Browsing Category
Urdunews
عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔شہری محمد جنید نے اپنے وکیل آفاق…
رمضان اسپیشل: آج بنائیں مزیدار بیف ان اوئسٹر ساس ود گارلک رائس
روایتی کھانے کھاتے کھاتے ہوئے گئے ہیں بیذار تو آج آپ کچھ تھائی ٹرائی کیجئے۔ آج افطار میں بنائیں مزیدار بیف ان اوئسٹر ساس ود گارلک رائس۔ بیف انڈر کٹ 500 گرام، ہری مرچیں اور تھائی چلی 3 – 4 عدد باریک کٹی ہوئی، کارن فلور 1 کھانے کا چمچ،…
نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی ،عمران خان کی فریق بننے کی درخواست
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی پر عمل درآمد کی درخواست دائر کر دی۔عمران خان نے کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔عمران خان کی درخواست…
کراچی، چینی کی قیمت میں 4 روپے کمی
شہرِ قائد کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت میں 4 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ہول سیل مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کا ہول سیل ریٹ 4روپے کمی کے بعد 118 روپے کلو ہو گیا ہے۔ہول سیل مارکیٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ چینی میں 4 روپے کی کمی کہ بعد 50 کلو…
پنجاب، سندھ میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری
پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق جدید ہتھیاروں اور بکتر بند گاڑیوں سے پیش قدمی کرنے والے پولیس اہل کاروں اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ ڈی پی او راجن پور کا کہنا ہے کہ…
کوئٹہ، پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق تودہ گرنے کا واقعہ خروٹ آباد کے علاقے میں پیش آیا۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کا کہنا ہے کہ اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشیں باہر نکالیں۔پی ڈی ایم اے…
الیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں؟، کابینہ اجلاس آج پھر طلب
وفاقی کابینہ کا ایک اور اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔گزشتہ روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس دو گھنٹے تک جاری رہا جس میں الیکشن کمیشن کو رقم…
کراچی میں پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوگا؟، گورنر نے بتادیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کا فارمولا بتادیا۔19 ویں سحری کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈی کو اختیار دے کر ان کے رابطے میں کر دیا جائے، شہر میں پانی کا مسئلہ…
میسی نے رونالڈو سے اعزاز چھین لیا
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے حریف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔لیونل میسی یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ہفتے کو فرینچ لیگ میں…
ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، IG سندھ سکھر پہنچ گئے
آئی جی سندھ غلام نبی میمن ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے موقع پر سکھر پہنچ گئے۔پولیس حکام کے مطابق آئی جی سندھ کشمور، شکاپور اور گھوٹکی کے کچے کا دورہ کریں گے۔پولیس حکام نے بتایا کہ کشمور اور گھوٹکی میں اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب…
زمان خان کے یارکر سے حارث رؤف زخمی
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹریننگ کیمپ میں فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔قومی کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا گزشتہ روز تیسرا دن تھا۔ٹریننگ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف کو زمان خان کی یارکر پاؤں پر لگی…
کینیڈا: نمازی کو کچلنے کی کوشش، ملزم گرفتار
کینیڈا کے شہر مارکھم میں مسجد کے احاطے میں گاڑی سے نمازی کو کچلنے کی کوشش کرنے والے 28 سالہ ملزم شیرن کیرونا کیرن کو ٹورنٹو سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کی جانب سے ملزم پر نفرت انگیز جرم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔کینیڈا کی وفاقی اور صوبائی…
صدر نے بل واپس کرکے درست فیصلہ کیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر نے بل واپس کرکے درست فیصلہ کیا ہے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ بل قانون بنے گا یا نہیں؟ فیصلہ سپریم کورٹ کو کرنا ہے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر نے…
فل کورٹ ہر جمہوریت پسند کا مطالبہ ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ بحران کا حل فل کورٹ کی تشکیل ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ کے نوٹ کے بعد چیف جسٹس کی اخلاقی پوزیشن کمزور ہوگئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فل کورٹ…
چیف جسٹس سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی میں انتہائی اقدام نہیں چاہتی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بس اتنا چاہتی ہے کہ چیف جسٹس فل…
خانپور سے اغواء دونوں بچے بہاولپور سے بازیاب
رحیم یار خان کے علاقے خانپور سے اغواء ہونے والے دونوں بچوں کو بہاولپور سے بازیاب کروا لیا گیا۔اسکول جاتے 7 اور 11 سال کے بچوں کو جمعہ کے روز اغواء کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث 2 خواتین اور ایک قریبی رشتہ دار سمیت 4…
کبیر والا کا نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا
کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللّٰہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔نوجوان نے اگست 2022 میں سفر شروع کیا تھا، جس نے7 ہزار 555 کلومیٹر کا سفر 9 ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔فیض اللّٰہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو،…
ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن سے پہلے نواز شریف کو انصاف ملنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیاپاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ بہت سی وجوہات کی بنا پر ہم کہتے ہیں ترازو کے…
زمان خان نے ڈیتھ اوور میں اچھی بولنگ کرنا کس سے سیکھا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے ڈیتھ اوورز میں اچھی بولنگ کرنا کس سے سیکھا؟ اس حوالے سے انہوں نے بتادیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زمان خان نے کہا کہ سری لنکن بولر لاستھ ملنگا کو دیکھنا ڈیتھ اوورز میں مجھے کام آیا، پی…
پنجاب اسمبلی الیکشن فنڈز فراہمی، کابینہ کا خصوصی اجلاس کل پھر طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی الیکشن سے متعلق فنڈز کی فراہمی پر کابینہ کا خصوصی اجلاس کل پھر طلب کرلیا۔وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہوگا۔وفاقی کابینہ اجلاس…