جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص داخل

اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص داخل ہوگیا جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے مشکوک شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جو خود کو افغانستان کا رہائشی بتاتا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص 3…

حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع نہ کرے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت قانون سازی کو چند لوگوں کی خواہش کے تابع نہ کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے صدر کے…

خلا میں ایک نئے اور تیز رفتار بلیک ہول کی موجودگی کا انکشاف

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا میں ایک نئے اور تیز رفتار بلیک ہول کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ ناسا کے مطابق یہ بلیک ہول کائنات میں غیر معمولی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ناسا کا کہنا ہے کہ بلیک ہول کی غیر معمولی رفتار کے باعث ستاروں کی دو لاکھ…

دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنا صحت کے لیے مفید

ماہرین صحت کا ماننا ہے کہ دفاتر میں کھڑے ہو کر کام کرنے والے ملازمین بیٹھ کر کام کرنے والوں کی نسبت زیادہ صحت مند، تندرست اور ہشاش بشاش رہتے ہیں۔آج کل کے ڈیجیٹل دور میں ہم میں سے زیادہ تر افراد کو مجبورًا کئی گھنٹے بیٹھے رہنا پڑتا ہے۔…

عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 19 اپریل کو سماعت کریں گے، عمران خان کی…

یوکرین کی وزیر خارجہ پیر کو بھارت پہنچیں گی

یوکرین کی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر پیر کو بھارت پہنچیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس فروری میں شروع ہونے والے روس یوکرین تنازع کے بعد پہلی مرتبہ یوکرین کی ڈپٹی وزیر خارجہ 4 روز کے لیے پیر کو بھارت پہنچیں گی۔رپورٹس کے مطابق اس دوران…

پنجاب انتخابات، 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو فنڈز ملنے کے امکانات نہیں

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 10 اپریل تک الیکشن کمیشن کو فنڈز ملنے کے امکانات نہیں ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق 10 اپریل تک اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کوئی اجلاس شیڈول نہیں ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیرِ اعظم کے پاس سرکولیشن سمری سے فنڈ کی…

برطانیہ: بادشاہ کے محافظ کے دھاڑنے پر خاتون سہم گئی

برطانیہ میں بکنگھم پیلس کے باہر تعینات شاہی محافظ کی چیخ اور تنبیہ سے خاتون سہم کر رہ گئی۔بکنگھم پیلس کے باہر تعینات محافظ کے ساتھ خاتون نے تصویر کھنچوانے کی کوشش کی جس پر تلوار تھامے محافظ نے چلا کر خاتون سے کہا ’میں بادشاہ کا محافظ ہوں…

علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے

آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس علی امین گنڈا پور کو سینٹرل جیل ڈی آئی خان سے لے کر روانہ ہو گئی۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور…

اٹلی کے سابق وزیراعظم میں خون کے کینسر کی تشخیص

اٹلی کے ارب پتی اور سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی میں خون کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اس وقت پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سلویو برلسکونی اٹلی کے شہر میلان کے اسپتال میں…

طلال چوہدری نے صدر اور فواد چوہدری کو جواب دے دیا

رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری نے صدر عارف علوی اور فواد چوہدری کو جواب دے دیا۔طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ قانون سازی عمران خان کی انا اور حکم کے تابع نہیں ہو سکتی۔انہوں نے کہا کہ قانون بھی بنے گا ان شاءاللہ اور عدل کے حصول میں ترمیم بھی…

صدر پارلیمنٹ کو قانون سازی نہ سکھائیں، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے صدر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر عارف علوی پارلیمنٹ کو قانون سازی نہ سکھائیں۔سماجی رابطے…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا ٹیم کے آپریشن ہیڈ بلال احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔بلال احمد نے ویڈیو بیان میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔کچھ ماہ قبل پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سوشل میڈیا…

بورے والا، قتل اور ڈکیتیوں میں ملوث خطرناک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا کے تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ نواحی گاؤں 148 ای بی کے قریب ملزم کے تین ساتھیوں نے اسے پولیس حراست سے…

وسیم اختر کے گھر چوری کرنے والے ملزمان کے ریمانڈ میں ایک دن کی توسیع

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور کراچی کے سابق میئر وسیم اختر کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی نے وسیم اختر کے گھر ڈکیتی کے کیس کی سماعت کی تو پولیس نے جسمانی…

رمضان المبارک میں پاکستان کے معروف عالم دین کی جاپان میں خصوصی خدمات

معروف عالم دین اور پاکستان کی قدیم درسگاہ جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور کے امام و مدرس حافظ قاری عطاء الرحمٰن یوسف آج کل جاپان میں رمضان المبارک کے دوران تراویح اور دینی خدمات کے لیے موجود ہیں۔حافظ قاری عطاء الرحمٰن یوسف نے اپنے…

آج عمرانی فتنے کو تحفظ دینے کیلئے نظریہ عمران استعمال کیا جا رہا ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج عمرانی فتنے کو تحفظ دینے کے لیے نظریہ عمران استعمال کیا جا رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج ملک میں ہر جگہ بحران ہی بحران نظر آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

لاہور میں چینی کی قیمت 130روپے ہوگئی

لاہور میں پانچ روز میں چینی کی قیمت سو سے بڑھ کر 130روپے ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ذخیرہ اندوزی اور افغانستان اسمگلنگ جاری ہے۔ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایکشن نہ لیا تو قیمت مزید بڑھے گی۔ہول سیل ڈیلرز کے مطابق چینی…

انسانوں کی طرح موبائل کا استعمال کرتا بندرسوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

آج کل موبائل کا استعمال بے حد بڑھ گیا ہے حتیٰ کے کچھ فرد کھانا کھاتے ہوئے بھی موبائل کا استعمال نہیں چھوڑتے۔سوشل میڈیا صارفین کھانا کھاتے ہوئے بھی اپنی آنکھوں اور ذہن کو مصروف رکھنے کے لیے موبائل کا استعمال کرتے ہیں اور جسے اب بندروں…

رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شہزادی شیخہ مہرہ کون؟

متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق  شیخہ مھرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔شیخہ مھرہ اور شیخ مانع  …