جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہم نہیں مانتے ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے، ادارے میں چند افراد ضد پر اتر آئے ہیں، سیاست کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاست کرنا ہے تو تیاری پکڑیں، ہم آپ کا…

عدلیہ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو عدالتِ عظمیٰ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا۔عمران خان  نے ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان…

پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا

پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شیڈول جاری کیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ بحال کیا جاتا ہے۔ای سی پی کا کہنا…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 142…

پنجاب اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول

پنجاب اسمبلی کے عام  انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ…

جعلی بائیو میٹرک سے موبائل سمز ایکٹیو کر کے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کوئٹہ میں ایک بڑی کارروائی کر کے مختلف شہریوں کے جعلی بائیو میٹرک کے ذریعے غیر قانونی طور پر موبائل فون سمز کے اجراء میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم عرفان عاشق کے خلاف…

اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کیخلاف لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کے خلاف لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے جھوٹے الزامات پر چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی اور تسلیم کیا کہ اسحاق ڈار ایمان دار اور بہترین ساکھ والے انسان ہیں۔چینل نے…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمٰن کی نگرانی میں ہوگا

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمٰن کی نگرانی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق عبدالرحمٰن اس سیریز میں گرانٹ بریڈ برن کے اسسٹنٹ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمے داریاں عمر…

عمر گل کی بھتیجے عباس آفریدی پر ’پکی‘ نظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ان کے بھتیجے عباس آفریدی کی ایک ویڈیو کے حوالے سے گفتگو سوشل میڈیا خوب وائرل ہو رہی ہے۔رمضان المبارک میں مختلف شہروں میں کرکٹ کے ٹورنامنٹ ہوتے رہتے ہیں، ایسے…

بابر اعظم پر انحصار ہے کہ کس کو کھلاتے ہیں کس کو نہیں، ہارون رشید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم ہمارا کپتان ہے اس سے مکمل مشاورت اور ہر کھلاڑی پر بات ہوئی ہے، اب انہی پر انحصار ہے کہ کس کو کھلاتے ہیں کس کو نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ…

رمضان اسپیشل: آج کریں گھر والوں کی مذیدار ’ملائی ہانڈی کباب‘ سے تواضع

رمضان میں مصروف روٹین کے دوران اگر وقت نہ ملے تو جھٹ پٹ ریسیپیز ہی کام آتی ہیں اور جب یہ ریسیپیز مذیدار بھی ہوں تو کیا ہی بات ہےآپ بھی اپنا وقت بچانا چاہتی ہیں تو ’ملائی ہانڈی کباب‘ سے بہتر اور کیا ہو سکتا ہے۔ملائی ہانڈی کباب بنانے کے…

معروف کمنٹیٹر کا شاہین اور حارث رؤف کیلئے اردو میں خصوصی پیغام

معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے انگلش ٹی ٹوئنٹی لیگ دی ہنڈرڈ میں شامل ہونے پر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے لیے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں سابق…

سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، جب ججز اس فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہو سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ جن ججز نے انکار کیا ان کے علاوہ فل کورٹ بنائیں، الیکشن…

اردو صحافت کا روشن ستارہ آصف جیلانی انتقال کر گئے

اردو صحافت اور براڈکاسٹنگ کی دنیا کا روشن ستارہ ڈوب گیا۔ اردو صحافت کا روشن ستارہ اور اس کو اعتماد اور وقار دینے والے بی بی سی اردو سروس کے آصف جیلانی کے انتقال کی خبر نے بڑا افسردہ کردیا۔وہ اپنے پیچھے ایک وسیع حلقہ احباب اور بڑے خاندان…

پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جا رہی ہے: عاطف میاں

عالمی ماہرِ معیشت عاطف میاں کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جا رہی ہے، نظام بے لگام ہو رہا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں عالمی ماہرِ معیشت عاطف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی رفتار تیزی سے کم اور قیمتیں تیزی سے بڑھ…

تراویح پڑھاتے ہوئے مؤذن سے بلی کی اٹھکھیلیاں

سوشل میڈیا پر اس وقت دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین بے حد حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مؤذن تراویح پڑھانے میں مصروف ہے اور اس دوران ایک بلی کو کھیل کود کی…

طالبان کی یو این کی افغان خواتین کارکنوں پر پابندی غلط ہے، زلمے خلیل زاد

افغانستان کے لیے امریکا کے سابق خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے اقوام متحدہ کی افغان خواتین کارکنوں پر پابندی غلط ہے۔ایک بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ یو این افغان خواتین کارکنان پر پابندی سے افغانوں کی مشکلات…

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی بات پر ایوان میں قہقہے

مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی روحیل اصغر کی بات پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے شعر کے انداز میں جواب دیا جس سے ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔روحیل اصغر نے وقفۂ سوالات کے دوران کہا کہ جو سوال پوچھنے والا ممبر نہیں آیا اس کا…

الیکشن ہوگا، عمران خان ہار جائیں گے پھر روئیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن ہوگا، عمران خان ہار جائیں گے پھر روئیں گے، الیکشن کو نہیں مانیں گے اور کہیں گے کہ شہباز، نواز، مریم، محسن نقوی اور رانا ثنا نے ہروایا۔راولپنڈی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے…

ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، رانا ثنا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، الیکشن ضرور ہوں گے لیکن اپنے وقت پر ہوں گے۔وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم الیکشن سے گھبرانے…