Browsing Category
Urdunews
ویڈیو: بلڈوزر کے نیچےآنے والا بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا
چین میں بلڈوزر کے نیچے آکر بھی ایک خوش نصیب بچہ زندہ اور بالکل صحیح سلامت بچ گیا۔سوشل میڈیا پر چین سے ایک سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہورہی ہے جس میں تیز رفتار سے آتے ہوئے ایک بلڈوزر کو ایک بچے کے اوپر سے گزرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس…
بھارت، بیٹی کے علاج کیلئے اپنا خون بیچنے والے باپ کی خودکشی
بھارت میں اپاہج بیٹی کے علاج کے لیے خون بیچنے والے شخص نے غربت سے تنگ آ کر خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے رہائشی پرمود نے شدید مالی بحران سے تنگ آ کر موت کو گلے لگا لیا۔پرمود کے اہل خانہ کے مطابق 5…
محمد خان بھٹی کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
راولپنڈی کی عدالت نے اینٹی کرپشن ٹیم کی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دور کے سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔محمد خان بھٹی کو سینئر سول جج راولپنڈی غلام اکبر کی…
بورے والا پولیس کو مطلوب ملزم کی کراچی سے بیرونِ ملک فرار کی کوشش ناکام
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن کے عملے نے بورے والا پولیس کو مطلوب ملزم کی بیرونِ ملک روانگی روک کر ملزم کو وہاڑی پولیس کے حوالے کر دیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم وسیم سرور پنجاب کی تحصیل بورے والا کے سٹی پولیس…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے موئن جو دڑو میں زندگی کا تصور دوبارہ پیش
صوبہ سندھ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک فنکار نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے موئن جو دڑو میں دوبارہ زندگی کا تصور دوبارہ پیش کیا ہے۔عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹھٹھہ کے ضلعی محکمہ صحت کے ایک کمپیوٹر آپریٹر، رحمت اللّٰہ میربہار نے…
ملک میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، ڈائریکٹر آئی ایس ایس ٹی
انسٹیٹیوٹ آف اسپیش سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ایس ٹی) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں عیدالفطر کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا کہ تمام پیرامیٹرز بتارہے ہیں کہ چاند نظر آنے کا…
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس 508 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں عید کی چھٹیوں سے قبل خوب شاپنگ ہوئی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 508 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 7 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 587 پوائنٹس…
عید پر کہیں اے ٹی ایم سست، کہیں رقم سے خالی
عید الفطر سے قبل بینکوں سے رقوم نکلوانے کے عمل میں تیزی آئی ہے تاہم کیش نکلوانے والے صارفین کہیں اے ٹی ایم کی سست روی سے پریشان ہیں تو کہیں اے ٹی ایم رقم سے خالی ہیں۔مختلف اے ٹی ایمز پر رقم نکلوانے کی درخواست پر معذرت کے پیغامات سامنے…
ملک بھر میں مردم شماری کا فیلڈ آپریشن 5 دن کیلئے بند
ملک بھر میں مردم شماری کا فیلڈ آپریشن 5 دن کے لیے بند کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مردم شماری کا فیلڈ آپریشن عید کی چھٹیوں کے باعث بند کیا گیا ہے جو 21 سے 25 اپریل تک بند رہے گا۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا…
وہاب ریاض کا ایتھلیٹس کیلئے بڑا اعلان
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹس کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ نیشنل گیمز میں پنجاب کے میڈلسٹ ایتھلیٹس کو کیش انعام دیا جائے گا۔وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ…
عام انتخابات کی مہم چلانے کیلئے میاں نواز شریف جَلد پاکستان پہنچیں گے، ملک نور اعوان
ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست اور ریاست دونوں ادھوری ہیں، اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی سیاسی مہم میاں محمد نواز شریف ہی چلائیں گے جس کے لیے وہ جَلد پاکستان پہنچیں گے۔ملک نور اعوان…
زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے کی بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
زمان پارک میں عید کی تعطیلات کے دوران ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو لاہور ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔درخواست میں وزارت…
ہمیں ڈرایا جا رہا ہے کہ الیکشن سے پیچھے ہٹ جائیں، پی ٹی آئی وکیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سکندر ذوالقرنین نے کہا ہے کہ ہمیں ڈرایا جا رہا ہے کہ الیکشن سے پیچھے ہٹ جائیں۔عمران خان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت…
ڈالر آج بھی سستا
گزشتہ روز کی طرح آج بھی امریکی ڈالر کی قدر کمی کا شکار ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر آج بھی سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 89 پیسے پر…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو تھریٹس کا جائزہ لیکر سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تھریٹس کا جائزہ لے کر سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی سیکیورٹی واپس لینے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر…
رمضان اسپیشل: آج بنائیں منفرد اور جھٹ پٹ ریسیپی کے ساتھ ریشہ کباب
آسانی سے مذیدار کباب بن جائیں تو کیا ہی بات ہے، رمضان کے دوران افطاری میں، عید پر مہمانوں کو پیش کرنے کے لیے اور اگر شام کی چائے کے ساتھ درج ذیل ریسیپی سے ریشہ کباب بنا لیے جائیں تو آپ کی مشکل بھی ہو سکتی ہے آسان۔ریشہ کباب بنانے کے…
وزیرِ اعلیٰ سندھ کا عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید الفطر کے موقع پر سزا یاقتہ قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ نے سزا یافتہ قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی معافی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معافی…
پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کی جاپانی تنظیم کے نئے ایم ڈی سے ملاقات
جاپانی تنظیم ’جاپان پاکستان ایسوسی ایشن‘ کے نئے مینجنگ ڈائریکٹر شوجی کیکوچی نے جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ سے ملاقات کی۔یہ تنظیم جاپان میں پاک جاپان سیاسی و معاشی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اہم خدمات انجام دیتی ہے۔ملاقات میں…
علی امین گنڈا پور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ زمان پارک سرچ آپریشن کے دوران…
عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ تعلیم پنجاب نے عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 اپریل سے اسکول صبح 7 بج کر 15 منٹ پر لگیں گے جبکہ 12 بج کر 45 منٹ پر اسکولوں میں چھٹی…