جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آزاد کشمیر کے نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب آج ہو گا

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے ہو گا جس کے ایجنڈے میں نئے قائدِ ایوان کا انتخاب شامل ہے۔پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے درمیان وزارتِ عظمیٰ کا مقابلہ متوقع ہے۔سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو…

سوڈان: فوج، پیرا ملٹری فورسز میں جھڑپیں، ہلاکتیں 97 ہوگئیں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز میں جھڑپیں آج بھی جاری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی ڈاکٹرز یونین نے کہا ہے کہ سوڈان میں جھڑپوں میں اب تک 97 شہری ہلاک اور 365 زخمی ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…

‘دی کپل شرما شو’ ایک بار پھر کیوں آف ایئر ہونے جا رہا ہے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور بھارتی کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کو ایک بار پھر عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’دی کپل شرما شو‘ کو ماضی کی طرح ایک بار پھر رواں سال عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

محمد رضوان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کمر کی تکلیف سے چھٹکارا نہیں پا سکے ہیں، ان کی کمر کی تکلیف کا آج پھر…

مفتی عبدالشکور کی گاڑی سے ڈبل کیبن ٹکرانے کا واقعہ حادثہ قرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کی گاڑی کو پیش آئے واقعے کی رپورٹ حکام کو پیش کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پولیس نے ٹریفک نقشے اور سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق واقعے کو ٹریفک حادثہ قرار دے دیا۔مزید…

شوبز شخصیات بھی عام افراد کی طرح روزے رکھتی ہیں، بشریٰ انصاری

پاکستانی معروف سینئر فنکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ شوبز شخصیات بھی عام افراد کی طرح روزے رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں۔گزشتہ دنوں بشریٰ انصاری نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پوتے پوتیوں کے ہمراہ سیر سپاٹون کی تصاویر شیئر کی…

شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شاندانہ گلزار کو ڈی نوٹیفائی…

عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے

ملک بھر میں مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواست کی آج سماعت میں کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔جسٹس طارق سلیم کی سربراہی میں 2…

امریکا: الاباما میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 28 زخمی

امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔واقعے میں کسی حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ہلاک ہونے والوں …

ایران میں یوکرین کا مسافر طیارہ گرانے والے اہلکاروں کو سزائیں

ایران کی عدالت نے یوکرین کا مسافر طیارہ گرانے کے الزام میں 10 سیکیورٹی اہلکاروں کو قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔جنوری 2020 میں ایران کی فوج نے تہران میں یوکرین کے طیارے کو 2 میزائل حملوں سے مار گرایا تھا، جہاز حادثے میں تمام 176 افراد ہلاک…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے۔اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز کے دوسرے ٹی…

وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے اور مولانا فضل الرحمٰن سے مفتی عبدالشکور کی وفات پر تعزیت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔قومی اسمبلی اجلاس میں مرحوم مفتی عبدالشکور کو خراج…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے۔اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز کے دوسرے ٹی…

الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی آج آخری تاریخ

سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ وزارت خزانہ اور اکاؤنٹنٹ جنرل رقم دینے کی تصدیقی رپورٹ 18 اپریل کو عدالت میں پیش کریں۔حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ الیکشن کمیشن…

گورنر نے پورے کراچی کو عید کے دن لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیدی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پورے کراچی کو عید کے دن گورنر ہاؤس میں لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیدی، کہا کہ ساتھ میں قوالی بھی ہوگی۔کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 26 ویں روزے کی سحری گلزار ہجری اسکیم 33 میں عوام کے درمیان کی،…

نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ روضہ رسولؐ پر حاضری دیں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز، حسین نواز اور فیملی کے دیگر ارکان بھی نوازشریف کے ہمراہ ہیں۔نواز شریف کے ہمراہ…

بھارت، مسلمان ایم ایل اے اور بھائی دن دیہاڑے قتل

بھارتی ریاست اتردیش میں مسلمان ایم ایل اے اور ان کے بھائی کو دن دیہاڑے ٹی وی کیمروں کے سامنے قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عتیق احمد اور اشرف کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب رپورٹرز ان سے سوالات کررہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے…

اسلام آباد، مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی۔مفتی عبدالشکور کی نمازہ جنازہ جامعہ دارالسلام سیکٹر جی 6 میں مولانا فضل الرحمان نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں ارکان پارلیمنٹ سمیت…

رانا ثناء اللّٰہ نے اسٹیٹ بینک کے افسران کو خبردار کردیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اسٹیٹ بینک کے افسران کو خبردار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے جو افسران الیکشن کمیشن کو رقم ادا کریں گے، انہیں ریکوری کا سامنا کرنا…

عمران خان کے وکیل کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ عمران خان کے وکیل اپنے موکل کی طرف سے انکوائری میں شامل ہونے کے مجاز نہیں ہیں، عمران خان کے خلاف انکوائری…