Browsing Category
Urdunews
محمد خان بھٹی ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے میں گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے محمد خان بھٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ…
مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے میرے قتل کیلئے اسکواڈ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کی۔عدالت نے طارق شفیع کی ضمانت منسوخ کرنے کی…
الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی کی 6 یونین کونسلز (یوسیز) میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ای سی پی نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…
عمران خان کی حمایت سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے، حافظ حمد اللّٰہ
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔زلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ پاکستان کے خلاف…
اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔کراچی کی نجی یونیورسٹی میں پاکستان ان دی مڈ آف کرائسز کے عنوان سے مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب میں وزیر تھا تو جا…
لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ لاڈلے کی فریاد پر رونا دھونا کرنے کی بجائے ان کے کرتوت…
سپریم کورٹ کو آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے جسے آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے۔غلام محمود ڈوگر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم صبر اور…
روزے کےصحت پر سائنسی اثرات
روزے کے دوران مسلمان صبح صادق سے سورج ڈھلنے تک بھوک پیاس کی شدت برداشت کرتے ہیں، جہاں اس کی دینی اعتبار سے فضیلت ہے وہیں آج سائنس بھی اس طریقہ کار کو سراہ رہی ہے۔ماہرین کے مطابق روزوں کے دوران بلڈ شوگر، گلوکوز لیول، کولیسٹرول لیول،…
سراج الحق نے جماعتِ اسلامی کا منشور پیش کر دیا
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے منشور پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منشور 1 سال نہیں، 5 سال کے لیے ہے۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے اپنی جماعت کے منشور کے اہم نکات بیان کیے۔انہوں نے…
برطانیہ، مسجد سے گھر واپس جاتے شخص کو آگ لگادی گئی
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک شخص کو مسجد سے گھر واپس جاتے ہوئے نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد سے گھر واپس جانے والے شخص کو ایک نامعلوم شخص نے روکا اور دونوں کے درمیان کچھ گفتگو ہوئی جس کے بعد ملزم نے اس شخص کو کچھ…
رمضان المبارک میں بلاتفریق ضرورت مندوں کی مدد کریں، صدر مسلم لیگ(ن)جاپان ملک نور اعوان
رمضان المبارک میں سیاست اور ذات پات سے بالاتر ہوکر ضرورت مندوں کی امداد کریں۔یہ بات مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے (ن) لیگ کے رہنما خریم ایوب بھٹی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ملک نور اعوان…
سوئی ناردرن رمضان میں گھریلوصارفین کوبلاتعطل گیس فراہم کرےگی
سوئی ناردرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رمضان میں گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق سحر و افطار میں فل پریشر کے ساتھ گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ رات ڈھائی سے صبح 6 اور شام 4 سے رات…
امریکا میں شہری لیبارٹری میں تیار مرغی کا گوشت کب سے کھا سکیں گے
امریکا میں لیبارٹری میں بنائے جانے والے مرغی کے گوشت کو شہریوں کے استعمال کے لیے فروخت کرنے کا گرین سگنل ملنے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شہری جانوروں کے خلیوں سے تیار کی جانے والی چکن کو خریدنے کے قابل ہونے سے ایک قدم اور قریب…
کائلان ایمباپے فرانس کے نئے کپتان مقرر
فرانس نے کائلان ایمباپے کو نیشنل فٹبال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سابق کپتان ہیوگو لوریس کے مستعفی ہونے کے بعد ایمباپے کو کپتان بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد ہیوگو…
وزیرِ اعظم نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کردیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کر دیا۔وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد وزارت مذہبی امور نے عبدالوہاب سومرو کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…
ماہل بلوچ کو نند اور نندوئی نے اکسایا: ترجمان وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ترجمان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں لیڈیز پارک کے قریب سے ماہل بلوچ کو گرفتار کیا تھا، جس کی نند اور نندوئی نے اسے اکسایا۔کوئٹہ میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان…
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر تنقید کرنے والا موسیقار ڈوب کر ہلاک
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر تنقید کرنے والا موسیقار مبینہ طور پر ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ دیما نووا(Dima Nova) ایک پاپ گروپ کا بانی تھا جس کے گانے روس میں جنگ مخالف مظاہروں کے دوران ایک ترانے کے طور پر گائے جاتے…
وزیر اعظم کا تھرپارکر میں اسپتال بنانے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر کے لوگوں کے لیے اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج پورے پاکستان کے لیے خوشی کا دن ہے، تھر کے صحرا میں 330میگاواٹ،1320میگاواٹ بجلی…
عثمان بزدار کی نیب میں آج پیش ہونے سے معذرت
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب میں آج پیش ہونے سے معذرت کر لی۔عثمان بزدار نے نیب میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔ سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈی جی خان میں مصروف ہوں، اس لیے آج پیش نہیں ہو سکتا۔نیب لاہور نے سابق وزیرِ…