Browsing Category
Urdunews
گرفتار علی زیدی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔عدالت نے ملزم علی زیدی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔رہنما تحریکِ انصاف علی زیدی کو فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں کراچی کی ملیر کورٹ…
کچے کے علاقوں میں آپریشن، کتنے ڈاکو ہلاک اور گرفتار ہوئے؟
سندھ کے کچے کے علاقوں میں گرینڈ پولیس آپریشن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔اس حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 3 ماہ میں مختلف آپریشنز کیے گئے، کچے کے ڈاکوؤں کے ساتھ 189 پولیس مقابلے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ پولیس…
اس وقت اہم مسئلہ الیکشن کا ہے کہ کب ہوں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت اہم مسئلہ الیکشن کا ہے کہ کب ہوں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا یے کہ ہم ایسے الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہی جس میں دھاندلی نہ ہو، ملک میں الگ الگ انتخابات نہیں…
آزاد کشمیر، پی پی اور ن لیگ کا پاور شیئرنگ کا فارمولا طے پا گیا
تحریک انصاف آزاد کشمیر میں فارورڈ بلاک کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا پاور شیئرنگ فارمولا طے پا گیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری انوار الحق وزیرِ اعظم منتخب ہوگئے، اسپیکر پیپلز پارٹی اور سینئر وزیر مسلم لیگ ن سے ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…
انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت، چیف جسٹس کا سراج الحق کو خراجِ تحسین
سپریم کورٹ آ ف پاکستان میں ملک بھرمیں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔چیف جسٹس…
آسٹریلین ماہر فلکیات ہائبرڈ سورج گرہن کا مشاہدہ کرنے کو بےقرار
ستاروں کا مشاہدہ کرنے کے شوقین اور ماہرین فلکیات نایاب ہائبرڈ سورج گرہن کا مشاہدہ کرنے کے لئے آسٹریلیا کے مغربی دور دراز علاقے میں جمع ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے شمال مغربی حصے میں ہائبرڈ سورج گرہن کا مشاہدہ ایک…
راہول گاندھی کی سزا پر حکم امتناع کی درخواست مسترد
سورت کی سیشن کورٹ نے سزا پر حکم امتناع کی راہول گاندھی کی درخواست مسترد کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی…
دنیا کا سب سے لمبے کانوں والا بکری کا بچہ چل بسا
شہرِ قائد کے رہائشی محمد حسن ناریجو کے فارم میں پیدا ہونے والا دنیا کا سب سے لمبے کانوں والا بکری کا بچہ’سمبا‘ چل بسا۔سمبا کو اپنے کانوں کی غیر معمولی لمبائی کی وجہ سے مقبولیت حاصل ہوئی تھی جوکہ 48 سینٹی میٹر یعنی 19 انچ ہے۔ بکری کے اس…
قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کو سندھ ہائیکورٹ نے بری کردیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے قتل کیس میں سزائے موت سنائے جانے والے ملزم کو سندھ ہائی کورٹ نے ملزم کو بری کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی عدالت کا فیصلہ کالعدم…
مطلع ابر آلود، پشاور میں شوال کا چاندِ نظرنہ آنے کا امکان
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں مطلع ابر آلود رہنے کے باعث آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔شوال کے چاند کے حوالے سے محکمۂ موسمیات کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔…
فراڈ اور دھمکانے کا کیس، علی زیدی کی ضمانت منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت نے فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دے دیا۔مدعیٔ مقدمہ کے وکیل…
مسجدالحرام میں سستے سے فون سے سیلفی لیتے شخص کی ویڈیو وائرل
عمرے کے لیے گئے ایک شخص کی سستے سے فون سے سیلفی بناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ایسے دور میں جب اسمارٹ فون تقریباََ ہر دوسرے شخص کے ہاتھ میں نظر آتا ہے، سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ایک شخص کو…
عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کی چھٹیوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عمران خان کی عید کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…
مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے: علی زیدی
فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھ پر بہت ہی خطرناک مقدمہ بنایا گیا ہے۔یہ بات رہنما تحریکِ انصاف علی زیدی نے ملیر کراچی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے گوادر کے شاندار مستقبل کی پیشگوئی
دنیا میں تیزی سے ترقی کرتی ٹیکنالوجی کو اب مستقبل کے بارے میں پیشگوئیاں کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جارہا ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے دنیا کے کئی چھوٹے اور بڑے شہروں کے مستقبل کے بارے میں پیشگوئیاں کی جارہی ہیں اور آرٹیفیشل انٹیلیجینس کی مدد…
ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ بار صفر پر آؤٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں، عبداللّٰہ
کرکٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ بار زیرو پر آؤٹ ہونے کو مثبت لیتا ہوں، میں اپنی خامیوں کو دور کروں گا، اب موقع ملا تو فائدہ اٹھاؤں گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون…
سعودی عرب میں آج عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں، ماہرین
دنیا کے 13 ممالک سے تعلق رکھنے والے فلکی علوم کے 25 ماہرین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں آج شام عید کا چاند نظر آنا ممکن نہیں۔ماہرین کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک 30 روز کا ہوگا اور عید ہفتہ 22 اپریل…
جامعہ پنجاب میں وی سی کی تقرری، 5 روزہ تلاش کمیٹی قائم
حکومت پنجاب نے جامعہ پنجاب میں وائس چانسلر کے تقرر کے سلسلے پانچ روزہ تلاش کمیٹی قائم کردی ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل نقوی کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے جب کہ ماہر تعلیم ڈاکٹر ظفر اقبال قریشی، سماجی رہنما ڈاکٹر…
ناسا کی خلائی سیٹلائٹ یوکرین میں گر کر تباہ ہونے کی تردید
ناسا نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس کا خلائی سیٹلائٹ یوکرین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ یوکرین کی فضائیہ کا کہنا تھا کہ دارالحکومت کیف میں دیکھی گئی دہشت ناک اور پراسرار چمک سیٹلائٹ یا شہابیہ گرنے کے سبب ہوئی تھی۔ اس موقع پر سائرن بجائے گئے…
مسجد الحرام، مسجد نبوی میں ختم القرآن کا فقید المثال اجتماع
حرمین شریفین میں 29 ویں شب میں ختم القرآن کا فقید المثال اجتماع ہوا، امام حرم شیخ عبدالرحٰمن السدیس نے رقت آمیز دعا کرائی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں 29 ویں تراویح اور ختم القرآن کی دعا میں مجموعی طور پر 30…