Browsing Category
Urdunews
افغانستان سے آئے ہوئے لوگ زمان پارک میں بھی بیٹھے ہوئے ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان سے جن لوگوں کو واپس لایاگیا اس سے پاکستان میں دہشتگردی بڑھی، ان میں سے کچھ لوگ زمان پارک میں بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف…
تربت: سیکیورٹی فوسرز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فوسرز نے بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے گشکور میں آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع پر آپریشن دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کےلیے کیا گیا۔فائرنگ کے تبادلے میں…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔مرکز بینک کے مطابق 7 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہو کر…
ؒافغانستان سے لوگوں کو پاکستان میں بسانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، علی وزیر
رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں موجود لوگوں کو پاکستان لا کر بسانے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی وزیر نے کہا کہ افغانستان میں حکومت تبدیل ہوئی تو وفد بھیج کر ان…
رمضان المبارک صبر و تحمل اور بین المسلمین اتحاد کا درس دیتا ہے، ڈاکٹر کمال حسین شاہ
ڈاکٹر کمال حسین شاہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک صبر و تحمل اور بین المسلمین اتحاد کا درس دیتا ہے۔فرانس میں بھی امیر المومنین حضرت علیؓ کی شہادت کے سلسلے میں تقریب ہوئی جس سے معروف صوفی اسکالر ڈاکٹر کمال حسین شاہ نے خطاب کیا۔اس موقع پر…
عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے۔بشکریہ جنگbody a…
عمران بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کیخلاف کیس کا تحریری حکم نامہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سینئر سول جج نصر من اللّٰہ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے…
مرنے کے بعد بھی زندہ رہنا اب ممکن ہوسکتا ہے؟
کیا آپ مرنے کے بعد بھی زندہ رہنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے کسی پیارے کو جو یہ جہان فانی کو چھوڑ چکا ہے اسے واپس لانا چاہتے ہیں؟ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنسدان ڈاکٹر پارتک دیسائی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں…
عمران خان امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کے کارکن امریکی غلامی کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں اور وہ امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا کہ…
کراچی میں فائر بریگیڈ کا نظام 10 فیصد سے بھی کم پر چلنے کا انکشاف
کراچی میں فائر بریگیڈ کا نظام 10 فیصد سے بھی کم پر چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔عالمی معیار کے مطابق 1 لاکھ کی آبادی پر 1 ماڈل فائر اسٹیشن اور 4 گاڑیاں ضروری ہیں۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی میں کم از کم 200 فائر اسٹیشنوں کی ضرورت ہے جبکہ…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں وی وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کے مراسلے کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 11 سے 26 اپریل تک پاکستان کے دورے پر ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ٹیم کو اسٹیٹ لیول سیکیورٹی فراہم کرنے…
کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟ جسٹس فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ میں جائیداد تنازع سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسائے کے بھی حقوق ہوتے ہیں، کیا اب کھڑکی اور دروازے کے مسائل بھی سپریم کورٹ حل کرے گی؟سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2…
جوڈیشل کمیشن کی پہلی خاتون چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تعیناتی کی سفارش
جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے لیے پہلی خاتون چیف جسٹس مسرت ہلالی کی تعیناتی کی سفارش کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں یہ سفارش کی گئی۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی سینئر…
اسلام آباد کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں ایم آر آئی مشین نہ ہونیکا انکشاف
سینٹ قائمہ کمیٹی صحت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں ایم آر آئی مشین نہیں ہے۔اجلاس میں پمز حکام نے بتایا کہ پمز اسلام آباد میں ایم آر آئی مشین ایل سیز نہ کھلنے کے باعث نصب نہیں ہو سکی، فروری…
نواز شریف کو نشانِ عبرت بنانے کی کوشش کرنیوالے خود نشان عبرت بن گئے ہیں، ملک نور اعوان
ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کرنے والے تمام کردار آج خود نشان عبرت بنے ہوئے ہیں۔ملک نور اعوان نے پارٹی ارکان سے اپنے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو اللّٰہ تعالیٰ نے رمضان…
ہنگامی صورتِحال، امریکی طیارہ دوحہ اتار لیا گیا
امریکا سے بحرین پہنچنے والے ایک امریکی طیارے میں ہنگامی صورتِ حال کے باعث طیارے کو قطر کے دوحہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق امریکی کارگو ہوائی کمپنی کالیٹا ایئر کی پرواز کے 4699 نے امریکا کے سنسناٹی…
پاکستان میں شہاب ثاقب کا نظارہ کب اپنے عروج پر ہوگا؟
آسمان پر ہر سال 16 سے 29 اپریل کے دوران سب سے لمبے دورانیے تک ہونے والے شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا جاتا ہے۔اس حوالے سے ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 22 اپریل یوم کرہ ارض کے دن شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ اپنے عروج پر ہو گا، اس دوران چاند…
بلوچستان میں انقلابی اقدام، کوئٹہ میں پہلا اینٹی رائٹ ویمن پولیس یونٹ قائم
بلوچستان پولیس نے جدید پولیسنگ کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان کا پہلا اینٹی رائٹ ویمن یونٹ قائم کر دیا ہے۔آئی جی بلوچستان کی جانب سے جمعرات کی صبح معائنے کے بعد بلوچستان پولیس کی خواتین کانسٹیبلز پر مشتمل اینٹی رائٹ یونٹ نے کام…
وفاقی وزیر قانون نے کس بات پر قوم سے معافی مانگی؟
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 2 جونیئر ججز کو سپریم کورٹ لانے کے لیے ووٹ دینے پر قوم سے معافی مانگ لی۔اسلام آباد میں حکومت میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میرے…
ڈاکٹرز نے 90 فیصد زبان کاٹ دی پھر بھی خاتون بولنے میں کامیاب
طبی شعبے میں نئے نئے طریقۂ علاج کو دیکھ کر اور ان کے بارے میں جان کر انسان حیران ہو جاتا ہے، اسی طرح کے ایک اور علاج نے دنیا بھر میں انسانوں کو حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی خاتون کی زبان اسٹیج فور کینسر کے باعث آپریشن کر…