Browsing Category
Urdunews
بہتر ہوتا لاڈلے کو وزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے کو شیروانی پہنا کر وزیراعظم ہاؤس میں بٹھا دیتے تو قوم کاوقت اور پیسہ بچ جاتا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ…
بھارت: اسام کے وزیراعلیٰ 3 ڈگریوں کے بعد بھی نقل کرنے لگے، ویڈیو وائرل
بھارتی صوبے اسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مہمانوں کی ڈائری میں اپنے تاثرات قلمبند کرنے کےلیے پہلے سے تحریر کردہ متن سے نقل کر رہے ہیں۔ٹوئٹر پر روشن رائے نامی صارف نے بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ کی…
پھر 4 اپریل کو عدل و انصاف کا قتل ہوا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ایک مرتبہ پھر 4 اپریل کو ہی عدل اور انصاف کا قتل ہوا۔قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ کا 14 مئی کو الیکشن کروانے کا حکم مسترد کردیا ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…
پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں سپریم کورٹ انتخابی شیڈول جاری کر رہا ہے، اسفند یار ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ انتخابی شیڈول جاری کر رہا ہے۔انہوں نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان…
عدالتی فیصلہ نہ ماننے پر حکومت کا حال یوسف گیلانی جیسا ہوگا، شاہ محمود
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے عدالتی فیصلہ نہ مانا تو ان کا حال یوسف رضا گیلانی جیسا ہوگا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے دباؤ ڈالا، دھمکیاں بھی دیں اور اعلیٰ عدلیہ…
سندھ: سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب سے سامان کی خریداری، کرپشن کا انکشاف
اندرون سندھ کے سیلاب متاثرین کےلیے خریدے گئے 25 ارب روپے کے سامان کی آڈٹ رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی۔ مٹیاری سے ملنے والی اطلاع کے مطابق آڈیٹر جنرل پاکستان نے 25 ارب روپے کی آڈٹ رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ یہ رپورٹ سندھ ہائی کورٹ کے…
چین جانے والے 8 مسافر برف میں پھنس گئے، برف ہٹانے کا کام جاری
چین جانے والے 8 مسافر برف میں پھنس گئے۔ہنزہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایف ڈبلیو او کا کہنا ہے کہ مسافروں میں چار پاکستانی اور چار چینی باشندے شامل ہیں۔ ایف ڈبلیو او نے مزید بتایا کہ شاہراہ قراقرم سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔بشکریہ…
جو جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے، نجم سیٹھی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جو لوگ جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ہیں۔ اپنے بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم آج ملنے کے لیے آئے تھے، بابر کو بتایا کہ وہ نیوزی لینڈ کے…
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20، ون ڈے سیریز کے اسکواڈ کا اعلان، سینئرز کی واپسی
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پہلی مرتبہ کسی بین الاقوامی میچ میں نظر آئیں گے۔ٹیم میں کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینیئر کھلاڑیوں کی بھی…
تین ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے، نواز شریف
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ نہیں ون مین شو ہے، دُہرے معیار کی سمجھ نہیں آرہی۔لندن میں نیوز کانفرنس کے دوران نواز شریف نے کہا کہ یہ فیصلہ ہی ان ججز کے خلاف چارج شیٹ ہے، ان تین ججز…
سندھ طاس معاہدے میں ترمیم، بھارتی خط پر مشاورت مکمل، ملکی مفاد میں فیصلہ کرینگے، پاکستانی حکام
سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کےلیے بھارتی خط کے معاملہ پر ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے میں ترمیم کےلیے 25 جنوری کو بھارتی انڈس واٹر کمشنر کا خط آیا۔پاکستان انڈس واٹر کمشنر آفس کے ذرائع کے مطابق بھارتی انڈس واٹر کمشنر کو جلد جواب دیا جائے…
ہم اسی عدالت، اسی چیف جسٹس کے لارجر بینچ کا فیصلہ ماننے کو تیار ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اسی عدالت اور اسی چیف جسٹس کے لارجر بینچ کا فیصلہ ماننے کو تیار ہیں۔نوڈیرو میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جمہوریت بچانے کےلیے صرف اتنا کرنا ہے…
جیجی حدید سے بےتکلفی، بونی کپور پر شدید تنقید
بھارت میں نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر (این ایم اے سی سی) کے افتتاح کی تقریب میں غیر ملکی فنکاروں نے بھی شرکت کی تھی۔امریکی ماڈل جیجی حدید بھی تقریب میں شریک ہوئیں، انہوں نے سفید ساڑھی پہنی تھی۔پروڈیوسر بونی کپور نے بےتکلفی کا مظاہرہ…
سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس طلب
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کل صبح 11 بجے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں…
برطانیہ: عدالت نے عادی چور پر کسی بھی گاڑی کو چھونے کی پابندی لگادی
برطانیہ میں گاڑیوں کے عادی چور پر کسی بھی گاڑی کو 5 سال کےلیے چھونے کی پابندی لگادی گئی ہے۔برطانوی اخبار دی میٹرو کے مطابق 44 سالہ پال پریسٹلے گاڑی کا دروازہ توڑتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں پکڑا گیا۔ یہ پچھلے 29 سال سے مجرمانہ سرگرمیوں…
جائز مطالبات نظر انداز کرتے ہوئے فیصلہ دیا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے جائز مطالبات نظر انداز کرتے ہوئے فیصلہ دیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہمارے تمام جائز مطالبات کو مستر کردیا گیا، حکومتی اتحاد کے…
آنے والے دنوں میں سہولت کاروں کو بےنقاب کرنے جا رہے ہیں، جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کبھی آئین دینے والا پھانسی چڑھا، کبھی آئین کو تحفظ دینے والے کو جلاوطن کیا گیا۔ لاہور سے جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ ایک کو نااہل کرو، دوسرے…
حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی، صرف نظرثانی کی اپیل کرسکتی ہے۔وفاقی کابینہ نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا جس پر فواد چوہدری نے…
ہمارے مقدمات میں مخصوص ججوں کو بٹھایا جاتا ہے، سعد رفیق
وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمارے مقدمات میں مخصوص ججوں کو بٹھایا جاتا ہے، دوہرا معیار نہیں چلے گا، ایک ہی معیار قائم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت اس ناانصافی پر چپ نہیں رہے گی، لگتا ہے ایکسٹیشن…
سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس کل طلب
سپریم کورٹ کے 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلہ کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا۔ لاہور سے ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی…