جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا

انٹر بینک میں 4 دن کی چھٹی کے بعد کاروبار کا آغاز ہوا تو امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ 22 مارچ کو انٹر بینک میں ڈالر 283…

رانا ثناء اللّٰہ کا دماغ خراب ہو گیا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کا دماغ خراب ہو گیا ہے، اس کا انجام برا ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جو رانا ثناء اللّٰہ نے ماڈل ٹاؤن میں کیا ہے، اس پر…

عمران خان کے وکیل کے شکوے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا کہا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل فیصل…

شیخ رشید کی بَچھڑے کو دودھ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نیا، انوکھا انداز دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔جہاں سیاست میں اس وقت دما دم مست قلندر کی سی صورتحال ہے وہیں سادہ طبیعت رکھنے والے معروف سیاست دان، شیخ…

نیو یارک، ایسٹوریا میں پہلی بار اذان کی گونج

امریکا کے شہر نیو یارک کے علاقے ایسٹوریا میں اس ماہِ رمضان  پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی آواز سنائی دی۔سوشل میڈیا پر نیویارک کے علاقے ایسٹوریا سے ایک مسجد کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں مسجد سے مؤذن کے اذان دینے کی آواز بھی…

نیوزی لینڈ کیخلاف نوجوان پلیئرز کھیلیں گے یا سینئرز؟ فیصلہ رواں ہفتے ہو گا

پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کے فیصلے پر از سر نو غور کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کی طرح نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سریز میں بھی نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے…

اسرائیلی وزیرِ اعظم نے وزیرِ دفاع کو برطرف کردیا

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے وزیرِ دفاع یوآف گیلنسٹ کو برطرف کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات روکنے کے مطالبے پر وزیرِ دفاع کو برطرف کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنیامین نیتن یاہو…

کراچی:3 ڈاکؤں کے ڈیری فارمر کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل

کراچی کی بھینس کالونی کے تاجروں کو پولیس تحفظ دینے میں ناکام نظر آتی ہے، دن دیہاڑے 3 ڈاکوؤں نے ڈیری فارمر سے نقد رقم اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔ گزشتہ روز بھینس کالونی 1 نمبر میں تاجر کو 3 ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔ڈاکو ڈیری…

رمضان اسپیشل: چکن جھینگا پکوڑے

روایتی بیسن سے تیار پکوڑے کھا کھا کر اگر ہوگئے ہیں بور تو اب افطار میں چکن جھینگا پکوڑے ٹرائی کریں۔جھینگے 1 کپ، بون لیس چکن 1 کپ ، لہسن 1 چائے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ۔ کٹی لال مرچ حسب ذائقہ، ہرا دھنیہ حسب ضرورت، ہری مرچیں حسب ضرورت، کافیر…

افغانستان سے سیریز میں شکست کے بعد مکی آرتھر کا قومی ٹیم کو مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ کار…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں…

فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے بعد فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی روانہ ہو گئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، شرجیل میمن سمیت پی پی کے اہم رہنما پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں۔سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین…

بابر اور رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی، شاداب خان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی۔افغانستان سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ہم لوگ ہی اپنے…

عمران خان پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان زمان پارک لاہور سے اسلام آباد عدالت میں پیشی کے لیے روانہ ہو گئے۔عمران خان کا قافلہ موٹر وے پر کالا شاہ کاکو کراس کر گیا۔عمران خان آج ( پیر) کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، پی پی نے میدان مار لیا

سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے تمام 59 نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے ہیں۔غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 39 نشستیں جیت کر میدان مار لیا۔ 6 نشستوں پر جی ڈی کے امیدوار کامیاب کامیاب رہے، تحریک انصاف…

اسلام آباد، آج ریلیوں اور عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی

پیمرا نے آج اسلام آباد میں تمام ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔اس سلسلے میں پیمرا کی جانب سے ایک روز کے لیے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمات…

پاکستان کے خلاف فتح پر طالبان کی اپنی ٹیم کو مبارک باد

افغان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں فتح حاصل کرنے پر طالبان حکام نے اپنی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔اس سلسلے میں اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے اور طالبان قطر دفتر کے سربراہ سہیل…

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی ممکنہ پیشی کا امکان ہے۔عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمات میں ضمانت کیلئے رجوع کریں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق…

روس کی جوہری بیان بازی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، نیٹو

نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو ترجمان اوانا لونگیسکو کا کہنا تھا کہ روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل کرنے کا اعلان خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔انہوں نے کہا…

حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ

کراچی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے خلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔جمشید کوارٹر تھانے میں محمد اقبال نامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا…