Browsing Category
Urdunews
چیف جسٹس نے رجسٹرار کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا
وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے ان کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فی الحال چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔اسلام…
پی ٹی آئی کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر کارکنان کا آج جشن کا اعلان
سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب، کے پی الیکشن کی تاریخ سے متعلق دیے گئے فیصلے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔فوادچوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا…
سپریم کورٹ کا فیصلہ آئینِ پاکستان کی فتح ہے، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کا سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے پر کہنا ہے کہ یہ آئینِ پاکستان کی فتح ہے۔چوہدری پرویز الہٰی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے…
حافظ قرآن ہونے پر 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند
میڈیکل طلبہ کو حافظ قرآن ہونے پر 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کے بعد چھ رکنی بینچ نے کیس بند کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر کیس کی سماعت 6 رکنی بینچ کی جس کی سربراہی…
بھارت نہیں آتا تو پاکستان کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے، سلیم یوسف
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان آنے سے صاف انکار سخت فیصلہ ہے اگر بھارتی ٹیم اپنے فیصلے پر برقرار رہتی ہے تو پھر پاکستان کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم یوسف نے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مسلسل شکست کے بعد کیا کرنے جارہی ہے؟
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چیئرمین ندیم عمر نے کہا ہے کہ مسلسل شکست کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں جس پر غور کیا جارہا ہے ایک دم سے کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، بیٹھ کر سوچ و بچار کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے۔کراچی میں جیو نیوز…
جاپانی ریستوران نے صارفین پر اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی
اگر ریستوران میں کھانا کھانا ہے تو موبائل فون کے بغیر آنا ہو گا، جاپانی ریستوران نے صارفین پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ریستوران نے کھانے کے معیار کو برقرار رکھنے اور ویٹنگ ٹائم کو کم کرنے کے لئے فیصلہ کیا…
امریکی جریدے نے عمران خان کو پاکستانی مقبول ترین سیاستدان قرار دیدیا
امریکی معروف جریدے ’ٹائم‘ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصویر اپنے تازہ شمارے کے سرِورق پر شائع کی ہے۔امریکا کے سب سے مؤثر جریدے ’ٹائم میگزین‘ نے اپنے تازہ شمارے میں ’عمران خان کی حیران کُن کہانی‘ “The Astonishing Saga…
4 سالہ اماراتی بچہ دنیا کا سب سے کم عمر مصنف بن گیا
متحدہ عرب امارات کا ایک 4 سالہ بچہ کتاب شائع کروانے والا دنیا کا سب سے کم عمر مصنف بن گیا ہے۔سعید رشید المہیری نامی اس باصلاحیت بچے کی پہلی کتاب اس وقت شائع ہوئی جب ان کی عمر 4 سال اور 218 دن تھی۔اس کم سن اماراتی بچے نے اپنی یہ کتاب…
توڑ پھوڑ، تشدد مقدمات، عمران خان اور دیگر رہنما کل دوبارہ جے آئی ٹی میں طلب
توڑ پھوڑ، تشدد کے مقدمات کی تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو کل دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو لاہور کے سی سی پی او آفس میں کل دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا…
ایران: سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر نشر کرنے پر معذرت کر لی
ایران کے سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر دکھائے جانے پر معافی مانگ لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری ٹی وی پر غیر ارادی طور پر ایک پرینک شو کی ریکارڈنگ کے دوران غیر اخلاقی منظر حادثاتی طور پر کیمرے میں محفوظ ہوگیا جوعدم…
ذوالفقار علی بھٹو پر کس کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام تھا؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے۔ذوالفقار علی بھٹو نے ایک قتل کیس میں کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نمبر 1772 کی حیثیت اختیار کرلی تھی۔یہ واقعہ 11 نومبر 1974ء کو لاہور میں پیش…
شہید ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے نڈر لیڈر تھے، شاہد مجید ایڈووکیٹ
پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے نڈر لیڈر تھے۔شاہد مجید ایڈووکیٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر خصوصی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نہ صرف…
رمضان اسپیشل: ماحول کریں لائٹ آج بنائیں یوگرٹ ڈیلائٹ
گیس نہیں آ رہی اور گرمی میں کھانے پکا پکا کے ہوگئے ہیں پریشان تو پریشانی چھوڑئے، کرئے ماحول کریں لائٹ آج بنائیں یوگرٹ ڈیلائٹ۔دہی 1 کپ، کنڈینسڈ ملک 1 ٹن، کریم 1 پیکٹ، کاک ٹیل ٹن 1 عدد، جیلیٹن پاوڈر 1 کھانے کا چمچ، دلیہ یا میوہ جات 1…
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم کے انتخاب کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی ہے اور کپتان بابر اعظم سے بھی مشورہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے…
مسجدِ نبویﷺ میں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغاز
مسجدِ نبویﷺ میں اعتکاف کے لیے آج سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق اعتکاف کی درخواستیں ’زائرون‘ ایپ کے ذریعے لی جائیں گی۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں اعتکاف کی رجسٹریشن ’نسک‘ ایپ کے ذریعے 23 مارچ سےجاری…
بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے
بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پہلا زلزلے کا جھٹکا 2 بجکر 34 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 5.1 اور گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔زلزے کا دوسرا جھٹکا 2 بجکر 44 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.5…
بھٹو ریفرنس پر پیپلز پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرنے کو تیار ہے، شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر کہنا ہے کہ عدلیہ بھٹو ریفرنس کی سنوائی کرے تو پیپلز پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرنے کو تیار ہے۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں سوال کیا کہ کیا شہید ذوالفقار علی…
وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دیدیا
وزیراعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔فہد حسین نے وزیراعظم سے ملاقات میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے…
انٹر بینک: ڈالر 287 روپے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 291 روپے کا ہو…