Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد
لاہور ہائی نے کورٹ تحریکِ انصاف کے وکیل کی جے آئی ٹی کو کام سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ میں زمان پارک میں پولیس پر پتھراؤ اور پیٹرول بم پھینکنے کے الزام کی تحقیقات کےمعاملے کی سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس…
سینیٹ: تمام اسمبلیوں کے انتخابات 1 ہی دن کرانے کی قرار داد منظور
سینیٹ نے تمام اسمبلیوں کےانتخابات ایک ہی دن کرانے کی قرار داد منظور کر لی۔سینیٹ اجلاس کے دوران تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کی قرار داد سینیٹر طاہر بزنجو نے پیش کی۔طاہر بزنجو کی قرار دار میں کہا گیا ہے کہ معاشی استحکام کے…
دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی
دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی ہے۔گلوبل مسلم پاپولیشن ویب سائٹ کے مطابق، دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی ہے یعنی دنیا کی 25 فیصد آبادی کا مذہب اسلام ہے۔اس طرح عیسائیت کے بعد اسلام 8 ارب سے زائد آبادی…
فرانس میں 2 رہائشی عمارتیں گرنے کا واقعہ، 2 افراد ہلاک
فرانس کے شہر مارسیلے میں دھماکے کے بعد دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عمارتیں گرنے کے واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، عمارتوں کے ملبے تلے 6 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔مقامی حکام کے…
درست مردم شماری سندھ کے مفاد میں ہے، مفتی منیب
معروف اسلامک اسکالر مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں درست مردم شماری سندھ کے مفاد میں بھی ہے، کراچی میں درست مردم شماری سے سندھ کی قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھ سکتی ہیں۔مفتی منیب نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں مردم شماری…
عمران خان کو اقتدار سے نکلے 1 سال مکمل، یوم نجات منانا چاہیے، سید ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیرِ بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اقتدار سے نکلنے کے ایک سال مکمل ہونے پر یوم نجات، یوم عدم اعتماد اور یوم جمہوریت منانا چاہیے۔صوبائی وزیرِ نے پی ٹی آئی کے وائٹ…
الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش
پنجاب الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈ کا اجراء کھٹائی میں پڑ گیا، وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔اسپیکر نے بل…
مفتی مینک کا نمازِ تراویح کے دوران بلّی کے امام پر کودنے کی وائرل ویڈیو پر ردِعمل
زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسیٰ مینک المعروف مفتی مینک نے الجیریا کے امام پر نمازِ تراویح کے دوران بلی کے کودنے کی ویڈیو پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔مفتی مینک نے اپنے ردِعمل میں کہا کہ ’الجیریا میں جب ایک امام مسجد…
عمران خان کا قاتلانہ حملہ کیس کے تفتیشی افسر کی موت کی انکوائری کا مطالبہ
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ایس ایچ او عامر شہزاد کی اچانک موت کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عامر شہزاد نے مجھ پر وزیر آباد قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرائی تھی، وہ قتل…
وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری کی منظوری دے دیوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کو ریفر کر دیا، یہ…
چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سمیت 4 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر دی گئی۔چیف جسٹس عمر عطابندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجازالاحسن کے خلاف شکایت دائر کی گئی ہے جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور شکایت دائر…
10 اپریل وہ تاریخ ہے کہ جب 1973 میں ہمیں آئین ملا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 10 اپریل کو خاص دن قرار دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔بلاول بھٹو کا اپنی ٹوئٹ میں لکھنا ہے کہ 10 اپریل پاکستان میں ہمیشہ…
عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔شہری محمد جنید نے اپنے وکیل آفاق…
رمضان اسپیشل: آج بنائیں مزیدار بیف ان اوئسٹر ساس ود گارلک رائس
روایتی کھانے کھاتے کھاتے ہوئے گئے ہیں بیذار تو آج آپ کچھ تھائی ٹرائی کیجئے۔ آج افطار میں بنائیں مزیدار بیف ان اوئسٹر ساس ود گارلک رائس۔ بیف انڈر کٹ 500 گرام، ہری مرچیں اور تھائی چلی 3 – 4 عدد باریک کٹی ہوئی، کارن فلور 1 کھانے کا چمچ،…
نواز شریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی ،عمران خان کی فریق بننے کی درخواست
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی پر عمل درآمد کی درخواست دائر کر دی۔عمران خان نے کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔عمران خان کی درخواست…
کراچی، چینی کی قیمت میں 4 روپے کمی
شہرِ قائد کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت میں 4 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ہول سیل مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کا ہول سیل ریٹ 4روپے کمی کے بعد 118 روپے کلو ہو گیا ہے۔ہول سیل مارکیٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ چینی میں 4 روپے کی کمی کہ بعد 50 کلو…
پنجاب، سندھ میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری
پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق جدید ہتھیاروں اور بکتر بند گاڑیوں سے پیش قدمی کرنے والے پولیس اہل کاروں اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ ڈی پی او راجن پور کا کہنا ہے کہ…
ساتویں مردم شماری کا آخری دن، عمل تاحال مکمل نہ ہوسکا
پاکستان میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری کا آج آخری روز ہے لیکن سندھ کے مختلف شہروں میں عمل تاحال مکمل نہ ہو سکا۔ ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کراچی شہر میں لگ بھگ ایک کروڑ 35 لاکھ جبکہ حیدر آباد ڈویژن میں ایک کروڑ 9 لاکھ افراد گنے…
پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہو گا، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام’ اسکور‘ میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین…
عثمان بزدار کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر جج برہم
احتساب عدالت لاہور کے جج آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر برہم ہو گئے۔احتساب عدالت نمبر 4 کے جج سجاد احمد شیخ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عثمان بزدار کی…