جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 2.6 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 2.6 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی امداد میں فضائی نگرانی کے ریڈار، ٹینک شکن راکٹ اور ایندھن کے ٹرک بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا یوکرین کو اب…

اسپین : ماہر کیمیادان ’رافیل لوکھ‘ 13 برس کیلئے بغیر تنخواہ معطل

ہسپانوی کیمیادان ’رافیل لوکھ‘ کو اسپین کی ’کورڈوبا یونیورسٹی‘ نے اگلے 13 برسوں کے لئے بغیر تنخواہ کے معطل کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورڈوبا یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق رافیل لوکھ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب اور…

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کی انکوائری، اینٹی کرپشن کا خط

آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی آمدن سے زائد اثاثوں میں مبینہ کرپشن کی انکوائری جاری ہے۔اینٹی کرپشن راولپنڈی نے راولپنڈی اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر ان سے نجف حمید کی زیرِ ملکیت زمینوں کا ریکارڈ مانگ…

ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔کراچی زو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ بیمار ہتھنی کامعائنہ کیا جا رہا ہے، یہاں کے ڈاکٹرز نے علاج کیا، ہتھنی کی بیماری بڑھ رہی…

امام الحق کے چچا انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے چچا انتقال کر گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے اپنے چچا کے انتقال کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ میرے چچا انتصار الحق لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق نے اپنے چچا…

اسرائیلی پولیس کا مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ

اسرائیلی پولیس نے طلوع آفتاب سے پہلے مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں نمازیوں پر حملہ کردیا، جس میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے حملے کو فسادات کا جواب قرار دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مشتعل فلسطینیوں کی…

کراچی، پولیس کارروائی میں 2 ڈاکو گرفتار

کراچی میں پولیس نے قائد آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں امتیاز اور غلام حسین شامل ہیں، ملزمان نے 22 مارچ کو قائد آباد میں دکان میں ڈکیتی کی تھی۔ رینجرز اور پو لیس نے انٹیلی جنس…

جج متعصب ہے، کارروائی انتخابی عمل میں مداخلت ہے، ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی کارروائی کو انتخابی عمل میں مداخلت قرار دے دیا۔نیویارک عدالت میں پیشی کے بعد فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر نے کہا کہ  75 ملین ووٹ لینےوالے امریکی صدر پر فرد جرم عائد کی جارہی…

ڈرائیور کو مہرہ بناکر ملزمان ریسٹورنٹ سے 27 ہزار روپے کا کھانا لے اڑے

کراچی میں دو نامعلوم ملزمان ان ڈرائیو کے رائیڈر کو مہرہ بناکر گورا قبرستان کے قریب ریسٹورنٹ سے 27 ہزار روپے مالیت کا کھانا لے کر رفوچکر ہوگئے۔ گورا قبرستان کے قریب واقع فوڈ مارکیٹ کے جدید ریسٹورنٹ ریسٹو کراچی پر پیر کی شب دو افراد آئے،…

وفاقی کابینہ کا 24 گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج طلب

وفاقی کابینہ کا چوبیس گھنٹوں میں دوسرا اہم اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئے گی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دن ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں…

پوڈ کاسٹ پر نا مناسب الفاظ کا استعمال، نبیل گبول کو شوکاز جاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپنے پارٹی رہنما نبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایک انٹریو میں نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی جانب سے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے۔اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور 1973 کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کی امانت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار…

سپریم کورٹ کے معزز ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا، سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہم نے بائیکاٹ نہیں کیا، بلکہ سپریم کورٹ کے معزز تین ججز نے ہمارا بائیکاٹ کیا ہے۔لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری کچھ گزارشات ہیں انہیں سنا ہی نہیں جارہا۔سینیٹر عرفان…

عدالت پہلے اپنا گھر ٹھیک کر لے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت نے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کا مشورہ دیا، لیکن عدالت پہلے اپنا گھر تو ٹھیک کر لے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

عمران خان کو قومی اسمبلی توڑے ایک سال ہوگیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اکثریت کھونے کے باوجود قومی اسمبلی توڑے ایک سال مکمل ہوگیا۔اپوزیشن نے 8 مارچ کو ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی، آئین کے تحت اس پر 14 دن کے اندر اندر ووٹنگ ہونی تھی لیکن عمران خان نے نہیں…

پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں سپریم کورٹ انتخابی شیڈول جاری کر رہا ہے، اسفند یار ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ دیکھ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ انتخابی شیڈول جاری کر رہا ہے۔انہوں نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان…

عدالتی فیصلہ نہ ماننے پر حکومت کا حال یوسف گیلانی جیسا ہوگا، شاہ محمود

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے عدالتی فیصلہ نہ مانا تو ان کا حال یوسف رضا گیلانی جیسا ہوگا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے دباؤ ڈالا، دھمکیاں بھی دیں اور اعلیٰ عدلیہ…

سندھ: سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب سے سامان کی خریداری، کرپشن کا انکشاف

اندرون سندھ کے سیلاب متاثرین کےلیے خریدے گئے 25 ارب روپے کے سامان کی آڈٹ رپورٹ عدالت میں جمع کروادی گئی۔ مٹیاری سے ملنے والی اطلاع کے مطابق آڈیٹر جنرل پاکستان نے 25 ارب روپے کی آڈٹ رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ یہ رپورٹ سندھ ہائی کورٹ کے…

چین جانے والے 8 مسافر برف میں پھنس گئے، برف ہٹانے کا کام جاری

چین جانے والے 8 مسافر برف میں پھنس گئے۔ہنزہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایف ڈبلیو او کا کہنا ہے کہ مسافروں میں چار پاکستانی اور چار چینی باشندے شامل ہیں۔  ایف ڈبلیو او نے مزید بتایا کہ شاہراہ قراقرم سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔بشکریہ…

جو جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے، نجم سیٹھی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جو لوگ جعلی خدشات پھیلا رہے تھے وہ غلط ثابت ہوئے ہیں۔ اپنے بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم آج ملنے کے لیے آئے تھے، بابر کو بتایا کہ وہ نیوزی لینڈ کے…