جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے، سب کو مل کر ان تبدیلیوں پر قابو پانا ہے۔موسمی…

کابینہ اجلاس: وزیراعظم کا وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کو خراج عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ نے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی دینی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کے کار حادثے میں انتقال پر افسوس…

اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے وزارت داخلہ سے 3 کے بجائے 6 ماہ کیلئے رینجرز کی تعیناتی کی سفارش کی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کوئیک رسپانس فورس…

گوجرانوالا، تاخیر سے کلینک پہنچنے پر ڈاکٹر مریض کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالہ میں کلینک میں تاخیر سے آنے پر ملزم نے ڈاکٹر سے جھگڑے کے دوران فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق علاقہ فیروزوالا نئی آبادی میں ملزم کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا، مقتول نے محلے میں کلینک…

وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی میں بھیج دیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا۔وفاقی کابینہ نے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ قومی اسمبلی کو بھیج دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خواجہ آصف، رانا تنویر، ایاز صادق، امیر…

شہزادہ محمد بن سلمان کی سعودی خلابازوں سے ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دو سعودی خلا بازوں کے بین الاقوامی خلائی سائنسی مشن پر روانگی سے سعودی خلابازوں سے ملاقات کی ہے۔سعودی ولی عہد کی جانب سے کوالیفکیشن پروگرام کو کامیابی کے ساتھ پاس کرنے پر خلابازوں کو مبارکباد پیش کی…

پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے، خواجہ آصف

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نریندر مودی کے عمل کی وجہ سے 2 ایٹمی طاقتیں جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی تھیں۔خواجہ…

ایشیا کے درجن بھر ممالک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

اسکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو نے ایشیا کے درجن بھر ممالک کو لپیٹ میں لے لیا۔ایک بیان میں ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین نے کہا کہ تھائی لینڈ میں 14 اپریل کو 45 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔انہوں نے…

فوجی نہیں بلکہ جوڈیشل ڈکٹیٹرز ہیں، سعید غنی

پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے  کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں، سپریم کورٹ روزانہ الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت کرتا ہے، اسٹیٹ بینک ایک خود مختار ادارہ ہے، وہ محکمہ فنانس کی اجازت…

ہفتے کے پہلے کاروباری دن ہی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن سونے کے دام میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 100 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام…

کراچی پولیس کا اہلکار موٹر سائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث نکلا، پولیس

کراچی میں پولیس کا اہلکار موٹر سائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث نکلا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پولیس نے اہلکار ذیشان کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم ڈسٹرکٹ ایسٹ شعبہ تفتیش میں تعینات ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے دو ساتھیوں…

رقم جاری کرنا وزارت خزانہ اور قومی اسمبلی کا استحقاق ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ رقم جاری کرنا وزارت خزانہ اور قومی اسمبلی کا استحقاق ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ کو انتخابات کےلیے 21 ارب…

جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ…

عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے، 60سال سے ہمسائے ہیں، اعتزاز احسن

سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے، 60 سال سے ہمسائے ہیں، اپنے دوست پر گولی چلے اور میں جاؤں نا؟نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میں کسی ثاقب نثار کے پیچھے نہیں کھڑا، مجھ پر 10ہزار…

رضوان کی طبیعت بہتر، ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے کمر درد میں بہتری نظر آئی ہے، تاہم ان کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کی کمر کی تکلیف کا جائزہ فزیو اور ٹیم ڈاکٹر نے کیا…

کراچی: مسلح شہری سے ڈکیتی، ملزمان پستول دکھا کر پستول بھی لے گئے

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے مسلح شہری کو لوٹ لیا۔موٹر سائیکل سوار ملزمان 2 لاکھ روپے کیش، قیمتی موبائل فون اور دیگر سامان کے علاوہ اپنی حفاظت کے لیے رکھا ہوا نائن ایم ایم پستول بھی لوٹ کر لے گئے۔واردات گزشتہ…

سندھ حکومت کا کل تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 27 ویں شب کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کل، 18 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

پنجاب انتخابات: حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج ہی معاملہ قومی اسمبلی میں لے…

عتیق احمد کا قتل، بھارتی سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر

بھارتی ریاست اتردیش میں سابق رکن اسمبلی عتیق احمد اور ان کے بھائی کے قتل کے معاملے پر بھارتی سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی گئی۔بھارتی سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عتیق احمد قتل کیس سی بی آئی کے…

رمضان اسپیشل : آج سحری میں دہی دھواں گوشت بنائیں

کیا آپ نے دہی دھواں گوشت کھایا ہے؟ اگر نہیں تو کوئی بات نہیں آج ہم لے کر آئیں ہیں آپ کے لئے منفرد ذائقے کی حامل یہ ڈش جو ہر ایک کو پسند آئے گی، تو پھر کس کا ہے انتظار آج سحری کا دسترخوان سجائیں دہی دھواں گوشت سے۔اجزاء:مٹن ½ کلو،…