارب ہے،…

غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ذمے داری امریکا پر ہے، اردوان

ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری پائیدار جنگ بندی کی تاریخی ذمے داری امریکا پر ہے۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر اردوان نے امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے غزہ میں طول پکڑتے حملے عالمی…

پاکستان اہم شراکت دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اہم شراکت دار ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران جیو نیوز کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ حکومت پاکستان سے وسیع پیمانے پر رابطے میں رہتے ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی…

پی این ایس طغرل کا عمان کا دورہ

پی این ایس طغرل نے خلیج عدن میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کی تکمیل پر عمان کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ‎ سلالہ بندرگاہ پر عمانی بحری حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ترجمان پاک بحریہ نے مزید بتایا ہے…

دوسرا ون ڈے: پاکستان ویمن ٹیم کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 221 رنز کا ہدف دیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان ویمن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 220 رنز…

مستونگ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع مستونگ و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز مستونگ سے 32 کلومیٹر دور مغرب کی جانب تھا۔رپورٹس کے مطابق شدت کم ہونے کی وجہ سے کوئی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق

اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25…