Browsing Category
Urdunews
ہتھنی نور جہاں کی آئی سی یو کے مریض جیسی کیفیت ہے، کنور ایوب
ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر کنور ایوب نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کی آئی سی یو کے مریض جیسی کیفیت ہے۔کراچی میں فوپاز کے نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کنور ایوب نے کہا کہ فورپاز کی ٹیم نے کہا تھا ہتھنی نورجہاں کی آئی سی یو کے مریض جیسی…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ان کی فیملی نے مردم شماری میں اندراج کروادیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آج وہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ بھی کراچی کے شہری بن گئے۔گورنر ہاؤس میں ڈائریکٹر شماریات منور علی گھانگرو نے کامران ٹیسوری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ کی فیملی نے مردم شماری میں اندراج…
دنیا کے تیسرے بڑے شہر کو چھوٹا ثابت کرنے کی سازش جاری ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں 45 ہزار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو ابھی تک گنا ہی نہیں گیا نہ ہی کراچی کی کچی آبادیوں میں مردم شماری شروع ہوئی ہے۔ ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا…
14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے جتنا مرضی زور لگائیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے جتنا مرضی زور لگائیں۔ الیکشن اکٹھے ہوں گے، کیئر ٹیکر سیٹ اپ کے تحت اسی سال ہوں گے، اگر مئی میں نہیں ہوتے الیکشن تو اکتوبر بھی زیادہ دور نہیں ہے۔فیصل آباد میں…
آصف زرداری کیخلاف بیان دے کر زلمے خلیل زاد نے خود کو مزید بے نقاب کردیا
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد نے آصف زرداری کے خلاف بیان بازی کرکے خود کو مزید بے نقاب کردیا۔شازیہ مری نے زلمے خلیل زاد کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ افغانستان میں ہونے والی ہر بربادی میں زلمے…
15 جون تک فیصلہ ہوجائے گا ملک نے آئین و قانون کے ساتھ چلنا ہے یا جنگ و جدل کے ساتھ، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حالات کافی سنگین ہو گئے ہیں، 15 جون تک فیصلہ ہوجائے گا کہ ملک نے آئین و قانون کے ساتھ چلنا ہے یا جنگ و جدل کے ساتھ۔راولپنڈی میں افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید…
کورونا سے انتقال کرنے والا شخص 2 سال بعد اپنے گھر پہنچ گیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 2 سال قبل کورونا وائرس سے انتقال کرنے والا شخص اپنے گھر واپس لوٹ گیا ہے، حالانکہ اس کے گھر والوں نے مردہ شخص کی آخری رسومات بھی ادا کردی تھیں۔مدھیہ پردیش کے ضلع دھر میں 35 سالہ کملیش نے ہفتے کے روز اپنے ایک…
وزیراعظم شہباز شریف چینی کی اسمگلنگ اور ناجائز منافع خوری پر برہم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو ستانے والوں سے حساب لیں گے۔لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم نے چینی کی ناجائز منافع خوری اور اسمگلنگ پر سخت برہمی کا اظہار…
مظفرگڑھ: مفت آٹا لے جانیوالی خاتون راستے میں دم توڑ گئی
مظفر گڑھ میں آٹے کے حصول کے بعد گھر جانے والی ایک اور خاتون راستے میں دم توڑ گئی جبکہ ملتان میں مفت آٹا پوائنٹ پر شدید گرمی اور حبس کے باعث 2 خواتین بے ہوش ہو گئیں۔پولیس کے مطابق خان گڑھ میں 70 سالہ خاتون جنت مائی نے آٹا پوائنٹ سے 2…
ستیہ پال کے انٹرویو پر بھارت میں آگ لگی ہے لیکن یہاں بات نہیں ہو رہی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انٹرویو پر بھارت میں آگ لگی ہے لیکن یہاں بات نہیں ہو رہی۔اسلام آباد میں حماد اظہر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری…
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا 2 بجے شروع ہونے والا اجلاس تاخیر کا شکار ہو گیا۔اجلاس میں متوقع طور پر نئے قائدِ ایوان کا انتخاب عمل میں لانا ہے۔قائدِ ایوان کے لیے نام فائنل نہ ہونے کی وجہ سے 3 دن سے اجلاس مسلسل التوا کا شکار…
ستیہ پال ملک کا پلوامہ حملے پر بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے: دفترِ خارجہ
دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے پلوامہ حملے کے بیان نے پاکستانی مؤقف کی تصدیق کی ہے، پلوامہ حملے کے بارے میں تازہ ترین انکشافات پاکستانی مؤقف کی حمایت ہے۔دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے…
وفاق میں شوباز، صوبے میں تڑی باز نے روٹی کا حصول مشکل بنا دیا: پرویز الہٰی
پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ وفاق میں شوباز اورصوبے میں تڑی باز نے عوام کے لیے 2 وقت کی روٹی کاحصول مشکل بنا دیا ہے۔چوہدری پرویز الہٰی سے سابق ارکانِ اسمبلی رانا نذیر، سونیا شاہ اور دیگر نے ملاقاتیں کی…
ترقیاتی فنڈز روک کر تنخواہیں بڑھائی جائیں: خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما و وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں ملک میں مہنگائی ہے اور اس کا حل نکالا جائے گا، عوام کو مہنگائی سے بچانا ہماری ذمے داری ہے، بھلے ترقیاتی فنڈز روکے جائیں مگر تنخواہیں بڑھانا بہت ضروری ہو چکا ہے۔سکھر…
پنجاب کے عوام سے ہماری حمایت کا انتقام لیا گیا، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ن لیگ نے شروع کیا تھا اسے گزشتہ حکومت نے دانستہ روکا، پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا۔لاہور میں جاری ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے…
شیخوپورہ: 48 ہزار لیٹر پیٹرول لیجانے والا ٹینکر اُلٹ گیا
شیخو پورہ میں بائی پاس روڈ پر پیٹرول ٹینکر اُلٹ گیا جس میں 48 ہزار لیٹر پیٹرول موجود ہے۔ذرائع کے مطابق ٹینکر سے پیٹرول کی لیکیج شروع ہوگئی ہے۔پولیس نے کسی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کے لیے 500 میٹر تک کے علاقے اور سڑک کو دونوں اطراف سے بند…
مسجدالحرام میں 25 رمضان کی شب 15 لاکھ زائرین
رمضان کی 25 ویں شب مسجدالحرام میں زائرین کی تعداد 15 لاکھ تک پہنچ گئی۔ ادارہ امُورِ حرمین شریفین کے مطابق مسجدالحرام میں آبِ زم زم کی 56 ہزار 400 بوتلیں تقسیم کی گئیں۔مسجدالحرام میں رضاکارانہ خدمات سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد 4 لاکھ…
مفتی عبدالشکور آبائی علاقے تاجبی خیل کے قبرستان میں سپردِ خاک
اسلام آباد میں گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔مفتی عبدالشکور کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں ارکان قومی اسبملی محسن داوڑ،…
آئندہ الیکشن میں نوجوان ووٹرز کا کردار اہمیت اختیار کر گیا
ملک میں الیکشن 2023ء میں نوجوان ووٹرز کا کردار انتہائی اہم ہوگا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات سے قبل ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا۔ای سی پی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کل ساڑھے 12 کروڑ رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، جن…
الیکشن مسائل عدلیہ نہ ہی اسٹیبلشمنٹ حل کرسکتی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کے مسائل سپریم کورٹ نہ ہی اسٹیبلشمنٹ حل کرسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ سیاستدانوں کو چانس دے کہ وہ خود اپنے مسائل حل…