جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کا پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آئندہ عام انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ دینے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا۔  لاہور میں افطار کے موقع پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ الیکشن کے لیے آپ سب…

جنوبی وزیرستان: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے شن وارسک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد رسول شہید جبکہ دو افسران سمیت چار سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی…

2016 میں ایم کیو ایم پر تالی بجانے کا مقدمہ درج کیا گیا، امین الحق

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہے کہ 2016 میں ایم کیو ایم پر تالی بجانے کا مقدمہ درج کیا گیا، ایم کیو ایم کی لیڈرشپ کو گرفتار کیا گیا لیکن ہم نے عدالتوں کا احترام کیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے امین الحق نے…

کراچی: ہتھنی نورجہاں کی بیماری سے متعلق ماہرین کا اعلامیہ

کراچی کے چڑیاگھر میں ہتھنی نورجہاں کی بیماری سے متعلق فورپاز طبی ماہرین نے اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ تھرمل انفراریڈ کیمرہ کے ذریعے دیکھا تو نورجہاں کی ہڈیوں میں کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ہتھنی کے کیے گئے الٹراساؤنڈ میں اندرونی…

برازیل: چاقو بردار شخص کا اسکول میں حملہ، 4 طالبعلم ہلاک، 4 زخمی

برازیل کے ایک اسکول میں حملہ کرکے 4 طالب علموں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا گیا، پولیس کے مطابق 25 سالہ حملہ آور نے تیز دھار آلے سے اسکول میں بچوں پر حملہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے حملے کے بعد پولیس اسٹیشن جا کر خود کو پولیس کے…

پی ٹی آئی کا وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے والے وزرا کے خلاف نااہلی کا ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کابینہ کا سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلامیہ آئین سے…

امید ہے کل ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا کو رد کردیا، ایک قرارداد پہلے ہی پاس ہوچکی ہے کل امید ہے کہ ایک اور قرارداد ایوان میں پیش ہوگی۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ…

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ضرورت نہیں، تنخواہیں روکی جائیں، محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا

نگراں حکومت کو سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی کوئی ضرورت نہیں، محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے صوبائی محکمہ خزانہ کو تنخواہیں روکنے کیلئے خط ارسال کردیا۔صوبائی محکمہ اطلاعات کے خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا اعزازیہ اور تنخواہیں…

ذخائر کم ہورہے ہیں 24 گھنٹے گیس نہیں دے سکتے، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ بند ہوجائے گی، گیس ذخائر کم ہورہے ہیں، 24 گھنٹے گیس نہیں دے سکتے۔کراچی میں پی ایس او ہاؤس اور چیمبرز آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مصدق ملک نے…

پاکستان سرکاری بھرتیاں اور اجرتیں منجمد کرے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان اعلیٰ اور درمیانے درجے کی سرکاری بھرتیاں اور اجرتیں منجمد کرے، سرکاری عملے کے اجلاسوں، سفری اخرجات اور پیٹرول کا استعمال کم کریں۔ورلڈ بینک نے پاکستان کی حالیہ معاشی ترقی اور خدشات پر رپورٹ جاری کی جس میں…

پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد اقدامات پر عمل نہیں کیا، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کا سبب بتادیا۔قومی اسمبلی اجلاس  کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ پچھلی حکومت نے آئی ایم ایف سے…

مصری تیراک کی ہتھکڑیاں پہن کر تیراکی، عالمی ریکارڈ بنا دیا

ہاتھوں کو استعمال کیے بغیر تیراکی کرنا ایسا عمل ہے جس کے بارے میں اچھے سے اچھے تیراک بھی نہیں سوچتے لیکن مصر سے تعلق رکھنے والے تیراک نے یہ ممکن کر دکھایا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق مصری تیراک شہاب عالم نے ہتھکڑیاں پہن کر ساڑھے 11…

سعودیہ، یو اے ای سے فنڈنگ کے بعد بھی آئی ایم ایف معاہدے میں مشکلات

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے فنڈنگ کے بعد بھی آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ مشکلات کا شکار ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کو 3 ارب ڈالرز فنڈنگ کی ضرورت ہے جبکہ سعودی عرب نے 2 ارب ڈالرز فنڈنگ کرنے کے بارے…

شاہ چارلس کی تاجپوشی کے دعوت نامے کی تصویر جاری

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے دعوت نامے کی تصویر شاہی محل کی جانب سے جاری کردی گئی ہے۔تاجپوشی کے دعوت نامے پر ملکہ الزبتھ دوم کو خصوصی خراجِ عقیدت بھی پیش کیا گیا ہے۔بکنگھم پیلس نے گزشتہ روز شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب کا…

کراچی: خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کا مبینہ قتل، گرفتار ملزمہ بسمہ کو رہا کرنے کا حکم

کراچی میں خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے مبینہ قتل کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنوبی نے مقدمے میں گرفتار ملزمہ بسمہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ملزمہ بسمہ کو 1 لاکھ روپے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 29 پوائنٹس کا اضافے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 29 پوائنٹس اضافے سے 39 ہزار 717 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 239 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 8 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن…

پارلیمنٹ کے احاطے میں مقررہ اجرت پر عمل نہیں ہو رہا: آغا رفیع اللّٰہ

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفۂ سوالات میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ حکومت نے 25 ہزار روپے کم سے کم اجرت مقرر کر رکھی ہے، مگر پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں ملازمین کو 18 ہزار روپے ماہانہ اجرت مل…

پاکستان میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا نظارہ ممکن

پاکستان میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا نظارہ ممکن ہوگیا، شہری آج شام یہ نظارہ کر سکتے ہیں۔آئی ایس ایس ڈیٹیکٹر ایپلکیشن کے مطابق آج شام 7 بجکر 47 منٹ پر آئی ایس ایس کو سندھ اور بلوچستان سے دیکھا جاسکے گا۔خلائی اسٹیشن…

مریم نواز نے افطار کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے افطاری بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز نے کچن میں کھڑے ہوکر افطاری بنانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس موقع پر مریم نواز کے ہمراہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی ہیں، جو…

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف دورانِ عدت نکاح کا الزام، نکاح خواں کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں نکاح خواں مفتی محمد سعید کا عدالت میں جمع کروایا گیا بیان سامنے آگیا۔نکاح خواں مفتی محمد سعید نے نکاح سے متعلق بیان…