Browsing Category
Urdunews
پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور…
عامر لیاقت کے قتل کا مقدمہ درج نہ کرنے کیخلاف کیس میں ایس ایچ او کا جواب جمع
عامر لیاقت کے قتل کا مقدمہ درج نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ایس ایچ او بریگیڈ کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کروادیا گیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔ایس ایچ او نے جواب میں کہا کہ درخواست…
وزیراعظم کی سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر ایرانی صدر کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے گفتگو کے دوران ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے دو طرفہ…
کراچی پولیس نے 2 غیر ملکی خواتین کو بازیاب کروالیا
کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) پولیس نے کارروائی کے دوران دو غیر ملکی خواتین کو بازیاب کرواکر پانچ اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔خواتین کا تعلق کینیا سے ہے جنہیں نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا گیا تھا۔ایس ایس…
عمران کی بائیڈن انتظامیہ کو منانے کی کوششیں جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے امریکا اور بائیڈن انتظامیہ کو منانے کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔ ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں امریکی کانگریس کے چار ڈیموکریٹس ارکان سے رابطہ کیا، پاکستان میں آزادانہ اور…
صدر کے الیکشن کمیشن پر حکومت کے دباؤ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صدر کے الیکشن کمیشن پر حکومت کے دباؤ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نہ ماضی میں حکومت کا دباؤ قبول کیا اور نہ اب کریں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا کہ صدر مملکت کے بیان پر…
خیبر پختونخوا: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے حکم تک معطل رہے گا۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو شیڈول تھے۔این اے…
فاسٹ بولرز کے درمیان مقابلہ سخت ہوگیا ہے، شاہنواز دہانی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دہانی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں واپسی کےلیے فاسٹ بولرز میں مقابلہ سخت ہوگیا ہے۔ وہاب ریاض کی طرح سندھ کے وزیر کھیل بننے کا موقع ملا تو کرکٹ اکیڈمیز بنائیں گے۔ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں…
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ عید کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی۔وزرات داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کرے…
عمران خان کے سیکیورٹی آفیسر کی گرفتاری، ایف آئی اے تفتیش میں اہم انکشافات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے چیف سیکیورٹی آفیسر افتخار رسول گھمن کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کے معاملے پر ایف آئی اے کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے۔ملزم افتخار رسول گھمن 41 جعلی کمپنیاں بنا کر…
دبئی: تالا لگے گھروں میں لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار، پولیس
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں تالا لگے گھروں میں لوٹ مار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ چار اراکین پر مشتمل گروہ کا تعلق لاطینی امریکا سے ہے۔پولیس کے مطابق گینگ نہ صرف خالی گھروں…
سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر تا حکم ثانی عملدرآمد روک دیا۔سپریم کورٹ میں ہونے والی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ نے کہا…
سپریم کورٹ کے بغیر حکومت اور ریاست کا کوئی تصور نہیں، چوہدری پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے بغیر حکومت اور ریاست کا کوئی تصور نہیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ میں تمام قابل جج شامل ہیں، تمام وکلا، بار کونسلز اور عوام سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں۔…
سابق وزیراعظم نواز شریف مکہ مکرمہ پہنچ گئے
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔مریم نواز، کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔شریف فیملی کے اراکین عمرے کی ادائیگی کے بعد کل مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔بشکریہ…
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی یا توسیع ہو رہی ہے؟ وزیر قانون سے سوال
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ابھی تو بل نہیں بنا تو بینچ کہاں سے بیٹھ گیا؟اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون سے نمائندہ جیو نیوز نے سوال کیا کہ کیا چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں کمی یا توسیع ہو رہی ہے؟ اعظم نذیر تارڑ…
مردم شماری مسائل دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل، پہلا اجلاس آج ہوگا
مردم شماری مسائل کو دور کرنے کیلئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی، جس کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی مردم شماری پر اٹھنے والے تحفظات کا جائزہ لے کر آئندہ 3 دن کے اندر مستقبل کا لائحہ عمل دے…
مردم شماری پر تحفظات کا معاملہ، وفاقی وزیر امین الحق مانیٹرنگ کمیٹی میں شامل
وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق مردم شماری مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبر منتخب ہوگئے۔ ملک میں ساتویں مردم شماری جاری ہے، سندھ میں مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے معاملہ پر سید امین الحق کو مردم شماری کی مانیٹرنگ میں شامل کیا گیا…
عمران بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کیخلاف کیس کا تحریری حکم نامہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سینئر سول جج نصر من اللّٰہ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے…
نوجوانوں کو 3 سال کیلئے 5 لاکھ تک کا بلا سود قرض دیا جائے گا، وزارت خزانہ
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نوجوانوں کیلئے ای رکشہ اور بائیکس کی منظوری دے دی۔ اس اسکیم کے تحت نوجوانوں کو تین سال کیلئے پانچ لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض دیا جائے گا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس ایم پنجاب زون کے رمضان المبارک سے…
اسلام آباد بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کردی
اسلام آباد بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کردی۔جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کی گئی ہے، شکایت کے ساتھ آڈیو ویڈیو کے ٹرانسکرپٹ بھی لگائے گئے ہیں۔شکایت میں جسٹس مظاہر علی…