Browsing Category
Urdunews
دبئی: عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق، 3 پاکستانی بھی شامل
دبئی کی عمارت میں ہولناک آگ لگنے کے باعث 16 افراد جاں بحق ہو گئے،جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں، مرنے والوں میں 3 پاکستانی بھی شامل ہیں۔آتشزدگی ڈیرہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس میں واقع رہائشی عمارت میں ہوئی ہے۔عینی شاہدین کے مطابق…
میری اننگز کا فیورٹ لمحہ آخری اوور تھا: بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میری اننگز کا فیورٹ لمحہ آخری اوور تھا۔آل راؤنڈر عماد وسیم سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ میرا مائنڈ سیٹ ہمیشہ پازیٹو رہتا ہے، کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنے گیم کو بہتر سے بہتر…
ہم اب بھی سیریز میں واپسی کی صلاحیت رکھتے ہیں، مارک چیپمین
نیوزی لینڈ کے کرکٹر مارک چیپمین نے کہا ہے کہ ہم اب بھی سیریز میں واپسی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مارک چیپمین نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی بولنگ کافی سخت ہے، ہم نے دوسرے میچ…
بابر اعظم کی بیٹنگ کو سب انجوائے کرتے ہیں: حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت بابر اعظم کی بیٹنگ کو سب انجوائے کرتے ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ جس طرح بیک ٹو بیک وکٹیں گریں تو بابر اعظم…
کراچی: شاہ لطیف تھانے پر چھاپہ، 2 مغوی بازیاب، 4 اہلکار گرفتار
کراچی کے شاہ لطیف تھانے پر اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہمراہ چھاپہ مار کر تاوان کے لیے اغواء کیے گئے 2 کم عمر مغوی بازیاب کر لیے۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) کے ایس ایس پی عبدالرحیم کے مطابق مغوی کے…
کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق فیصلوں پر تنقید بلاوجہ ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کےحوالے سے فیصلوں پر تنقید بلاوجہ ہے۔ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی طالبان کو واپس آنا تھا، تو فیصلہ ہوا کہ انہیں…
مبینہ فراڈ کیس، گرفتار علی زیدی کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان
شہری سے مبینہ فراڈ کے الزام میں گرفتار تحریکِ انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔علی زیدی کو گزشتہ روز پی ٹی آئی سندھ کے دفتر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ فضل الہٰی نامی شہری نے تھانہ ابراہیم حیدری میں علی زیدی…
وزیرِ اعظم کی عید پر لاہور برج پر کام کرنے والے مزدوروں کو 3 گنا اجرت دینے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عید پر لاہور برج کے لیے کام کرنے والے مزدوروں کو 3 گنا اجرت ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیر تعمیر لاہور برج سائٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چیف سیکریٹری سمیت…
مجھے پتہ ہے پانی موجود ہے اور ہر گھر میں آ سکتا ہے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ پانی موجود ہے اور ہر گھر میں آ سکتا ہے۔گورنر سندھ نے لیاری میں بچوں کے فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گورنر الیون اور لیاری الیون کا میچ…
مفتی عبدالشکور کی میت لکی مروت پہنچا دی گئی
اسلام آباد میں گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی میت اسلام آباد سے لکی مروت پہنچا دی گئی۔مفتی عبدالشکور کی نمازِ جنازہ لکی مروت میں واقع آبائی گاؤں تاجبی خیل میں دوپہر 2 بجے ادا…
فائرنگ ہوتی رہی، سوڈانی نیوز اینکر ’حالات پُرسکون ہیں‘ کی خبر دیتا رہا
سوڈان میں پیرا ملٹری فورسز کی بغاوت کی کوشش اور اس دوران آرمی سے ہونے والی جھڑپوں کے دوران کئی دھماکے اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس دوران سوڈان کے سرکاری ٹیلی ویژن پر اینکر نے کہا کہ سوڈانی ریڈیو اور…
برطانیہ، والدین نے 10 ماہ کے بچے کو مار دیا، 57 فریکچرز کا انکشاف
برطانیہ میں نشے کے عادی والدین نے اپنے 10 ماہ کے بچے کو وحشیانہ تشدد کر کے مار ڈالا جنہیں اب عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق والدین نے اپنے بچے کو دسمبر 2020ء میں قتل کیا تھا جس کے بعد کیس کی سماعت ہوئی اور اب عدالت…
کچے میں آپریشن، 4 ڈاکو ہلاک، 8 سہولت کار گرفتار
سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا گرینڈ آپریشن آٹھویں روز بھی جاری ہے جس میں اب تک 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کیا جا چکا ہے جبکہ 8 سہولت کار گرفتار ہوئے ہیں۔ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان وقفے وقفے سے…
خضدار، ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق
بلوچستان کی خضدار قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کوئٹہ میں ٹریننگ پر تھے اور عید کی چھٹیوں پر لسبیلہ جارہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ کار اور مخالف سمت سے…
ہمارا ہدف پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ نمبر ون میں ہوں یا بابر اعظم یہ اہم نہیں، اہم چیز نمبر ون پاکستانی کا ہونا ہے، ہم سب کا ایک ہی ہدف ہے وہ پاکستان کو نمبر ون ٹیم بنانا ہے۔لاہور میں میچ کے بعد جیو نیوز سے گفتگو…
کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، زلمے خلیل زاد
سابق امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ میں پاکستان کے ’’مسٹر 10 پرسنٹ‘‘ کو جواب دے رہا ہوں۔انہوں…
دوسرے ٹی20 میں بھی پاکستان نے نیوزی لینڈ کو باآسانی ہرادیا
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دے دی۔ 38 رنز سے کامیابی سمیٹ کر قومی ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی۔ بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 193 رنز کا…
پہلا ٹی20، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے مات دے دی
پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی، 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 94 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستانی بولنگ لائن کے سامنے کیوی بولر میتھیو ہینری کی ہیٹ ٹرک کی رائیگاں چلی گئی۔نیوزی لینڈ کی طرف مارک…
کاؤنٹی چیمپئن شپ میں محمد عباس کی پھر شاندار پرفارمنس
قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے راؤنڈ 2 میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔محمد عباس نے سرے کے خلاف پہلی اننگز میں 64 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ٹیسٹ فاسٹ بولر نے اس سے قبل راؤنڈ 1 میں بھی ایک اننگز میں…
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 ہوگئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی…