جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان پر 36 لاکھ روپے ہاؤس ٹیکس واجب الادا، نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا گیا۔عمران خان کو نوٹس موصول کرانے محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 2 رکنی ٹیم زمان پارک گئی۔ای ٹی او ایکسائز عدیل…

عید سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینے سے کے پی کے ڈیفالٹ کرنے کا خدشہ

خیبر پختون خوا میں سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کے حوالے سے نگراں صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں فیصلہ آج ہو گا۔محکمۂ خزانہ خیبر پختون خوا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اپریل کی تنخواہیں اور مئی میں…

اتحاد بین المسلمین وقت کی ضرورت ہے، علامہ سید مشرف زیدی

خوش قسمت ہیں وہ مسلمان جنہیں رمضان المبارک کا مہینہ ملا اور انہوں نے اللہ تعالیٰ سے اپنی مغفرت کرالی۔ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین اور ذاکر علامہ سید مشرف حسین زیدی نے جاپان کے صوبے ایباراکی کین میں واقع معروف امام بارگاہ محمد والہ…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے کا بل کثرت رائے سے مسترد کردیا.قائمہ کمیٹی خزانہ کا قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں منی بل کو اتفاق رائے سے مسترد کردیا گیا۔اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے پنجاب میں انتخابات…

امریکی خفیہ دستاویزات کس نے لیک کیں؟

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ڈسکارڈ پر امریکی خفیہ دستاویزات لیک ہونے کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق خفیہ دستاویزات شیئر کرنے والا شخص اسلحے کا شوقین تھا۔دستاویزات شیئر کرنے والا شخص امریکی فوجی اڈے پر بھی کام…

میجرطفیل محمد شہید کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

میجرطفیل محمد شہید نشان حیدر کی اکلوتی صاحبزادی نسیم اختر انتقال کر گئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج آبائی گاؤں طفیل آباد میں اداکی جائے گی۔نسیم اختر نے سوگواروں میں ایک صاحبزادے عظمت سلطان اختر کو چھوڑا ہے۔خیال رہے کہ…

قانون بنا نہیں، بینچ بناکر کیس فکس کردیا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا گیا۔اسلام آباد میں حکومت میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس جاری ہے۔اس موقع پر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ تمام جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے…

پی ایم ٹی گرنے سے شہری زخمی، کے الیکٹرک کو 92 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم

سٹی کورٹ کراچی کے سینئر سول جج رزاق حسین نے پی ایم ٹی سے شہری کے زخمی ہونے کے کیس میں کے الیکٹرک کو متاثرہ شخص کو 92 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ کے الیکٹرک 30 دن میں ہرجانے کی رقم ادا کرے ۔درخواست گزار کے…

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کی سزا پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کردی

سابق وزیرِ اعظم تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں اپیل پر سماعت شروع ہو گئی۔آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بینچ سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل پر سماعت کر رہا ہے،…

رمضان اسپیشل، آج روایتی نہیں ’تھائی گرین کری‘ بنائیں

گھر میں موجود روزے دار اگر افطار کے دسترخوان پر روایتی غذائیں دیکھ دیکھ کر اُکتا گئے ہیں تو آج کیوں نہ روایتی کے بجائے ’تھائی گرین کری‘ بنا لی جائے، جو کہ بنانے میں ہے آسان اور کھانے میں ہے بہت ہی مذیدار۔تھائی گرین کری بنانے کے لیے…

میٹا کمپنی کے ملازمین مارک زکربرگ سے سخت ناراض

دنیا بھر میں کمپنیز اور ادارے اپنے خرچوں کو کم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور اس کے لیے مختلف طریقے آزمائے بھی جارہے ہیں۔عام طور پر ادارے ملازمین کو نوکری سے نکال کر اپنے خرچے کو کم کرنے کا واحد اور آسان طریقہ سمجھتے ہیں لیکن فیس بُک…

پاکستان بار کونسل کی ہڑتال، سپریم کورٹ میں معمول کے مقدمات کی سماعت جاری

پاکستان بار کونسل کی ہڑتال کے باوجود سپریم کورٹ میں معمول کے مقدمات کی سماعت جاری ہے۔سپریم کورٹ میں وکلاء پیش ہو کر اپنے مقدمات کی پیروی کر رہے ہیں۔دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پاکستان بار کونسل کی ہڑتال کی کال کی حمایت…

ڈالر آج مزید سستا

گزشتہ روز کی طرح امریکی ڈالر کی قدر میں آج مزید کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1روپے 10 پیسے سستا…

بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

زندگی کی تمام جمع پونجی بیٹی کے کینسر کے علاج پر خرچ کرنے والی امریکی خاتون نے 2 ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا  کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون، جیرالڈائن جیمبلٹ نے بچت کر کے جمع کی گئی اپنی…

حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ بل کیخلاف عدالت عظمیٰ کے بینچ کا قیام مسترد کردیا

حکمراں جماعتوں نے عدالتی اصلاحات بل کے خلاف سماعت کے لیے بنائے گئے سپریم کورٹ کے بینچ کو مسترد کر دیا۔حکمراں اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کے نفاذ سے پہلے کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کو پارلیمان اور اس کے اختیار پر شب خون…

صحت سےمتعلق حیران کُن فوائد کے حامل ٹماٹر کس بیماری کا مؤثر علاج ہیں؟

ٹماٹر نمکین کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اس سے بننے والی چٹنیاں بھی خوب چٹخارے لے کر کھائی جاتی ہیں جبکہ اسے صحت کے لیے بھی بہت مفید سمجھا جاتا ہے، اس کا استعمال اہم ترین بیماری کا علاج ثابت ہوتا ہے۔لال کھٹے…

بحیرۂ عرب کے اوین فریکچر زون میں زلزلہ

محکمۂ موسمیات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کے اوین فریکچر زون میں زلزلہ آیا ہے۔محکمۂ موسمیات اسلام آباد کے مطابق زلزلے کا جھٹکا صبح 8 بج کر 24 منٹ پر آیا ہے، جس کی شدت 5 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات اسلام آباد…

بھارت: بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد 2 دن میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ واقعے کی تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کی گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوج…

بھارت میں کورونا کے 10 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے

بھارت میں کورونا وائرس کے 10 ہزار 158 نئے کیسز سامنے آگئے جو کہ گزشتہ روز سے 30 فیصد زیادہ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 7 ہزار 830 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جبکہ ملک میں اس وقت 44 ہزار 998 افراد کورونا وائرس میں …

جلاؤ گھیراؤ کا کیس: عمران خان کو آج کی سماعت کیلئے وڈیو لنک سےحاضری کی اجازت

انسداددہشت گردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کوآج کی سماعت کے لیےوڈیو لنک سےحاضری کی اجازت دے دی۔جلاؤ گھیراؤ، پولیس پر تشدد، قتل اور اقدامِ قتل کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماؤں کی عبوری ضمانت کی درخواست پر…