Browsing Category
Urdunews
کراچی میں 29 مارچ سے بارش کا امکان
کراچی میں 29 مارچ کی شام یا رات سے 30 مارچ کے دوران بارش کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا کہ سسٹم کے زیر اثر کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔جواد میمن نے کہا کہ کراچی کے مضافات میں اس سسٹم کے زیر اثر ژالہ باری…
بھارت: نوراتری پر کھچڑی کھانے کے بعد 20 سے زائد بچے اسپتال میں داخل
بھارتی ریاست اُتر پردیش کے شہر باغپت میں نوراتری کے موقع پر دعوت میں کھچڑی کھانے کے بعد 20 سے زائد بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، باغپت کے ننانا گاؤں کے ایک مندر میں نوراتری کی دعوت میں کھچڑی کھانے سے چند…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے تقرر کیخلاف درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کو چیلنج کرنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے…
سیمی جمالی 10 سرکردہ عالمی ہیلتھ ورکرز میں شامل
معروف پاکستانی معالج اور سماجی ورکر ڈاکٹر سیمی جمالی کو 10 سرکردہ عالمی ہیلتھ ورکرز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔لندن کی بڑی اوپن ڈور گیلری کنگز کراس اسٹیشن پر نمایاں خصوصیات کی حامل خواتین کی تصویری نمائش میں ڈاکٹر سیمی جمالی کی…
ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیق
وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک آدمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑدی گئیں، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔لاہور کے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ 3 ایئر…
بورے والا: مبینہ پولیس مقابلوں میں مزید 2 ڈاکو ہلاک
ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلوں میں مزید 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ تھانہ فتح شاہ کے گاؤں 325 ای بی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ تھانہ صدر پولیس کی حدود 515 ای بی میں بھی مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک…
شمالی کوریا کا مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے،…
32 برسوں سے مفت روٹیاں تقسیم کرنے والے پاکستانی نانبائی کے سعودیہ میں چرچے
سعودی عرب کے شہر حائل میں گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے ہر سال باقاعدگی سے رمضان المبارک میں مفت روٹیاں تقسیم کرنے والا شخص ایک پاکستانی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی نانبائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ وہ…
حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے حسان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے ان کو والد اور اہل خانہ سے…
عمران خان نے رانا ثناءاللّٰہ کیخلاف درخواست دائر کر دی
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کے انٹرویو کا معاملہ بھی اٹھا دیا گیا۔عمران خان نے رانا ثناء اللّٰہ کے بیان سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔سابق…
انتخابات کے التواء کیخلاف کیس، پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل
سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے ۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس امین…
محکمہ بورڈز و جامعات میں دوسرے محکموں سے آئے افسران کی تعیناتیاں
سندھ حکومت نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تقرری کے منتظر گریڈ 18 کے افسر عبدالفتح ھولیو کو محکمہ بورڈز و جامعات میں 19 گریڈ میں ایڈیشنل سکریٹری تعینات کردیا ہے۔ چیف سکریٹری سندھ سہیل راجپوت نے تقرری کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری…
سعودی اور ایرانی وزراء خارجہ کا ماہ رمضان میں ہی ملاقات پر اتفاق
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل اور ایرانی ہم منصب حسین امیر عبدالہیان نے ماہ رمضان میں ہی ملاقات پر اتفاق کر لیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی اور ایرانی وزراء خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے چین میں ہوئے…
عمران خان کوضمانتیں ملنے کا ریکارڈ قائم ہوچکا ہے، خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کوضمانتیں ملنے کا ریکارڈ قائم ہوچکا ہے، جلد یا بدیر عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں آنا ہوگا ۔وفاقی وزیر خورشید شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو صادق اور امین…
دوسری جنگ عظیم میں نہ پھٹنے والا گرینیڈ 9 سالہ بچے کے ہاتھ لگ گیا
دوسری جنگِ عظیم کے دوران نہ پھٹنے والا ہینڈ گرینیڈ 9 سالہ برطانوی بچے کے ہاتھ لگ گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جنگِ عظیم کے دوران دھماکے اور نقصان کی غرض سے استعمال کیا جانے والا ایک سالم گرینیڈ (دستی بم) برطانیہ کے ایک…
افغانستان کے ہاتھوں شکست پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد نوجوانوں کے ساتھ سینئر کھلاڑیوں کو بھی ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میںشاہد آفریدی نے کہاکہ پاکستان…
انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا
انٹر بینک میں 4 دن کی چھٹی کے بعد کاروبار کا آغاز ہوا تو امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ 22 مارچ کو انٹر بینک میں ڈالر 283…
رانا ثناء اللّٰہ کا دماغ خراب ہو گیا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کا دماغ خراب ہو گیا ہے، اس کا انجام برا ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جو رانا ثناء اللّٰہ نے ماڈل ٹاؤن میں کیا ہے، اس پر…
عمران خان کے وکیل کے شکوے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا کہا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل فیصل…
شیخ رشید کی بَچھڑے کو دودھ پلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نیا، انوکھا انداز دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔جہاں سیاست میں اس وقت دما دم مست قلندر کی سی صورتحال ہے وہیں سادہ طبیعت رکھنے والے معروف سیاست دان، شیخ…