جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شہزادہ ولیم نے جیسنڈا آرڈرن کو ایک اہم شاہی ذمہ داری دیدی

برطانوی شہزادہ ولیم نے نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو ایک اہم شاہی ذمہ داری دے دی۔دی ارتھ شوٹ پرائز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جیسنڈا آرڈرن کی تصویر کے ساتھ ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے۔اس پیغام میں لکھا گیا ہے کہ’ہمیں…

5 ہزار کا ہوشربا اضافہ، سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14…

سپریم کورٹ فیصلہ، پی ٹی آئی نے مریم اورنگزیب کی کون سی ویڈیو شیئر کی؟

سپریم کورٹ کا پنجاب اور کے پی میں الیکشن سے متعلق فیصلہ دینا ہی تھا کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے اس فیصلے کو اپنی جیت قرار دیتے ہوئے جشن منانا شروع کر دیا ہے۔اس ہی جشن میں پی ٹی آئی کے تصدیق شدہ پیج پر مخالف جماعت، مسلم لیگ ن کی رہنما…

انتخابات کا شیڈول جاری کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پلڈاٹ

پلڈاٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت کو قانون پر اعتراض ہو تو وہ معاملہ پارلیمنٹ کو واپس بھیج سکتے ہیں۔ انتخابات کا شیڈول جاری کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ سربراہ پلڈاٹ کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ کے ساتھ شیڈول…

سعد رفیق کی وزیراعظم کی الوداعی تقریر سے متعلق خبر کی تردید

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کی الوداعی تقریر کی خبروں کی تردید کردی۔میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف  کی الوداعی تقاریر کی خبروں میں صداقت نہیں۔صحافی نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ آپ نے…

اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کا عمران خان سے متعلق نامناسب لفظ حذف کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے عمران خان سے متعلق نامناسب لفظ کو حذف کردیا۔قومی اسمبلی سے خطاب میں راجا ریاض نے عمران خان کےلیے شیطان کا لفظ استعمال کیا، جسے اسپیکر نے کارروائی سے حذف کردیا۔اسپیکر نے ریمارکس دیے کہ راجا…

اپٹما وفد نے وفاقی وزیر خزانہ کو ٹیکسٹائل انڈسٹری مسائل سے آگاہ کردیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کرتے ہوئے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مشکلات دور کرنے کےلیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر…

امریکا: طالبعلم کی ٹیچر پر فائرنگ، ٹیچر کا اسکول کیخلاف 4 کروڑ ڈالر کا ہرجانہ

امریکی ریاست ورجینیا کی اسکول ٹیچر نے 6 سالہ بچے کے گولی مارنے پر اسکول کے خلاف 4 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ نے کئی وارننگز نظر انداز کیں اور اس حادثے کو…

وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا، وفاقی کابینہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کی قرارداد سے متصادم ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے متعلق مختلف آپشنز کے حوالے سے ٹاسک دے…

پنجاب الیکشن، محسن نقوی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا اعلان

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا اعلان کردیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ بحال کیا جاتا ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب میں…

جو فیض، کھوسہ، ثاقب نثار نے کیا وہ ذمہ داری اب اس بینچ نے اٹھالی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 2018 میں جو کام لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید، چیف جسٹس (ر) آصف سعید کھوسہ اور چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار نے انجام دیا وہ ذمہ داری اب اس بینچ نے اٹھا لی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

راولپنڈی: برطانیہ پلٹ فیملی سے ڈکیتی

راولپنڈی میں برطانیہ پلٹ فیملی سے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 2400 پونڈز، 10 تولے زیور اور پاسپورٹ چھین لیا۔تھانہ گوجر خان پولیس نے متاثرہ فیملی کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع کے مطابق متاثرہ فیملی اسلام آباد ائیرپورٹ سے…

کراچی، چڑیا گھر کی بیمار ہتھنی کے علاج کیلئے غیر ملکی ماہرین کی آمد

جانوروں کے طبی ماہرین پر مشتمل فورپاز انٹرنیشنل کی7 رکنی ٹیم نے کراچی کے چڑیا گھر کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی کے ترجمان نے کہا کہ فورپاز کی ٹیم نے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نورجہاں کا طبی معائنہ بھی کیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح 35.4…

روزے کے صحت پر مثبت اثرات پر طبی سائنس کیا کہتی ہے؟

رمضان المبارک صرف انسان کی روحانی پاکیزگی کا ہی نام نہیں ہے بلکہ رمضان کے دوران روزہ رکھنے اور عبادات کرنے سے انسانی جسم کو بھی بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ اس سائنسی تحقیق کے مطابق، کھانے کی عادت براہ راست انسان کے دماغ پر اثرانداز ہوتی…

منی لانڈرنگ کیس، محمد خان بھٹی کی ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مشیر محمد خان بھٹی کی ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج چوہدری غلام رسول نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ملزم کو 5 لاکھ…

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ذرائع وفاقی کابینہ کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ اقلیتی فیصلہ ہے لہذا…

وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ریسکیو ذرائع مطابق نواحی گاؤں 255 ای بی کے رہائشی دونوں افراد فہیم اور نذیر کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جو سلائی کڑھائی کا کام کرتے تھے۔ذرائع کے مطابق…

سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، اعظم نذیرتارڑ

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیرتارڑ نے سپریم کورٹ کے پنجاب و کے پی میں الیکشن سے متعلق دیئے گئے فیصلے پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، فیصلہ لارجر بینچ کو دینا چاہیے تھا۔اعظم نذیرتارڑ نے سپریم…

باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا، اینٹی ڈوپنگ رولز کے تحت عامر خان 2 سال تک کسی بھی کھیل میں حصہ نہیں لے سکیں…