جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

صدارتی محل اور ایئرپورٹ فوج کے کنٹرول میں ہے، سوڈانی فوج

سوڈانی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ صدارتی محل، فوجی ہیڈکوارٹر اور ایئرپورٹ فوج کے کنٹرول میں ہے۔سوڈان میں پیراملٹری فورسز کی بغاوت کی کوشش اور تازہ ترین صورتحال پر خلیجی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوڈانی آرمی چیف عبدالفتح البرہان کا کہنا ہے کہ…

حکومت نے عید پر عمران خان کو اٹھانے کا منصوبہ بنایا ہے، پی ٹی آئی رہنما

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت نے عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان کو اٹھانے کا منصوبہ بنایا ہے، یہ سب لندن پلان کا حصہ ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی زیدی کے دفتر میں دھاوا بولا گیا،…

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں محمد عباس کی پھر شاندار پرفارمنس

قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے راؤنڈ 2 میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔محمد عباس نے سرے کے خلاف پہلی اننگز میں 64 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ٹیسٹ فاسٹ بولر نے اس سے قبل راؤنڈ 1 میں بھی ایک اننگز میں…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 ہوگئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ  ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی…

علی زیدی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج، وزیراعلیٰ ہاؤس کے راستے بند، بھاری نفری طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کی کراچی میں گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج اور دھرنے کی اطلاع پر پی آئی ڈی سی چوک سے تمام راستے بند کر دیے گئے…

عمران خان اور سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات میں خود شامل نہیں ہوں گا، انتخابات…

مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ کل لکی مروت میں ادا کی جائے گی

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، ان کی نماز جنازہ کل (بروز) اتوار دن 2 بجے  تاجبی خیل لکی مروت میں ادا کی جائے گی۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بابر کی سنچری، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 193 رنز کا ہدف

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ …

سپریم کورٹ اسپیشل بینچ بنا کر ریاست سے پوچھے کہ ملک میں کیا چل رہا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ سپریم کورٹ اسپیشل بینچ بنا کر ریاست سے پوچھے ملک میں کیا چل رہا ہے۔سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی گرفتاری پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا اور کہا کہ عوام کو بےحیثیت…

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے، شاہراہ دستور پر ایک گاڑی نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔مولانا…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی شہید

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے زرمیلان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، جس میں 8 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ دو فوجی بھی شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔مارے گئے دہشت گردوں…

محمد رضوان، بابراعظم کی 19ویں مرتبہ ٹی 20 میں 50 یا زائد کی پارٹنرشپ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی محمد رضوان اور بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 19ویں مرتبہ 50 یا زائد رنز کی پارٹنرشپ بنالی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور کیا۔…

تاجپوشی کے بعد پہلی بار شاہ چارلس سینڈہرسٹ اکیڈمی کی پریڈ میں شریک

برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم نے تاج پوشی کے بعد پہلی بار سینڈہرسٹ ملٹری اکیڈمی کی کمیشن پریڈ میں شرکت کی۔یہ پہلا موقع تھا کہ کسی عکسری یونٹ میں شاہ چارلس کے طغرے کے نشان والا پرچم بھی لہرایا گیا۔ بہترین کارکردگی پر کویت کے کیڈٹ جبار علی…

ملک کی معیشت میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے، خرم رضا

مسلم لیگ یورپ کے چیف آرگنائزر خرم رضا کاظمی کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی معیشت میں روز بروز اوورسیز پاکستانیوں کا کردار خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز پارلیمنٹ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے…

سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔سراج الحق نے آج 3 رکنی وفد کے ساتھ وزیراعظم…

آئی ایم ایف پاکستان کے معاہدے سے پہلے مزید فنڈنگ کی یقین دہانی چاہتا ہے، امریکی جریدہ

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کی امداد پر معاہدے سے پہلے مزید فنڈنگ کی یقین دہانی چاہتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ معاہدہ کیلئے پاکستان سے جلد ضروری مالیاتی یقین دہانیوں کا خواہاں ہے۔پاکستان…

عسکری اداروں کے افسران کیخلاف تقاریر پر عمران خان کیخلاف مقدمہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

عسکری اداروں کے افسران کے خلاف تقاریر پر عمران خان کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں تحقیقات کےلیے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وزارت داخلہ کے تعاون سے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل…

ہمیں عمران خان سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہمیں اور ہمارے ساتھیوں کو عمران خان سے وفاداری نبھانے کی سزا دی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پرویز الہٰی نے سابق چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل زبیر احمد خان سے ملاقات کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 31…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے کیویز کو 88 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ…