Browsing Category
Urdunews
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کا ری ہیب پروگرام جاری
نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) لاہور میں قومی کرکٹرز کا ری ہیب پروگرام جاری ہے۔این سی اے میں آل راؤنڈر شاداب خان، فاسٹ بولر احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، صفیان مقیم اور ذیشان ضمیر کی فٹنس پر کام جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے…
اندرون سندھ میں شدید سردی، اسکولوں کے اوقات ایک بار پھر تبدیل
اندرون سندھ میں شدید سردی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات ایک بار پھر تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ سندھ میں اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھلیں گے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکولوں کے نئے…
نسیم شاہ نے دوبارہ ردھم کیساتھ بولنگ کرنا شروع کردی
نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے پورے ردھم کے ساتھ بولنگ کرنا شروع کردی، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ان دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)…
آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ دسمبر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے دسمبر کے بہترین کھلاڑیوں کےلیے تین کھلاڑیوں کے نام فائنل کیے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی نامزدگیوں میں…
پشاور ہائیکورٹ میں کیس لگا ہوا ہے، امید ہے بلے کا نشان بحال ہوگا، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں کیس لگا ہوا ہے، امید ہے بلے کا نشان بحال ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ آئین پر عمل کروانا سپریم کورٹ کا کام ہے۔…
مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مخالفین کان کھول کر سن لیں کوئی حلقہ خالی نہیں ملے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی سے میٹنگ تھی، ڈھائی گھنٹے انتظار کرایا گیا مگر ملاقات…
لاہور: خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا، لڑکی کافی شاپ سے کود گئی
لاہور میں ایک خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جبکہ ایک لڑکی کافی شاپ کی بالائی منزل سے کود گئی۔لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں رشتے سے انکار پر خاتون اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا۔پولیس کے مطابق 2…
جنوبی افریقی کرکٹر ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے ریڈ بال کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ہینرک کلاسن نے صرف 4 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی۔جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا۔ہینرک کلاسن کا کہنا ہے…
پشاور: وکیل کے لباس میں عدالت آنے والے کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص وکیل کے مخصوص لباس، کالے کوٹ پینٹ میں سیشن کورٹ آیا تھا۔واقعے کے زخمیوں میں پولیس اہل…
جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل بینچ سے اعتراض واپس لے لیا
سپریم جوڈیشل کونسل کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے بینچ پر اعتراض واپس لے لیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی…
بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، ذاتی دشمنی کے بجائے سیاسی اختلاف ہونا چاہیے۔سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت پر…
کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان کی کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔کشمالہ طلعت نے خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل میں پیرس اولمپکس کے لیے جگہ بنائی۔ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیتا۔ ایشین سلور میڈل کے ساتھ کشمالہ نے پیرس…
بلقیس بانو کیس، 7 افراد کا قتل کرنے والے11 مجرموں کی معافی کالعدم قرار
بھارتی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں عمرقید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی معافی کالعدم قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی عدالت میں 2002 میں ہونے والے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو نامی حاملہ مسلمان…
شکیب الحسن نے شہری کو تھپڑ جڑ دیا
بنگلا دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حکمران جماعت کی جانب سے ماگورا حلقے 1 سے ناصرف انتخابات میں حصہ لیا بلکہ بھاری اکثریت سے جیت بھی گئے۔انتخابات سے قبل انہوں نے مختلف سیاسی جلسے جلوس میں شرکت کی، اپنے…
رضوان کو نائب کپتان بنانے پر شاداب کا ردعمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے۔شاداب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے یقین ہے آپ شاہین شاہ…
خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف ایک اور خواجہ سرا ندیم مظفر نے اپیل دائر کی تھی۔الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے…
بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی عام انتخابات میں کامیاب
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے عام انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت عوامی لیگ کی جانب سے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے حلقے ناریل 2 سے عام…
اسرائیل کا حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
اسرائیل نے حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے حزب اللّٰہ کے حملے میں اپنے ایئر بیس کو بھاری نقصان پہنچنے کا اعتراف…
شہباز شریف کیخلاف پٹیشن پیپلز پارٹی کی جانب سے فائل ہوئی تھی، رانا مشہود
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف پٹیشن پیپلز پارٹی کی جانب سے فائل ہوئی تھی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ شہباز شریف کو این اے 242 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ…
محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا۔محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔ ورلڈ کپ میں مایوس…