جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، جب ججز اس فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہو سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ جن ججز نے انکار کیا ان کے علاوہ فل کورٹ بنائیں، الیکشن…

اردو صحافت کا روشن ستارہ آصف جیلانی انتقال کر گئے

اردو صحافت اور براڈکاسٹنگ کی دنیا کا روشن ستارہ ڈوب گیا۔ اردو صحافت کا روشن ستارہ اور اس کو اعتماد اور وقار دینے والے بی بی سی اردو سروس کے آصف جیلانی کے انتقال کی خبر نے بڑا افسردہ کردیا۔وہ اپنے پیچھے ایک وسیع حلقہ احباب اور بڑے خاندان…

پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جا رہی ہے: عاطف میاں

عالمی ماہرِ معیشت عاطف میاں کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جا رہی ہے، نظام بے لگام ہو رہا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں عالمی ماہرِ معیشت عاطف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی رفتار تیزی سے کم اور قیمتیں تیزی سے بڑھ…

تراویح پڑھاتے ہوئے مؤذن سے بلی کی اٹھکھیلیاں

سوشل میڈیا پر اس وقت دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین بے حد حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مؤذن تراویح پڑھانے میں مصروف ہے اور اس دوران ایک بلی کو کھیل کود کی…

طالبان کی یو این کی افغان خواتین کارکنوں پر پابندی غلط ہے، زلمے خلیل زاد

افغانستان کے لیے امریکا کے سابق خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے اقوام متحدہ کی افغان خواتین کارکنوں پر پابندی غلط ہے۔ایک بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ یو این افغان خواتین کارکنان پر پابندی سے افغانوں کی مشکلات…

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی بات پر ایوان میں قہقہے

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی روحیل اصغر کی بات پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے شعر کے انداز میں جواب دیا جس سے ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔روحیل اصغر نے وقفۂ سوالات کے دوران کہا کہ جو سوال پوچھنے والا ممبر نہیں آیا اس کا…

الیکشن ہوگا، عمران خان ہار جائیں گے پھر روئیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن ہوگا، عمران خان ہار جائیں گے پھر روئیں گے، الیکشن کو نہیں مانیں گے اور کہیں گے کہ شہباز، نواز، مریم، محسن نقوی اور رانا ثنا نے ہروایا۔راولپنڈی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے…

ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، رانا ثنا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، الیکشن ضرور ہوں گے لیکن اپنے وقت پر ہوں گے۔وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم الیکشن سے گھبرانے…

امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کا عمران خان سے رابطہ

امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے رابطہ کیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔امریکی رکنِ کانگریس…

بھٹو کی زندگی کے آخری سات گھنٹے

کرنل رفیع الدین اپنی مشہور زمانہ کتاب ’بھٹو کے آخری 323 دن‘ میں بتاتے ہیں کہ 3 اپریل کی صبح جب بھٹو بیدار ہوئے تو یکسر لاعلم تھے کہ یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہے۔ جیل حکام کو ان کی موت کا پروانہ وصول ہوچکا تھا۔ سورج غروب ہوتے ہی جیل کی…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 292 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…

ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ افطار کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ افطار ویڈیو شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماں اور بیٹے کو ایک ساتھ افطار کے ٹیبل پر بیٹھے دیکھا جا…

چِڑیا نے بھی عمرے کے سعادت حاصل کرلی

مسجدالحرام مکہ مکرمہ سے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت منظر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کرتے ایک شخص کے سر پر چڑیا کو مسلسل سکون سے بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔صرف چند گھنٹوں میں اس ویڈیو کو…

میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کیلئے 400 ملین یورو کی پیشکش

ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹ بال کلب نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش کی۔لیونل میسی کو سعودی طلب کی جانب سے پیشکش…

ملک بھر میں ’اے اور او لیول‘ کے امتحانات 24 اپریل سے ہونگے

پاکستان میں برٹش کونسل کے تحت کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے ’او اور اے لیول‘ کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے جو 19 مئی تک جاری رہیں گے۔ کیمبرج نے گزشتہ برس 20 بڑے اسکولوں کو ماڈل امتحانی مرکز بنا کر برٹش کونسل کے بغیر…

پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں کی عبوری ضمانت میں 28 اپریل تک توسیع

سیشن کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 28 اپریل تک توسیع کر دی۔راسخ الہٰی، زارا الہٰی، تحریم الہٰی، مجاہد اسلام، شجاع الدین، احمد فاران اور ضیغم…

امریکا کا یوکرین کیلئے مزید 2.6 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان

امریکا نے یوکرین کے لیے مزید 2.6 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی امداد میں فضائی نگرانی کے ریڈار، ٹینک شکن راکٹ اور ایندھن کے ٹرک بھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا یوکرین کو اب…

اسپین : ماہر کیمیادان ’رافیل لوکھ‘ 13 برس کیلئے بغیر تنخواہ معطل

ہسپانوی کیمیادان ’رافیل لوکھ‘ کو اسپین کی ’کورڈوبا یونیورسٹی‘ نے اگلے 13 برسوں کے لئے بغیر تنخواہ کے معطل کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورڈوبا یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق رافیل لوکھ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب اور…

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کی انکوائری، اینٹی کرپشن کا خط

آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی آمدن سے زائد اثاثوں میں مبینہ کرپشن کی انکوائری جاری ہے۔اینٹی کرپشن راولپنڈی نے راولپنڈی اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر ان سے نجف حمید کی زیرِ ملکیت زمینوں کا ریکارڈ مانگ…

ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔کراچی زو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ بیمار ہتھنی کامعائنہ کیا جا رہا ہے، یہاں کے ڈاکٹرز نے علاج کیا، ہتھنی کی بیماری بڑھ رہی…