جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ترقیاتی فنڈز روک کر تنخواہیں بڑھائی جائیں: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما و وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں ملک میں مہنگائی ہے اور اس کا حل نکالا جائے گا، عوام کو مہنگائی سے بچانا ہماری ذمے داری ہے، بھلے ترقیاتی فنڈز روکے جائیں مگر تنخواہیں بڑھانا بہت ضروری ہو چکا ہے۔سکھر…

پنجاب کے عوام سے ہماری حمایت کا انتقام لیا گیا، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ن لیگ نے شروع کیا تھا اسے گزشتہ حکومت نے دانستہ روکا، پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا۔لاہور میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے…

شیخوپورہ: 48 ہزار لیٹر پیٹرول لیجانے والا ٹینکر اُلٹ گیا

شیخو پورہ میں بائی پاس روڈ پر پیٹرول ٹینکر اُلٹ گیا جس میں 48 ہزار لیٹر پیٹرول موجود ہے۔ذرائع کے مطابق ٹینکر سے پیٹرول کی لیکیج شروع ہوگئی ہے۔پولیس نے کسی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کے لیے 500 میٹر تک کے علاقے اور سڑک کو دونوں اطراف سے بند…

جماعتِ اسلامی سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی 3 رکنی کمیٹی قائم

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کی ملاقات کے بعد عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔کمیٹی میں پرویز خٹک، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید شامل ہیں جو ملک میں جاری…

عید پر برج کیلئے کام کرنیوالے مزدوروں کو 3 گنا اجرت دی جائے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عید پر لاہور برج کے لیے کام کرنے والے مزدوروں کو 3 گنا اجرت ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیر تعمیر لاہور برج سائٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چیف سیکریٹری سمیت…

عبدالشکور کی نمازِ جنازہ لکی مروت میں بھی ادا

اسلام آباد میں گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نمازِ جنازہ لکی مروت میں بھی ادا کر دی گئی۔آج صبح مفتی عبدالشکور کی میت کو اسلام آباد سے لکی مروت پہنچایا گیا تھا۔علاقے میں پولیس…

کورونا وائرس ذیابیطس کے مریضوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس انتہائی خطرناک اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔اب تک ہونے والی مختلف تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے کسی بھی وائرس کا شکار ہونے کے بعد شدید بیمار ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا…

کپتان بابر اعظم اور پاکستان ٹیم سے متعلق سلمان بٹ کی رائے سامنے آ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر سلمان بٹ نے کپتان بابر اعظم اور ٹیم سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی اسٹیٹس کو نہیں، ایسا کہنا سیاسی جملہ ہے، بابر اور رضوان ورلڈ نمبر ون اور ٹو ہیں۔انہوں…

بہاولپور: 2 بزرگ بہنیں لا پتہ، 1 خاتون بے ہوش مل گئیں

بہاول پور میں اندرونِ شہر کے علاقے بند روڈ سے 2 بزرگ بہنیں مبینہ طور پر لا پتہ ہو گئیں۔پولیس کے مطابق دونوں لاپتہ ہونے والی خواتین میں سے ایک خاتون کچھ دیر بعد سڑک کنارے بے ہوشی کی حالت میں مل گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بے ہوش خاتون کو…

چینی کی قیمت کے ساتھ فوڈ انڈسٹری کی مشکلات میں اضافہ

چینی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے اضافے نے فوڈ انڈسٹری کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ اگر چینی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ نہ رکا تو متعدد فوڈ فیکٹریاں بند ہو جائیں گی اور محنت کشوں کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ جائیں گے۔ صنعت…

ابھی تک علی زیدی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، آفتاب صدیقی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما آفتاب صدیقی نے کہا ہے کہ قانونی طور پر 24 گھنٹوں میں پیش کرنا ہوتا ہے، ابھی تک علی زیدی کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ ملیر کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آفتاب صدیقی نے کہا کہ علی زیدی کو جس طرح…

کراچی اپنا حق خود لے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی اپنا حق خود لے گا، جن 11 نشستوں پر انتخاب ہو رہا ہے وہاں بھی سیٹیں جیتیں گے، انہوں نے علی زیدی کی گرفتاری کی بھی مذمت کی ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس میں کراچی کی…

2 مغوی تھانے کیسے پہنچے؟ ایس ایچ او شاہ لطیف لا علم

شاہ لطیف تھانے میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے چھاپے کے دوران 2 مغویوں کے بازیاب ہونے کے کیس میں پولیس سراغ لگانے میں ناکام ہے کہ مذکورہ شہریوں کو اغواء کس نے کیا؟ ایس ایچ او شاہ لطیف بھی لا علم نکلے کہ 2 مغوی تھانے کیسے پہنچے؟ ملیر پولیس…

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ٹکرانیوالی گاڑی کی رفتار 110 کلومیٹر تھی، تحقیقاتی رپورٹ

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو پیش آئے حادثے پر پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔موٹر وہیکل ایگزامنر رپورٹ کے مطابق مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ٹکرانے والی گاڑی کی رفتار 110 کلومیٹر تھی جبکہ حادثے کے وقت…

حب ندی میں ڈوب کر کراچی کے 2 نوجوان جاں بحق

کراچی سے متصل بلوچستان کے شہر حب میں واقع ندی میں 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں کی لاشیں ندی سے نکال لی گئی ہیں۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت 17 سالہ انس ولد مشرف…

رمضان اسپیشل: آج بنائیں مزیدار تھائی سالسا

افطار میں چنے کی چاٹ اور فروٹ چاٹ تو تقریباً ہر گھر میں ہی بنتی ہے لیکن آج اپنے افطار کے دسترخوان شامل کریں جھٹ پٹ تیار ہونے والا تھائی سالسا۔سالسا بنانے کیلئے درکار اجزاء:کورن 1 پیالی، پیاز 1 پیالی، ٹماٹر 1 پیالی، ہرا دھنیا 1 پیالی،…

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا کام شروع

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا۔پنجاب کے مشیرِ کھیل وہاب ریاض نے سنتھیٹک ٹرف بچھانے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے منصوبے پر 16 کروڑ لاگت آئے گی، ہاکی کی…

کراچی: ہتھنی نور جہاں کی حالت میں معمولی بہتری

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت میں معمولی بہتری آئی ہے۔اس حوالے سے کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کی حالت بہتری کی جانب گامزن ہے، اسے رات کو کرین سے چلانے کی کوشش بھی کی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق…

مفتی عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج

گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔حاجی قدرت اللّٰہ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے مدعی کے مطابق…

مسجدالحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ کا فرش شدید گرمی میں بھی ٹھنڈا کیوں؟

مسجدالحرام اور مسجدِ نبویﷺ دنیا بھر سے آنے والے عازمینِ حج و عمرہ کو صدیوں سے خوش آمدید کہتی آ رہی ہیں۔ان دنوں مساجد کی دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ سخت گرمی میں بھی ان کا چمکتا سفید سنگِ مرمر سے بنا فرش ٹھنڈا رہتا ہے۔اس حوالے سے…