جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل واپس کرنا افسوسناک ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل واپس کرنا افسوسناک ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر نے عمل سے ثابت کیا وہ پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت…

نیٹ پر اپنے بولرز کو کھیل کر دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے، امام الحق

نوجوان پاکستانی کرکٹ امام الحق نے کہا ہے کہ نیٹ پریکٹس کے دوران اپنے بولرز کو کھیل کر ہمیں دوسرے بولرز کی اسپیڈ کا اندازہ ہو جاتا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ ڈر کر کیا کھیلنا ہے؟ نیٹ پر فاسٹ بولرز کو…

قونصل خانہ کی دوبارہ بحالی، سعودی وفد ایران پہنچ گیا

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کے حوالے سے قونصل خانہ کی دوبارہ بحالی کے لیے سعودی تکنیکی وفد ایران پہنچ گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفد کی سربراہی سینئر سفارتکار ناصر بن عوض آل غنوم کر رہے ہیں۔ریاض ، کراچی ایران اور…

حیدر علی کا کاؤنٹی کیریئر کا شاندار آغاز، پہلے ہی میچ میں نصف سنچری

نوجوان پاکستانی بیٹر حیدر علی نے اپنے انگلش کاؤنٹی کیریئر کا شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی میچ میں نصف سنچری اسکور کی۔ حیدر علی نے ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 65 رنز اسکور کیے۔نوجوان بیٹر نے ووسٹر شائر کے خلاف پہلی…

محمد عباس کی کاؤنٹی سیزن کے پہلے ہی میچ میں 9 وکٹیں

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے پہلے ہی میچ میں 9 وکٹیں لے لیں۔ محمد عباس نے ہیمپشائر کی جانب سے نوٹنگھم شائر کے خلاف 166 رنز دے کر 9 وکٹیں لیں۔محمد عباس نے پہلی اننگز میں 6 اور دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل…

ایلیٹ پینل سے دستبرداری کے بعد علیم ڈار کی انٹرنیشنل پینل میں نامزدگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبرداری کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے علیم ڈار کو انٹرنیشنل پینل میں نامزد کردیا۔ ڈھاکا پاکستانی امپائر علیم ڈار بطور آئی سی سی...انٹرنیشنل پینل میں نامزدگی کے بعد علیم ڈار…

گیند لگنے کے بعد نجیب اللّٰہ سے سوری کہا، احسان اللّٰہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے کہا ہے کہ گیند لگنے کے بعد نجیب اللّٰہ کے پاس گیا اور ان سے سوری کہا، اس نے کہا کوئی بات نہیں یہ کھیل کا حصہ ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ کوشش یہی ہے…

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش

مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف اور خانہ کعبہ میں موجود زائرین اور نمازی بارش سے لطف اندوز ہوئے۔بارش کے باعث مکہ مکرمہ کے کئی علاقے اور شاہراہیں زیر آب آگئیں۔…

یو اے ای: 100 کروڑ خوراک فراہمی کی مہم، 15 دن میں 50 لاکھ درہم جمع

متحدہ عرب امارات میں خوراک کے 100 کروڑ پیکٹس فراہم کرنے کی مہم کیلئے 15 دن میں ہی 50 لاکھ درہم سے زائد کی رقم جمع ہوگئی۔رمضان میں کھانا تقسیم کرنے کی یہ مہم یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد نے شروع کی تھی۔مہم کے ذریعے دنیا کے کئی…

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز 1-2 سے جیت لی

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا کر تین میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ٹم سیفرٹ میچ کے ساتھ ساتھ سیریز کے بھی بہترین کھلاڑی قرار پائے۔کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا…

مسلم لیگ یورپ کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلوں کا خیرمقدم

پاکستان مسلم لیگ یورپ کے چیف آرگنائزر سید خرم رضا کاظمی نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانے اور دہشتگردوں سے سختی سے نمٹنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔جنگ سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا…

اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون گٹر میں گرگئے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 کے مین روڈ کے کھلے گٹر کی وجہ سے پیش آیا، پہلے پیچھے بیٹھی خاتون گٹر میں گری، مرد اسے…

جسٹس فائز عیسیٰ کا حافظ قرآن کیس میں تفصیلی نوٹ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حافظ قرآن کے 20 اضافی نمبروں کے کیس میں تفصیلی نوٹ جاری کردیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹس سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا۔ان کے بینک اکاؤنٹ میں 4 کروڑ 13 لاکھ 30 ہزار 856 روپے…

ملکی دفاع صرف عسکری دفاع تک محدود نہیں ہے، دفاع پاکستان کونسل

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی استحکام پاکستان کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے منظم پروپیگنڈا کرکے حقائق کو مسخ کیا جارہا ہے۔دفاع پاکستان کونسل کے اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ ملکی…

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، دو اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے علاقہ باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید اہلکاروں میں نائب صوبیدار حضرت گل اور سپاہی نذیر اللّٰہ محسود شامل…

تھائی لینڈ: مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ملزم فرار

تھائی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس کے مطابق ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ سورات تھانی صوبے میں پیش آیا۔پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔بشکریہ جنگbody a…

سیاستدانوں کی غلطی کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں، مولانا احمد لدھیانوی

دفاع پاکستان کونسل کے رہنما مولانا احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی غلطی کا خمیازہ عام آدمی بھگت رہے ہیں۔اسلام آباد میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب میں مولانا احمد لدھیانوی نے مشورہ دیا کہ معاملات سڑکوں کی بجائے ایوانوں میں…

بابا رحمت نے نہ جانے کیسے کیسے فیصلے کیے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے ایک بار پھر عمران خان کو فتنہ قرار دے دیا۔ایک بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نے 4 سال میں انتقام لیا، جھوٹے مقدمات بنائے اور کوئی کام نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جیسے فساد کو ووٹ…

جسٹس قاضی فائز کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

جسٹس قاضی فائز عیسی کا حافظ قرآن کے 20 اضافی نمبروں کے کیس میں تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کا نوٹ انگریزی اور اردو ترجمہ کے ساتھ ویب سائٹ پر جاری کیا گیا تھا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کا نوٹ اپ لوڈ…

بزدل آدمی لیڈر نہیں نواز شریف بن جاتا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ن لیگی قائد پر تنقید کی اور کہا کہ بزدل آدمی لیڈر نہیں نواز شریف بن جاتا ہے۔لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی جنگ حقیقی آزادی کی جنگ ہے، ہم نے انصاف…