جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لڑائی کی صورتحال نہیں، یہ اچھا راستہ ہے، آسانی ہو گی، وزیر قانون

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لڑائی کی صورتِ حال نہیں،یہ اچھا راستہ ہے، آسانی ہو گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سمری منظور کرے گی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہو…

اگر گرفتاری کا اگلا نمبر میرا ہے تو یہ شوق بھی پورا کر لیں، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ اگر گرفتاری کا اگلا نمبر میرا ہے تو وہ یہ شوق بھی پورا کر لیں۔ ملیر کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے کہا کہ میری خان صاحب سے ملاقات ہوئی تو ان کا یہیں…

اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج ہی معاملہ قومی اسمبلی میں لے…

مسجد الحرام میں پہلی بار بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت متعارف

مسجد الحرام میں پہلی بار نمازیوں کے بچوں کیلئے دیکھ بھال کی سہولت متعارف کرا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کے تعاون اور ان کی نگرانی میں رمضان المبارک کے وسط میں پہلی بار نمازیوں  کے بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت فراہم…

الیکشن کمیشن کو فنڈز نہ دینا توہین عدالت ہے، شاہ محمود

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فنڈز سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنا عدالت کی توہین کے مترادف ہے۔پی ٹی آئی رہنماشاہ محمودقریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے آئین اور قانون کے…

عید پر کرایہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹر کیخلاف FIR درج ہوگی، شرجیل انعام میمن

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے بسوں کے کرائے بڑھانے سے انکار کر دیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بسوں کے کرائے بڑھانے سے روک دیا ہے، عید پر کرایہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی۔شرجیل…

کراچی: تھانے کے پڑوس میں ٹیلر شاپ، سیلون، برگر سمیت 5 دکانیں لٹ گئیں

کراچی کے ضلع ملیر کے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کے پڑوس میں واقع ٹیلرنگ شاپ، سیلون اور برگر والے سمیت 5 دکانیں مسلح ملزمان نے لوٹ لیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں چوری و ڈکیتی کی وارداتیں بلا روک ٹوک تواتر کے ساتھ ہو رہی…

ملیر کورٹ میں نہال ہاشمی کی علی زیدی سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے ملیر کورٹ میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کی۔ملاقات میں نہال ہاشمی نے علی زیدی کی خیریت دریافت کی۔واضح رہے کہ علی زیدی کو فراڈ اور دھمکیاں دینے کے درج مقدمے میں ملیر کورٹ میں پیش کیا گیا۔پی…

حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا امکان

حکومت نےسینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ذرائع کے مطابق دہشت گردی سمیت اہم معاملات ایجنڈے میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اہم بل لانے کا بھی امکان ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

مردم شماری پر صرف سندھ حکومت نے ہی اسٹینڈ لیا، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے حافظ نعیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری پر صرف سندھ حکومت نے ہی اسٹینڈ لیا۔ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس اہم مسئلے پر جماعت اسلامی سمیت دیگر پارٹیوں نے صرف زبانی خرچ…

کراچی: مسلح شہری سے ڈکیتی، ملزمان پستول دکھا کر پستول بھی لے گئے

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے مسلح شہری کو لوٹ لیا۔موٹر سائیکل سوار ملزمان 2 لاکھ روپے کیش، قیمتی موبائل فون اور دیگر سامان کے علاوہ اپنی حفاظت کے لیے رکھا ہوا نائن ایم ایم پستول بھی لوٹ کر لے گئے۔واردات گزشتہ…

سندھ حکومت کا کل تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 27 ویں شب کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کل، 18 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

پنجاب انتخابات: حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج ہی معاملہ قومی اسمبلی میں لے…

عتیق احمد کا قتل، بھارتی سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر

بھارتی ریاست اتردیش میں سابق رکن اسمبلی عتیق احمد اور ان کے بھائی کے قتل کے معاملے پر بھارتی سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی گئی۔بھارتی سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عتیق احمد قتل کیس سی بی آئی کے…

‘دی کپل شرما شو’ ایک بار پھر کیوں آف ایئر ہونے جا رہا ہے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور بھارتی کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کو ایک بار پھر عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’دی کپل شرما شو‘ کو ماضی کی طرح ایک بار پھر رواں سال عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

محمد رضوان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کمر کی تکلیف سے چھٹکارا نہیں پا سکے ہیں، ان کی کمر کی تکلیف کا آج پھر…

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کی گاڑی کو پیش آئے واقعے کی رپورٹ حکام کو پیش کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ٹریفک نقشے اور سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق واقعے کو ٹریفک حادثہ قرار دے دیا۔مزید…

شوبز شخصیات بھی عام افراد کی طرح روزے رکھتی ہیں، بشریٰ انصاری

پاکستانی معروف سینئر فنکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ شوبز شخصیات بھی عام افراد کی طرح روزے رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں۔گزشتہ دنوں بشریٰ انصاری نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پوتے پوتیوں کے ہمراہ سیر سپاٹون کی تصاویر شیئر کی…

شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاندانہ گلزار کو ڈی نوٹیفائی…

عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے

ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواست کی آج سماعت میں کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں 2…