جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ میچ میں چھکوں کا بھی ریکارڈ بن گیا

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل کے میچ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بن گیا۔سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقی ٹیم نے مجموعی طور پر 35 چھکے لگائے۔جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے…

عمران خان کی کل اسلام آباد ہائیکورٹ کیساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ طور پر پیش ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ضمانت کیلئے رجوع کریں گے، مقدمات…

فواد نے اپنے پارٹی صدر پرویز الہٰی کو ہانڈی مسالا قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے اپنے پارٹی کے صدر پرویز الہٰی کو ہانڈی مسالا قرار دے دیا۔فواد چوہدری اپنی ہی جماعت کے صدر کے خلاف بول پڑے۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز الہٰی کوئی عوامی لیڈر نہیں،…

حافظ حمداللّٰہ کی فواد چوہدری کے مریم اورنگزیب سے متعلق جملوں کی مذمت

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے جواب نہ ہونے پر بازاری بات کی۔ترجمان پی ڈی ایم نے فواد چوہدری کے مریم اورنگزیب کے خلاف جملوں کی مذمت کی اور کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات…

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری، ذرائع

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت بہتر ہونے لگی۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی اُن کے ساتھ ہیں۔ذرائع کے مطابق…

کراچی بلدیاتی الیکشن، سراج الحق نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔سراج الحق نے خط کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے خط میں…

عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے، ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ عمران خان 5 مقدمات میں عبوری ضمانت کےلیے ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔عمران خان جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے…

رمضان کے دوران صرف ایک بار عمرہ کی اجازت ہوگی، وزارت حج و عمرہ

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے خواہشمندوں کو ماہ رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار ہی عمرے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی اور اس کی دوبارہ اجازت نہیں ملے گی۔ اس اقدام کا مقصد ماہ مقدس کے دوران عمرے کے خواہشمند تمام زائرین…

پی ٹی آئی حکومت میں 5 ہزار ٹرولز بھرتی کیے گئے، نگراں مشیر اطلاعات کی تصدیق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے اقتدار کے دوران 5 ہزار ٹرولز بھرتی کیے۔نگراں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا میاں فیروز جمال شاہ نے سابقہ حکومت کے 5 ہزار ٹرولز بھرتی کرنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے جیو نیوز کے…

فیصل آباد: جڑانوالہ میں پولیس مقابلہ، زیرحراست ملزم ہلاک

فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو شناختی پریڈ کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ اس دوران ملزم کو چھڑانے کےلیے اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں لٹیروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے سُرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو پولیس ذرائع کے مطابق مقتول مسعود، سُرجانی ٹاؤن میں دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا۔ پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ملزمان لوٹ مار کے بعد فرار ہونے لگے تو مسعود نے انہیں پکڑنے…

کوئٹہ کو سوئی گیس کی مکمل فراہمی جاری ہے، انور بلوچ

جنرل منیجر (جی ایم) سوئی سدرن گیس کمپنی انور بلوچ نے کہا ہے کہ شکار پور سے کوئٹہ کو سوئی گیس کی مکمل فراہمی جاری ہے۔کوئٹہ میں جیو نیوز سے گفتگو میں انور بلوچ نے کہا کہ شہر میں سوئی گیس پریشر میں کافی بہتری آئی ہے، کوئٹہ کو گیس کی مکمل…

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کا اولڈ سٹی ایریا میں چھاپہ، غیرملکی اسمگل شدہ اشیا ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے اولڈ سٹی ایریا کی بولٹن مارکیٹ میں بڑی کارروائیاں کی۔ کسٹمز ترجمان کے مطابق اینٹی اسمگلنگ یونٹ نے چھاٹی لین، میریٹ روڈ اور مارکیٹ کوارٹرز میں گوداموں پر چھاپے مارے۔ ترجمان نے بتایا کہ کامیاب چھاپہ مار کارروائیوں…

اہل لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا، اسلم غوری

جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ اہل لاہور نے نیازی بیانیے کو مسترد کردیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ چند سو لوگ لاہور جیسے بڑے شہر میں، اس سے بڑی پی ٹی آئی کی کوئی شکست نہیں۔پاکستان تحریک انصاف…

ایف بی آر ملازم نے وزیراعظم سے کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈ ریونیو ملازم نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی۔اپنے خط میں ملازم نے لکھا کہ مہنگائی کے باعث گھریلو اخراجات تنخواہ سے پورے نہیں ہو رہے، گھریلو اخراجات ایک لاکھ 10…

سازش کا سفر امریکا سے شروع ہو کر آئی جی اسلام آباد پر آگیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سازش کا سفر امریکا سے شروع ہوا، بعد میں محسن نقوی، آئی جی پنجاب اور پھر آئی جی اسلام آباد پر آگیا۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے نوید سنائی کہ نواز شریف جلد آرہے ہیں اور ساتھ ہی کہا…

عمران جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے سلیکٹ ہونا چاہتے ہیں۔لاہور میں ن لیگی لائرز ونگ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ فوری الیکشن کا مطالبہ اسی لیے کیا جارہا ہے کہ…

ہماری عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی۔فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ ہماری عدلیہ میں جسٹس منیر مومنٹ دوبارہ نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ…

اہل لاہور نے حکومت کے فسطائی ہتھکنڈوں کو شکست دی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ رات لاہور والوں نے حکومت کے فسطائی ہتھکنڈوں کو شکست دی۔اسد عمر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ مینار پاکستان جلسہ کامیاب کرنے پر اہل لاہور…

کراچی: گزشتہ روز گری فیکٹری کے ملبے سے 1 مزدور کی لاش نکال لی گئی

کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ روز مرتضیٰ چورنگی پر واقع زیرِ تعمیر فیکٹری کی گرنے والی چھت کے ملبے سے ایک مزدور کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری کے ملبے سے ایک مزدور زبیر کی لاش نکال کر اسپتال منتقل کی گئی ہے۔متوفی کے…