جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جسٹس فائز عیسیٰ کا حافظ قرآن کیس میں تفصیلی نوٹ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حافظ قرآن کے 20 اضافی نمبروں کے کیس میں تفصیلی نوٹ جاری کردیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹس سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا۔ان کے بینک اکاؤنٹ میں 4 کروڑ 13 لاکھ 30 ہزار 856 روپے…

ملکی دفاع صرف عسکری دفاع تک محدود نہیں ہے، دفاع پاکستان کونسل

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی استحکام پاکستان کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے منظم پروپیگنڈا کرکے حقائق کو مسخ کیا جارہا ہے۔دفاع پاکستان کونسل کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ملکی…

حکومت بحران سے نکلنا چاہتی ہے تو قومی اسمبلی کو توڑنا پڑے گا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حکومت کو بحران سے نکلنے کےلیے اسمبلی توڑنے کی تجویز دے دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ ہم مذاکرات کےلیےتیار ہیں، ماحول حکومت نے بنانا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 90 دن میں تو…

وزیراعظم نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا۔صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوا دیا۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں قانونی…

سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کل صاف کہا کہ جو فیصلہ لکھا گیا وہ مختلف تھا۔انہوں نے کہا کہ…

افغانستان کیخلاف جونیٸرز کو موقع دینا پی سی بی کا اچھا اقدام تھا، اعزاز چیمہ

پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ اعزاز چیمہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف جونیئرز کو موقع دینا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اچھا اقدام تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز چیمہ کا کہنا تھا کہ دورہ زمبابوے کےلیے جو لڑکے منتخب ہوئے ان…

حافظ حمداللّٰہ کی صدر عارف علوی پر تنقید

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ صدر کا ازخود نوٹس اختیار بل پر دستخط سے انکار آئین سے انحراف ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ…

پنجاب اسمبلی انتخابات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض چوہان اور دیگر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کیلئے شیڈول جاری کیا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے…

پی سی بی افغانستان اور نیوزی لینڈ سیریز کےلئے مجھے ہیڈ کوچ بنانا چاہتاتھا، سابق فاسٹ باؤلر اظہرمحمود

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر اظہرمحمود نے انکشاف کیا ہے کہ پی سی بی افغانستان اور نیوزی لینڈ سیریز کےلئے مجھے ہیڈ کوچ بنانا چاہتا تھا۔پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر اظہرمحمود نے یہ انکشاف ایک ویب سائٹ کو دیئے انٹرویو میں کیا۔اظہرمحمود کا کہنا…

90 دن میں تو الیکشن اب بھی نہیں ہو رہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 90 دن میں تو الیکشن اب بھی نہیں ہو رہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خزانہ پر اہم ذمے داری پیسوں کے حوالے سے ہے، ملکی حالات کے باعث واشنگٹن میں میٹنگز میں ورچوئل شرکت کروں گا،…

امریکا، مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے کو 2 سال قید کی سزا

امریکا میں مسافر طیارے پر لیزر مارنے والے شخص کو عدالت نے 2 سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ ملزم جیمز لنک نے 2021 میں خطرناک حرکت کرتے ہوئے مسافر طیارے پر لیزر ماری تھی۔رپورٹس کے مطابق جہاز کے کاک پٹ میں لیزر اسٹرائیک…

اسلام آباد: نازیبا تصاویر سے خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم نے نازیبا تصاویر سے خواتین کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اس حوالے سے ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ ملزم سمیع اللہ سے 2 موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم اسلام آباد کی رہائشی 2 بہنوں…

قومی اسمبلی کی قرارداد پر دستخط کرنے والے 12گھنٹے میں اعلان لاتعلقی کریں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قرارداد پر دستخط کرنے والے 12گھنٹے میں اعلان لاتعلقی کریں ورنہ ان کیخلاف ریفرنس دائر کریں گے۔لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ  قومی…

کراچی، اسنیپ چیکنگ کے دوران باڈی وارن کیمرہ نہ رکھنے والا ایس ایچ او معطل ہو گا

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کراچی کے تینوں زون کے ایس ایچ اوز کو اسنیپ چیکنگ کے دوران باڈی وارن کیمرے یونیفارم کے ساتھ منسلک رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحریری احکامات کے علاوہ اس سلسلے میں وائرلیس کے…

سندھ ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر بزرگ والدہ کی انصاف کیلئے دہائیاں

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر بزرگ والدہ نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے بیٹے کے قتل کا نوٹس لینے اور ملزمان کو گرفتار کرنے کی اپیل کی ہے۔اس موقع پر والدہ نے کہا کہ ہمیں معاوضہ نہیں چاہیے بلکہ ملزمان کو گرفتار کر کے پھانسی کی…

جسٹس اطہر من اللّٰہ کے اختلافی نوٹ نے ابہام دور کر دیا، اکرم درانی

جے یو آئی ف کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللّٰہ کے اختلافی نوٹ نے ابہام دور کر دیا۔ایک بیان میں اکرم درانی نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آئین اور منصب سے تجاوز کیا، وہ مستعفی ہو جائیں۔اکرم درانی کا کہنا ہے…

آج ملک میں سونے کی قیمت مستحکم رہی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ گزشتہ روز کی سطح پر ہی برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے…

پالتو کتے کی تیمارداری انٹرنیٹ پر وائرل

جانوروں میں کتوں کو انسان کا دوست اور سب سے زیادہ وفادار مانا جاتا ہے۔ ایک پالتو کتے کی اپنی خاتون مالک سے محبت اور اس کا خیال رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔کچن میں گھریلو کام میں مصروف خاتون بیماری اور کمزوری کے باعث فرش…

فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال 10 اپریل کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست پر ان چیمبر سماعت…

افغانستان سے پاکستان کیلئے برآمدات میں اضافہ

افغانستان سے پاکستان کے لیے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے افغان وزارت صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان کے لیے برآمدات بڑھی ہیں۔افغان وزارت صنعت نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کو برآمدات 1.2 ارب ڈالرز سے زائد…