جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سول ایوی ایشن کے عملے نے مسافر کا 8 لاکھ روپے سے بھرا بیگ لوٹا دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)  کے عملے نے مسافر کا 8 لاکھ روپے سے بھرا بیگ تلاش کر کے لوٹا دیا۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر اسحاق چوہان کا بیگ دوسرے مسافر سے تبدیل ہوگیا تھا۔سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے…

شہباز شریف نے قاضی حسین احمد پر پولیس حملہ کروایا تھا، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری  پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ شریف برادران قابل اعتماد نہیں ہیں۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ شہباز شریف نے واجپائی کی خوشنودی کیلئے قاضی حسین احمد…

عمران خان نے مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق  کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ان سے ملاقات میں اپنی مشکلات کا ذکر ضرور کیا، لیکن مذاکرات کیلئے مقدمات ختم کرنے کی شرط نہیں رکھی۔ایک انٹرویو میں سراج الحق نے کہا کہ عمران خان نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی کہ پہلے ان…

سال رواں کے پہلے 8 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.56 فیصد کمی

موجودہ مالی سال لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (بڑے صنعتی اداروں) کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.56 فیصد کمی ہوئی۔ اسلام آباد سے جاری ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری 2023 میں…

اسمبلی اجلاس کیلئے آتے ہوئے 3 وفاقی وزرا کو دھکے پڑے، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے اجلاس کے لیے آتے ہوئے تین وفاقی وزرا مجھے، شازیہ مری اور عابد بھیو کو دھکے پڑے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ وہ ڈی جی اے…

اشیاء ضروریہ کی بیرونِ ملک اسمگلنگ کسی صورت قبول نہیں، وزیر اعظم

وزیرِ اعظم کی زیرصدارت چینی، گندم، آٹے اور یوریا کی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سےجائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ملک سے اشیاء ضروریہ کی بیرونِ ملک اسمگلنگ کسی صورت قبول نہیں۔ اسمگلنگ کے اس مکروہ…

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، وفاقی وزیر کے انتقال پر تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔انہوں نے دوران ملاقات وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کے انتقال پر تعریت کی اور اُن کے درجات کی بلندی کےلیے فاتحہ خوانی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 41 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 41 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 246 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 190 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 40 ہزار 372 رہی۔ حصص…

شیخ رشید نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے اپیل دائر کردی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی ہے۔شیخ رشید نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے اپیل دائر کی جس میں محسن نقوی کے تقرر کیخلاف درخواست مسترد کرنے کے…

پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے یکسو، حکومت سنجیدہ نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف مذاکرات کے معاملے پر یکسو ہے، حکومت کی جانب سے مذاکرات پر کوئی سنجیدگی…

جماعت اسلامی کی پوزیشن بہت واضح ہے، حافظ حمد اللّٰہ کے بیان پر قیصر شریف کا ردعمل

جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کے بیان پر ردعمل دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں قیصر شریف نے کہا کہ جماعت اسلامی کی پوزیشن بہت واضح ہے، جو اپنے ملک اور قوم کے ساتھ…

جامعہ اردو کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت مکمل، مالی و انتظامی اختیارات ختم

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء الدین کی مدت 2 اپریل کو مکمل ہونے کے بعد ان کو مالی اور انتظامی معاملات سے روک دیا گیا ہے۔وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی ڈپٹی سکریٹری رضیہ رمضان ڈوسا نے اس حوالے سے…

تیسرا ٹی20: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جہاں زمان خان کی جگہ پر نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل کیا…

قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء ایک بار پھر مسترد کردیا

قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی…

سردار تنویر الیاس نے 1 سال میں 62 ارب سیکرٹ فنڈ میں خرچ کیے، ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے 1 سال میں 62 ارب 50 لاکھ روپے سیکرٹ فنڈ میں خرچ کر دیے، ترقیاتی بجٹ میں سوا ارب روپے کا گھپلا کیا گیا۔…

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے محمد رضوان فٹ قرار

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو فٹ قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پینل نے محمد رضوان کو فٹ قرار دیا۔محمد رضوان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔خیال رہے کہ وکٹ…

پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں پہلی کامیاب روبوٹک سرجری

پاکستان کِڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹرمیں پہلی کامیاب روبوٹک سرجری ہوئی۔پنجاب پبلک ہیلتھ سیکٹر میں یہ پہلا اسپتال ہے جہاں روبوٹک سرجری شروع کی گئی ہے۔ترجمان پی کے ایل آئی کا کہنا ہے کہ انقلابی پیش رفت طبی دنیا میں…

پاکستان بار کونسل کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

پاکستان بار کونسل نے پارلیمنٹ کی عدالتی اصلاحات پر قانون سازی کیخلاف سپریم کورٹ کے حکم امتناع پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کل یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کردیا۔ ملکی آئینی اور سیاسی بحران کے حل کیلئے چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد میں وکلاء…

ڈیم فنڈ پر چیف جسٹس کا اختیار ختم کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ڈیم فنڈ پر چیف جسٹس پاکستان کا اختیار ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔مقامی وکیل عدنان اقبال کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ ڈیم فنڈز کے اکاؤنٹ ٹائٹل سے چیف جسٹس کا نام ہٹایا جائے۔دائر کردہ درخواست میں…

معزول ایرانی شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی اسرائیل کا دورہ کریں گے

1979 کے اسلامی انقلاب میں معزول کیے گئے ایرانی شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی رواں ہفتے اسرائیل کا دورہ کریں گے۔اس بات کا اعلان اسرائیل کی حکومت نے گزشتہ روز ایک پریس ریلیز میں کیا۔بیان میں کہا گیا کہ رضا پہلوی اسرائیل اور ایران کی عوام کے…