Browsing Category
Urdunews
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی ٹرک میں آگ لگنے سے 5 فوجی ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔سری نگر سے بھارتی میڈیا کے ٹرک میں آگ لگنے سے 5 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔ دوسری جانب بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ٹرک…
51 فیصد افراد کی الیکشن ایک ساتھ کروانے کی حمایت
ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کتنے فیصد افراد کروانا چاہتے ہیں؟ سروے نے بتا دیا۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے میں35 فیصد پاکستانیوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پنجاب اور کے پی…
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا وائرس کا شکار
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بھارت میں حالیہ دنوں…
مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مکی آرتھر کی ذمہ داریوں میں پاکستان مینز ٹیم کی حکمت عملی کی تشکیل، ڈیزائن اور اسکی نگرانی شامل ہیں۔اس میں کہا…
افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا اختیار صرف رکن ملکوں کو حاصل ہے، ترجمان یو این چیف
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ واضح طور پر رکن ممالک کے ہاتھ میں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اپنے بیان میں افغانستان کے حوالے سے بین…
کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کرواسکتا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کرواسکتا، ڈائیلاگ سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک صوبے میں…
اسرائیلی وزیر خارجہ نے ترکمانستان میں سفارتخانہ کا افتتاح کردیا
اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلائی کوہن نے آج ترکمانستان میں مستقل سفارتخانہ کا افتتاح کر دیا۔اسرائیل اور ترکمانستان کے درمیان سفارتی تعلقات 30 سال قبل ہی شروع ہوگئے تھے لیکن ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد صرف ایک عارضی سفارتخانہ تھا۔دوسری…
ریاستی وسائل لوٹنے والوں کا حساب ہوگا، نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے کہ جن کو ارب پتی ہونے کا دعویٰ تھا انہوں نے جس بےحیائی سے ریاستی وسائل لوٹے، اس کا حساب ہوگا۔نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر آزاد…
سابق سیکریٹری وزیراعلیٰ پنجاب کو کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم
سابق سیکریٹری وزیراعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کو کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ سینئر سول جج راولپنڈی غلام اکبر نے محمد خان بھٹی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کو کرپشن کے مقدمے میں…
چوتھا ٹی20، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیریز کا چوتھا میچ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں نسیم شاہ کی جگہ زمان خان جبکہ نیوزی لینڈ میں…
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر آ گیا
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شوال کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ 21 اپریل کو عیدالفطر ہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی دیوان اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ماہ شوال کا…
شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی
ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ملائیشین حکومت کا کہنا ہے کہ…
صدر مملکت نے وزیراعظم کو فواد چوہدری کا خط بھیج دیا
نگراں حکومتوں کے 90 دن سے زائد ہونے کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو فواد چوہدری کا خط بھیج دیا۔صدر مملکت نے دو صوبوں میں نگراں حکومتوں کے 90 دن سے زائد قیام کی قانونی حیثیت پر اظہارِ تشویش کیا۔خط میں…
عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، فاروق ایچ نائیک
پیپلز پارٹی کے رہنما فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ عید کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین مل بیٹھیں گے، چاہتے ہیں تمام معاملات افہام و تفہیم سے طے ہوں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب…
عید کی چھٹیوں کے باعث مردم شماری کا عمل 5 دن کیلئے روک دیا گیا
ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے باعث مردم شماری کا عمل 5 دن کےلیے روک دیا گیا ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اب تک 23 کروڑ 53 لاکھ 88 ہزار 79 افراد کو شمار کیا جا چکا ہے۔کراچی میں ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد افراد کو…
عدالت عمران خان سے بات کرنےکا کہہ رہی ہے، وہ عدالت ہے یا پنچائت؟ فضل الرحمان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدالت عمران خان سے بات کرنے کا کہہ رہی ہے، وہ عدالت ہے یا پنچائت؟ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ عدالت جس اختیار کے تحت…
انتخابی امیدواروں کیلئے نشانات کی الاٹمنٹ، آج رات 12 بجے تک توسیع
انتخابی امیدواروں کیلئے نشانات کی الاٹمنٹ کے وقت میں آج رات 12 بجے تک توسیع کر دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انتخابی امیدواروں کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کا وقت بھی رات 12 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن…
سپریم کورٹ کی ہدایت: پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کا رابطہ نہیں ہوا، فواد چوہدری
سپریم کورٹ کی سیاسی جماعتوں کو آج ہی مذاکرات کرنے کی ہدایت کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم سے اب تک رابطہ نہیں ہوا، ویسے بھی ہم چاہتے ہیں پی ڈی ایم سے رابطہ نہ کریں۔سپریم کورٹ کے…
مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو گاڑی سے ٹکر مارنیوالےملزمان کی رہائی کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوارملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ملزم راؤ گل خان، ارشد خان اور غلام شبیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا…
ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں، سعید غنی
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں، ایک ہی وقت پر انتخابات کے لیے کسی صوبے کا مؤقف رد نہیں ہونا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ آئین میں تمام اداروں کے اختیارات…